تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْر کے معانیدیکھیے
عُمْر کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ
- عمر بھر، مدت دراز تک
- عرصہ، مدّت
- زمانہ، عہد
- (تصّوف) ظہورِ حیات، حقیقتِ روحی اور تجلیاتِ صفاتی جو سالک کے دل پر روشن ہو
شعر
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل
کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
میں رہا عمر بھر جدا خود سے
یاد میں خود کو عمر بھر آیا
حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیئے جاناں
دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتیں
دل ٹوٹنے سے تھوڑی سی تکلیف تو ہوئی
لیکن تمام عمر کو آرام ہو گیا
'उम्र के हिंदी अर्थ
عُمْر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْر)
عُمْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔