تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُنّاب لَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُنّاب لَب کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: کنایۃً
عُنّاب لَب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (کنایۃً) عناب جیسے ہونٹ والا، جس کے لب عناب جیسے سرخ و شیریں ہوں
شعر
کس مرض کی ہے دوا عناب لب
خط رخ نسخہ ہے کس بیمار کا
عناب لب کا اپنے مزا کچھ نہ پوچھئے
کس درد کے ہیں آپ دوا کچھ نہ پوچھئے
حسن سے دل تو لگا عشق کا بیمار تو ہو
پھر یہ عناب لب و سیب ذقن ہے کس کا
English meaning of 'unnaab-e-lab
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- lips of jujube-colour which are red and sweet
'उन्नाब-ए-लब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (संकेतात्मक) झरबेरी के फल जैसे होठ वाला, जिसके होंठ झरबेरी के फल जैसे लाल और मीठे होंठ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُنّاب لَب)
عُنّاب لَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔