تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُخْریٰ" کے متعقلہ نتائج

دُوسْری

۲. اور ، دیگر.

دُوسْری صُورَت ہونا

شکل بگڑ جانا، چہرہ بدل جانا؛ تبدیلی ہونا.

دُوسْری اور

دوسری طرف ؛ اسکے علاوہ.

دُوسْری بات

مختلف صورتِ حال، مختلف معاملہ، قضیۂ دیگر، الگ سلسلہ.

دُوسْری چوٹ

ایک صدمے پر دوسرا صدمہ، پے پہ درپے صدمہ؛ دوسرا وار.

دُوسْری طَرَف

ایک خاص رخ، پہلو یا انداز سے ؛ مقابل، سامنے .

دُوسْری صُورَت

مسئلہ کا حل ، چارۂ کار.

دُوسْری شادی

رک: دوسرا بیاہ.

دُوسْری سَپْتَک

(موسیقی) بائیس سروں کے اعتبار سے مدھم گرام جو کنٹھ یعنی گلے سے نکلتا ہے

دُوسْری پِیڑھی

نسل کے حساب سے بعد کی پشت.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُخْریٰ کے معانیدیکھیے

اُخْریٰ

uKHraaउख़्रा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: أخَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اُخْریٰ کے اردو معانی

صفت

  • دوسری، دیگر، اول یا سابق سے مختلف
  • عاقبت، عقبیٰ، دنیا کا مقابل، قیامت کا دن

Urdu meaning of uKHraa

  • Roman
  • Urdu

  • duusrii, diigar, avval ya saabiq se muKhtlif
  • aaqibat, aqbaa, duniyaa ka muqaabil, qiyaamat ka din

English meaning of uKHraa

Noun, Feminine

  • the next world, the hereafter

उख़्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आखिरी, अंतिम ।।

اُخْریٰ کے مترادفات

اُخْریٰ کے متضادات

اُخْریٰ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُوسْری

۲. اور ، دیگر.

دُوسْری صُورَت ہونا

شکل بگڑ جانا، چہرہ بدل جانا؛ تبدیلی ہونا.

دُوسْری اور

دوسری طرف ؛ اسکے علاوہ.

دُوسْری بات

مختلف صورتِ حال، مختلف معاملہ، قضیۂ دیگر، الگ سلسلہ.

دُوسْری چوٹ

ایک صدمے پر دوسرا صدمہ، پے پہ درپے صدمہ؛ دوسرا وار.

دُوسْری طَرَف

ایک خاص رخ، پہلو یا انداز سے ؛ مقابل، سامنے .

دُوسْری صُورَت

مسئلہ کا حل ، چارۂ کار.

دُوسْری شادی

رک: دوسرا بیاہ.

دُوسْری سَپْتَک

(موسیقی) بائیس سروں کے اعتبار سے مدھم گرام جو کنٹھ یعنی گلے سے نکلتا ہے

دُوسْری پِیڑھی

نسل کے حساب سے بعد کی پشت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُخْریٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُخْریٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone