تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبُوسَہ" کے متعقلہ نتائج

دَبُوسَہ

بحری جہاز کا کمرہ جو اعلیٰ درجے کے مسافروں یا عورتوں کے لیے ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبُوسَہ کے معانیدیکھیے

دَبُوسَہ

dabuusaदबूसा

اصل: فارسی

وزن : 122

دَبُوسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بحری جہاز کا کمرہ جو اعلیٰ درجے کے مسافروں یا عورتوں کے لیے ہوتا ہے
  • چھوٹی کشتی جو جہاز کے ساتھ خطرے کے وقت کام آنے کے لیے رکھتے ہیں
  • سامان رکھنے کی چھوٹی کشتی
  • کشتی یا جہاز کا سب سے نِچلا حصہ جہاں سوراخوں سے پانی جمع ہوجاتا ہے جو چیز وہاں رکھی جاتی ہے وہ خراب ہو جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of dabuusa

Noun, Masculine

  • the cuddy (of a ship), cabin; stern

दबूसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समुंद्री जहाज़ का कमरा या कैबिन जो उच्च श्रेणी के यात्रियों या महिलाओं के लिए होता है
  • छोटी कश्ती जो जहाज़ के साथ ख़तरे के वक़्त काम आने के लिए रखते हैं
  • सामान रखने की छोटी कशती
  • कश्ती या जहाज़ का सब से निचला भाग जहाँ सूराख़ों से पानी जमा हो जाता है जो चीज़ वहाँ रखी जाती है वो ख़राब हो जाती है

دَبُوسَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبُوسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبُوسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone