تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلُ الرّائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلُ الرّائے کے معانیدیکھیے
اَہْلُ الرّائے کے اردو معانی
صفت
- صائب راے رکھنے والے، صحیح نتیجہ نکالنے والے، دانشمند
اسم، مذکر
- وہ علما جو قیاس اور اجتہاد سے فروعی مسائل استنباط کرنے کے قائل ہیں، جو درایت کو روایت پر ترجیح دیتے ہیں
English meaning of ahlur-raa.e
Adjective
- people whose opinion counts, learned, wise, sagacious, discerning, adviser
अहलुर-राय के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सही परिणाम निकालने वाला, उचित विचार रखने वाले, बुद्धिमान, विद्वान, सलाहकार
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह धार्मिक विद्वान जो अनुमान और आकलन के आधार पर असाधारण समस्याओं के निष्कर्ष पर पहुँचने के समर्थक हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلُ الرّائے)
اَہْلُ الرّائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔