تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمُورِ عامَّہ" کے متعقلہ نتائج

نِرالا

تنہائی، خلوت، تنہائی کا مقام، اکیلی جگہ

نِرالا پَن

انوکھا پن، نرالا ہونے کی حالت، علیحدگی، اختلاف، ندرت، خصوصیت، اختصاص

عالَم نِرالا ہونا

طریقے جدا ہونا، رسم و رسوم مختلف ہونا

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

خُدائی سے نِرالا کارْخانَہ

زمانے بھر سے انوکھا کام ، دنیا بھر سے عجیب کام.

دُنْیا سے نِرالا

ہر ایک سے الگ، عجیب

زَمانے سے نِرالا

سب سے الگ، سب سے جُدا، بہت عجیب و غریب

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہَے

۔دیکھوس اِس گھر کا۔

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

گَھر کا باوا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

ظالِم کا پَینڈا ہی نِرالا ہے

جدھر سے ظالم گزرے کوئی ادھر سے نہیں جاتا ، نا انصافی کے بہتیرے رستے ہیں ظالم سب سے جدا طریق رکھتا ہے.

یَہاں کا باوا آدَم ہی نِرالا ہے

everything is strange here

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

اِس گَھر کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

بابا آدم نرالا ہونا

دنیا بھر سے جدا روش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمُورِ عامَّہ کے معانیدیکھیے

اُمُورِ عامَّہ

umuur-e-'aammaउमूर-ए-'आम्मा

اصل: عربی

وزن : 122212

موضوعات: عروض فلفسہ عروض

  • Roman
  • Urdu

اُمُورِ عامَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاََ) وہ امور جو عام مسائل وغیرہ سے متعلق ہیں ، (فلسفہ) مابعد الطبیعات کا وہ شعبہ جس میں معانی عام سے بحث کی جاتی ہے مثلاََ وجود و عدم و جوب و امکان حدوث و قدم عات و معلوم تقدم و تاخر جو ہر و عروض وغیرہ

Urdu meaning of umuur-e-'aamma

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzaa) vo umuur jo aam masaa.il vaGaira se mutaalliq hai.n, (falasfaa) maabaabattbii.aat ka vo shobaa jis me.n ma.aanii aam se behas kii jaatii hai maslaa vajuud-o-adam-o-job-o-imkaan huduus-o-qadam aat-o-maaluum taqaddum-o-taaKhKhur jo har-o-uruuz vaGaira

English meaning of umuur-e-'aamma

Noun, Masculine

  • works related to the interest of the general public

उमूर-ए-'आम्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जनसाधारण के हित सम्बन्धी कार्य।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِرالا

تنہائی، خلوت، تنہائی کا مقام، اکیلی جگہ

نِرالا پَن

انوکھا پن، نرالا ہونے کی حالت، علیحدگی، اختلاف، ندرت، خصوصیت، اختصاص

عالَم نِرالا ہونا

طریقے جدا ہونا، رسم و رسوم مختلف ہونا

باوا آدَم نِرالا ہونا

طور طریقہ دستور وغیرہ سب سے مختلف ہونا

خُدائی سے نِرالا کارْخانَہ

زمانے بھر سے انوکھا کام ، دنیا بھر سے عجیب کام.

دُنْیا سے نِرالا

ہر ایک سے الگ، عجیب

زَمانے سے نِرالا

سب سے الگ، سب سے جُدا، بہت عجیب و غریب

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہَے

۔دیکھوس اِس گھر کا۔

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

گَھر کا باوا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

ظالِم کا پَینڈا ہی نِرالا ہے

جدھر سے ظالم گزرے کوئی ادھر سے نہیں جاتا ، نا انصافی کے بہتیرے رستے ہیں ظالم سب سے جدا طریق رکھتا ہے.

یَہاں کا باوا آدَم ہی نِرالا ہے

everything is strange here

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

اِس گَھر کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

بابا آدم نرالا ہونا

دنیا بھر سے جدا روش ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمُورِ عامَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمُورِ عامَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone