تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oedema" کے متعقلہ نتائج
oedema کے لیے اردو الفاظ
oedema کے اردو معانی
اسم
- استسقأ لحمی،ایک قسم کا جلندر، ایک مرض جس میں جسم کے قعروں (گڑھوں) یا نسیجوں میں پانی بھر جاتا ہے (دوسرا نام DROPSY).
oedema के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इस्तिस्क़ा-ए-लहमी,एक किस्म का जलिन्द्र, एक मर्ज़ जिस में जिस्म के कारों (गढ़ों) या नसीजों में पानी भर जाता है (दूसरा नाम DROPSY)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
oedema
استسقأ لحمی،ایک قسم کا جلندر، ایک مرض جس میں جسم کے قعروں (گڑھوں) یا نسیجوں میں پانی بھر جاتا ہے (دوسرا نام DROPSY).
آدْمی
قوت گویائی رکھنے والا حیوان، انسان، بشر، ابن آدم (جو ایک نظریے کے مطابق نوع حیوان سے ارتقا پاکر وجودمین آیا اور اعلیٰ ذہنی ساخت رکھتا ہے)
آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے
جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے
آدْمی پَر جَیْسی پَڑْتی ہے وَیْسا سَہْتا ہے
فارسی کے مشہور مصور : برسر فرزند آدم ہر چہ آید بگزرد (رک) ، کا ترجمہ ، اردو میں مستعمل.
آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے
انسان بغیر غذا کھائے زندہ نہیں رہ سکتا، انسانی زندگی کا دار و مدار غذا پر ہے
آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے
بہت بڑی عمارتیں بنانے یا وسیع اراضی حاصل کرنے کی کوشش بے فائدہ ہے، محل یا مکان بنانا یا اراضی خریدنا فضول ہے
آدمی کی دوا آدمی ہے
آدمی کا جی آدمی سے بہلتا ہے، کیسا ہی رنج و غم ہو چار آدمیوں میں بیٹھ کر دل بہل جاتا ہے
آدمی آدمی انتر کوئی ہیرا کوئی کنکر
دو شخص ایک دوسرے سے مشابہت نہیں رکھتے اس لئے لوگوں میں کچھ لوگ اچھے ہیں تو کچھ لوگ برے
آدمی کی قدر مرے پر ہوتی ہے
انسان کی قدر مرنے کے بعد ہی ہوتی ہے، انسان کی خوبیاں اس کی موت کے بعد یاد آتی ہیں
آدَمی اَپنے مَطْلَب کے لیے پَہاڑ کے کَن٘کَر ڈھُوْتا ہے
انسان اپنی غرض کے لیے ہر قسم کی تکلیفیں برداشت کرتا ہے
آدْمی نے کَچّا دُودھ پِیا ہے
آدمی سہو سے خالی نہیں، آدمی کی طبیعت میں خامی ہے (جب کسی شخص سے اس کی شان کے خلاف کوئی بات ہو تو اس کی معذرت میں مستعمل)
آدمی اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے
آدمی کا چال چلن اس کے ملنے والوں سے ظاہر ہوتا ہے، اگر ایک آدمی نیک لوگوں سے ملتا ہے اسے نیک سمجھو اگر بروں سے ملتا ہ ے اسے برا سمجھو
آدْمی کیْا جو آدْمی کو نَہ پَہچانے
انسان کو اچھے برے کی تمیز کرنی چاہیے، وہ آدمی ہی نہیں جو آدمی کو نہ پہچانے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (oedema)
oedema
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔