تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُنْس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُنْس کے معانیدیکھیے
اُنْس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مانوس ہونے کی کیفیت، محبت، الفت، مہر، موانست
- (تصوف) دل میں جمال الٰہی اور مشاہدے کا اثر
شعر
آئینے سے انہیں کچھ انس نہیں بات یہ ہے
چاہتے ہیں کوئی دیکھا کرے صورت میری
وطن کی خاک سے مر کر بھی ہم کو انس باقی ہے
مزا دامان مادر کا ہے اس مٹی کے دامن میں
English meaning of uns
Noun, Masculine
- attachment, friendship, love, affection, fellowship, fondness, sociableness, companionableness, familiarity, friendliness
- essence, substance
उंस के हिंदी अर्थ
اُنْس کے مترادفات
اُنْس کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُنْس)
اُنْس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔