تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُہ" کے متعقلہ نتائج

اُہ

رک : آہ.

اُہو

رک : اہّا.

اُہرا

(گلہ بانی) بھس کے ذخیرے کا برجی نما بنایا ہوا انبار جو جاڑے کے موسم میں استعمال کرنے کو برسات سے محفوظ کیا جاتا ہے ، بونگا ، بھسیلا.

اُہْبَت

हथियार और सामान।

اُہار

پردہ، اوڑھنا، چادر، غلاف، گاڑی، پہلی پالکی یا ڈولی کا پردہ

اُہَرْنا

برہنہ ہونا ، کھل جانا.

اُہاں

وہاں، اُس جگہ

اُہارْنا

نن٘گا کرنا ، کپڑے اتار لینا.

اُہُوں

نہیں

اُہُّون

کھانْسی کی آواز.

اُہو ہو

اُہَرْ دُہَر

کج بحثی ، کٹ حجتی ، زبان درازی. جیسے : تمھاری ہر وقت کی اہر دہر سے میں عاجز آگئی ہوں.

اُہو میں ہونا

رک : اہو / اہوّ ، جس کے مفہوم سے شدید تاثر کے موقع پر یہ بولا جاتا ہے.

اُہْری کی دُہْری کَرنا

(عور) زبان درازی کرنا ، کج بحثی کرنا ، کٹ حجتی کرنا.

عُہ٘دَہ

منصب، مرتبہ، حکومت وغیرہ کے اہم کام انجام دینے کی خدمت

عُہ٘دَہ کَر٘نا

منصب دینا.

عُہ٘دَہ پَر مامُور کَر٘نا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

عُہ٘دَہ ہونا

عہدہ پانا ، عہدے پر فائز ہونا.

عُہ٘دَہ پانا

منصب حاصل کرنا، افسری حاصل کرنا، مرتبہ حاصل کرنا، درجہ پانا

عُہ٘دَۂ جَلِیل

نہایت اونچا منصب ، بڑا عہدہ ، بڑا مرتبہ

عُہْدے

منصب، مرتبہ، حکومت

عُہ٘دَہ دینا

کوئی خدمت کسی کے لیے نامزد کرنا ، کوئی منصب دینا

عُہ٘دَہ دار

صاحب منصب، افسر، ذی مرتبہ، عالی مرتبت

عُہ٘دَۂ عالِیَہ

اعلٰی و ارفع منصب ، بلند مرتبہ ، عظیم مرتبہ.

عُہ٘دَۂ جَلِیلَہ

بڑا عہدہ ، شاندار عہدہ.

عُہ٘دَہ پَر مامُور ہونا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

عُہ٘دَہ پَر مُقَرَّر کَر٘نا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

عُہ٘دَہ بَرائی

تعمیل، بجا آوری، اپنے فرض سے سبکدوش ہونا، فرض ادا کرنا

عُہ٘دَہ داری

منصب ، عہدہ ، درجہ.

اُعْ اُعْ

وہ آواز جو حلق صاف کرتے یا ابکائی لیتے وقت نکلتی ہے.

عُہُود

بہت سے زمانے

اُعا اُعا

وہ آواز جو حلق صاف کرتے یا ابکائی لیتے وقت نکلتی ہے.

عُہْدیدار

Official potholder

عُہدَہ عَمَل

ایسا منصب جس میں کام کرنا پڑے ، عملی منصب.

عُہْدے سے بَر آنا

کسی فرض سے سبکدوشی حاصل کرنا ، کسی کام میں کامیابی حاصل کرنا ، کسی بات کا پورا کرنا.

عُہْدے سے باہَر آنا

کسی کام کی ذمہ داری کو پورا کرکے اس سے سبکدوش ہونا ، کسی فرض سے سبکدوشی حاصل کرنا.

عُہْدے سے نِکَلْنا

عہدہ برا ہونا.

عُہ٘دَہ پَر مُقَرَّر ہونا

کوئی منصب ملنا، نوکر ہونا

عُہدَہ بَر آئِی

سبکدوشی ذمہ داری سے

عُہدَہ بَر آ ہونا

فرض ادا کرنا، ذمہ داری سے سبکدوش ہونا

عُہْدے سے گِرا دینا

منصب سے برطرف کر دینا.

عُہْدے لیے ساتھ چَلنا

نوکروں کا ضروری اشیا ہاتھ میں لے کر ہمراہ چلنا

عُہدَہ سَنبھالنا

منصب پر فائز ہونا.

عُہْدے ہاتھوں میں لیے کَھڑا ہونا

نوکروں کا ضروری اشیا ہاتھوں میں لیے خدمت میں حاضر رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُہ کے معانیدیکھیے

اُہ

uhउह

اصل: سنسکرت

وزن : 2

دیکھیے: آہ

Roman

اُہ کے اردو معانی

  • وہ.
  • رک : آہ.

Urdu meaning of uh

Roman

  • vo
  • ruk ha aah

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone