تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُوج بِن عُنُق" کے متعقلہ نتائج

عُوج بِن عُنُق

ایک بھاری بھرکم جسم اور لان٘بے قد والے آدمی کا نام جو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے میں پیدا ہوا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں مرا ، اصل نام عوج بن عوق ہے ؛ (مجازاً) لان٘بے قد والا ڈراؤنا بدشکل ، بے ڈھنگا اور بے ہنگم آدمی ، اُول جلُول ۔

عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ

(استعارۃً) وہ لمبی اور طولانی بات جو ختم ہونے میں نہ آئے ، (عوج بن عنق کی جانب تلمیح) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عُوج بِن عُنُق کے معانیدیکھیے

عُوج بِن عُنُق

'uuj bin 'unuq'ऊज बिन 'उनुक़

  • Roman
  • Urdu

عُوج بِن عُنُق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بھاری بھرکم جسم اور لان٘بے قد والے آدمی کا نام جو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے میں پیدا ہوا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں مرا ، اصل نام عوج بن عوق ہے ؛ (مجازاً) لان٘بے قد والا ڈراؤنا بدشکل ، بے ڈھنگا اور بے ہنگم آدمی ، اُول جلُول ۔

Urdu meaning of 'uuj bin 'unuq

  • Roman
  • Urdu

  • ek bhaarii bharkam jism aur laambe qad vaale aadamii ka naam jo hazrat aadam alaihi assalaam ke zamaane me.n paida hu.a aur hazrat muusaa alaihi assalaam ke zamaane me.n miraa, asal naam u.uj bin u.uq hai ; (majaazan) laambe qad vaala Daraavnaa badashkal, beDhangaa aur behangam aadamii, u.uol jaluu.ol

English meaning of 'uuj bin 'unuq

Noun, Masculine

  • name of a legendary figure who was extraordinary tall
  • tall foolish person

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُوج بِن عُنُق

ایک بھاری بھرکم جسم اور لان٘بے قد والے آدمی کا نام جو حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے میں پیدا ہوا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں مرا ، اصل نام عوج بن عوق ہے ؛ (مجازاً) لان٘بے قد والا ڈراؤنا بدشکل ، بے ڈھنگا اور بے ہنگم آدمی ، اُول جلُول ۔

عُوج بِن عُنُق کی ٹانگ

(استعارۃً) وہ لمبی اور طولانی بات جو ختم ہونے میں نہ آئے ، (عوج بن عنق کی جانب تلمیح) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُوج بِن عُنُق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُوج بِن عُنُق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone