تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ungu" کے متعقلہ نتائج
ungu کے لیے اردو الفاظ
ungu کے اردو معانی
فعل
- تاش کا کھیل: بے سپر کرنا، ایسے چھوٹے پتّے کو پھینک دینا جو کسی بڑے پتّے کے لیے ڈھال کا کام دے رہا ہو۔.
ungu के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ताश का खेल: बे सुपर करना, ऐसे छोटे पते को फेंक देना जो किसी बड़े पते के लिए ढाल का काम दे रहा हो।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ungu
تاش کا کھیل: بے سپر کرنا، ایسے چھوٹے پتّے کو پھینک دینا جو کسی بڑے پتّے کے لیے ڈھال کا کام دے رہا ہو۔.
unguard
تاش کا کھیل: بے سپر کرنا، ایسے چھوٹے پتّے کو پھینک دینا جو کسی بڑے پتّے کے لیے ڈھال کا کام دے رہا ہو۔.
اَنْگَرکھا
اچکن کی وضع کا ایک برکا لباس جسے گھنڈی کے ذریعے گلے کے پاس جوڑ دیتے ہیں (گرمی میں پہننے کا اکہرا اور جاڑے میں دوہرا روئی دار) انگا، چپکن
اَنْ گَڑْھ
بنا ڈھالا ہوا، جسے کسی نے نہ بنایا ہو، ناتراشیدہ، بے ڈول، بھدا، بد قطع، بھونڈا، غیر مہذب، اجڈ، اکھڑ، پونگا، اناڑٰ، جایل، بے وقوف
اَنْگَوٹی
جسمانی ساخت، بدن کی بناوٹ، انگیٹ، (یہ لفظ صرف مقامی طور پر استعمال ہوتا ہے)، جسم اور بدن کی خوبصورتی
اَنگَد
شیر یا مگرمچھ کے من٘ھ کی شکل کا بنا ہوا بازو پر پہننے کا طلائی کڑا، بازوبند، ایک کڑوا جو بازو پر پہنا جاتا ہے
اَنگارے اُگَلْنا
غصے یا حسد میں جو چاہنا کہنا، جلی کٹی سنانا، باغیانہ باتیں کرنا، اشتعال انگیز گفتگو کرنا
اَنگاروں پَر لِٹانا
انگاروں پر لوٹنا کا تعدیہ، (غم، غصے، حسد یا فکر کی آگ میں) جلانا، تڑپانا، بے قرار کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ungu)
ungu
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔