تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُنُق" کے متعقلہ نتائج

عُنُق

گردن، حلق، حلقوم، گردن، گلا، گلو

عُنُقُ الْاَرْض

سمندر میں خشکی کا وہ تنگ قطعہ جو دو بڑے خشکی کے قطعات کو ملائے ، خاکنائے ۔

عُنُقی

گردن کا ، گردن سے متعلق ۔

عُنُقُ الطِّحال

(طب) تِلی کی گردن ، لبلبہ ، یہ ایک غدود یا گلٹی ہے جو معدے کے پیچھے شکم کے زیریں حصے پر کمر کے مہروں کے مقابل آڑی واقع ہے ۔

عَنْقائے قاف

سیمرغ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا مسکن کوہ قاف ہے

عَنْقائے مَغْرِبی

ایک عظیم الجثہ لمبی گردن والا پرندہ جو جانوروں کو اٹھا لے جاتا اور بچوں کو نگل لیتا تھا

عَنْقا

لمبی گردن والا، ایک فرضی افسانوی پرندہ، بعض کے نزدیک سیمرغ

عَنْقا ہونا

غائب ہونا، ناپید ہونا، معدوم ہونا، نایاب ہونا

عَنْقائی

rarity, queerness, extraordinariness

عَنْقُود

ایک روئیدگی، جس کی شاخیں کثرت سے ہوتی ہیں اور زمین سے تین بالشت کے قریب بلند ہوتی ہیں، پتے چھوٹے ہوتے ہیں پھول اس میں نہیں آتے۔ یونانی میں امروسیا کہتے ہیں، اس کے بیجوں کی شکل اور خوشبو سداب کے بیجوں سے ملتی جلتی ہے اور یہ بیج خوشوں میں ہوتے ہیں، جڑ اس کی پتلی ہوتی ہے

عُنْقُودی

خوشہ دار ، گچھے دار ۔

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

عُنْقُودی پُھول داری

(نباتیات) پھولداری کی ایک قسم جس میں اصل محور پھول کا لمبا ہوتا ہے اور پھولوں کی ترتیب راس جو ہوتی ہے یعنی نوخیز پھول ، محور کے راس کی جانب اور معمر پھول محور کے اساس کی جانب پائے جاتے ہیں ، پھولداری کا اصل محور چپٹا ہوتا ہے جس پر پھول گچھے کی شکل میں نکلتے ہیں ۔

عَنْ قَرِیْب

بہت جلد (زمانہ مستقبل میں)

عُوج عُنُق

رک : عوج بن عنق ۔

فِقراتِ عُنُق

رک : فقرات العنق.

عُوج بِن عُنُق

ایک بھاری بھرکم جسم اور لان٘بے قد والے آدمی کا نام جو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے میں پیدا ہوا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں مرا ، اصل نام عوج بن عوق ہے ؛ (مجازاً) لان٘بے قد والا ڈراؤنا بدشکل ، بے ڈھنگا اور بے ہنگم آدمی ، اُول جلُول ۔

عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ

(استعارۃً) وہ لمبی اور طولانی بات جو ختم ہونے میں نہ آئے ، (عوج بن عنق کی جانب تلمیح) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عُنُق کے معانیدیکھیے

عُنُق

'unuq'उनुक़

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: عَنَقَ

  • Roman
  • Urdu

عُنُق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گردن، حلق، حلقوم، گردن، گلا، گلو
  • گردن سے مشابہ شکل یا ساخت

Urdu meaning of 'unuq

  • Roman
  • Urdu

  • gardan, halaq, halquum, gardan, gala, gulo
  • gardan se mushaabeh shakl ya saaKhat

English meaning of 'unuq

Noun, Masculine

  • neck

'उनुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्दन, ग्रीवा, गला

عُنُق کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُنُق

گردن، حلق، حلقوم، گردن، گلا، گلو

عُنُقُ الْاَرْض

سمندر میں خشکی کا وہ تنگ قطعہ جو دو بڑے خشکی کے قطعات کو ملائے ، خاکنائے ۔

عُنُقی

گردن کا ، گردن سے متعلق ۔

عُنُقُ الطِّحال

(طب) تِلی کی گردن ، لبلبہ ، یہ ایک غدود یا گلٹی ہے جو معدے کے پیچھے شکم کے زیریں حصے پر کمر کے مہروں کے مقابل آڑی واقع ہے ۔

عَنْقائے قاف

سیمرغ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا مسکن کوہ قاف ہے

عَنْقائے مَغْرِبی

ایک عظیم الجثہ لمبی گردن والا پرندہ جو جانوروں کو اٹھا لے جاتا اور بچوں کو نگل لیتا تھا

عَنْقا

لمبی گردن والا، ایک فرضی افسانوی پرندہ، بعض کے نزدیک سیمرغ

عَنْقا ہونا

غائب ہونا، ناپید ہونا، معدوم ہونا، نایاب ہونا

عَنْقائی

rarity, queerness, extraordinariness

عَنْقُود

ایک روئیدگی، جس کی شاخیں کثرت سے ہوتی ہیں اور زمین سے تین بالشت کے قریب بلند ہوتی ہیں، پتے چھوٹے ہوتے ہیں پھول اس میں نہیں آتے۔ یونانی میں امروسیا کہتے ہیں، اس کے بیجوں کی شکل اور خوشبو سداب کے بیجوں سے ملتی جلتی ہے اور یہ بیج خوشوں میں ہوتے ہیں، جڑ اس کی پتلی ہوتی ہے

عُنْقُودی

خوشہ دار ، گچھے دار ۔

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

عُنْقُودی پُھول داری

(نباتیات) پھولداری کی ایک قسم جس میں اصل محور پھول کا لمبا ہوتا ہے اور پھولوں کی ترتیب راس جو ہوتی ہے یعنی نوخیز پھول ، محور کے راس کی جانب اور معمر پھول محور کے اساس کی جانب پائے جاتے ہیں ، پھولداری کا اصل محور چپٹا ہوتا ہے جس پر پھول گچھے کی شکل میں نکلتے ہیں ۔

عَنْ قَرِیْب

بہت جلد (زمانہ مستقبل میں)

عُوج عُنُق

رک : عوج بن عنق ۔

فِقراتِ عُنُق

رک : فقرات العنق.

عُوج بِن عُنُق

ایک بھاری بھرکم جسم اور لان٘بے قد والے آدمی کا نام جو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے میں پیدا ہوا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں مرا ، اصل نام عوج بن عوق ہے ؛ (مجازاً) لان٘بے قد والا ڈراؤنا بدشکل ، بے ڈھنگا اور بے ہنگم آدمی ، اُول جلُول ۔

عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ

(استعارۃً) وہ لمبی اور طولانی بات جو ختم ہونے میں نہ آئے ، (عوج بن عنق کی جانب تلمیح) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُنُق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُنُق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone