تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقَیُّح" کے متعقلہ نتائج

تَقَیُّح

پیپ پڑ جانا، (طب) زخم و ورم وغیرہ میں پیپ پڑ جانا، پپیانا، جوف عضو یا فضائے صدر میں پیپ جمع ہوجانا

تَقَیُّحی

تقیح (رک) سے منسوب انگ : Suppurations .

تَقَیُّحُ الکُلیٰ

(طب) گردوں کا پپیانا ، گردوں میں پیپ پڑنا

تَقَیُّحُ اللِّثَہ

(طب) دان٘توں کی ایک بیماری جس میں مسوڑوں سے خون اور پیپ آتی ہے ، پائریا .

تَقَیُّحُ البَلُّورِیَہ

(طب) رطوبت جلیدیہ کا پپیا جانا ، رطوبت جلیدیہ میں پیپ پڑجانا ، انگ: Phacopyosis

تَقَیُّحُ الدَّم

(طب) خون کا پیپ دار ہو جانا

تَقَیُّحُ الصَّدْر

سینہ میں خون کا پیپ بن جانا .

تَقَیُّحِ دَم

رک : تقیح الدم .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَیُّح کے معانیدیکھیے

تَقَیُّح

taqayyuhतक़य्युह

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَقَیُّح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیپ پڑ جانا، (طب) زخم و ورم وغیرہ میں پیپ پڑ جانا، پپیانا، جوف عضو یا فضائے صدر میں پیپ جمع ہوجانا

Urdu meaning of taqayyuh

  • Roman
  • Urdu

  • piip pa.D jaana, (tibb) zaKham-o-varm vaGaira me.n piip pa.D jaana, papiyaanaa, jof uzuu ya fazaa.e sadar me.n piip jamaa hojaana

English meaning of taqayyuh

Noun, Masculine

  • suppuration

तक़य्युह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीप पड़ जाना, (चिकित्सा) घाव और सूजन आदि में पीप हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقَیُّح

پیپ پڑ جانا، (طب) زخم و ورم وغیرہ میں پیپ پڑ جانا، پپیانا، جوف عضو یا فضائے صدر میں پیپ جمع ہوجانا

تَقَیُّحی

تقیح (رک) سے منسوب انگ : Suppurations .

تَقَیُّحُ الکُلیٰ

(طب) گردوں کا پپیانا ، گردوں میں پیپ پڑنا

تَقَیُّحُ اللِّثَہ

(طب) دان٘توں کی ایک بیماری جس میں مسوڑوں سے خون اور پیپ آتی ہے ، پائریا .

تَقَیُّحُ البَلُّورِیَہ

(طب) رطوبت جلیدیہ کا پپیا جانا ، رطوبت جلیدیہ میں پیپ پڑجانا ، انگ: Phacopyosis

تَقَیُّحُ الدَّم

(طب) خون کا پیپ دار ہو جانا

تَقَیُّحُ الصَّدْر

سینہ میں خون کا پیپ بن جانا .

تَقَیُّحِ دَم

رک : تقیح الدم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقَیُّح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقَیُّح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone