تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُودَہ کے معانیدیکھیے
تُودَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
مٹی کا ڈھیر، انبار، اٹم
مثال - مشہو ہے کہ اس کی نگاہ کی تاثیر سے خاک کے تودے کے تودے شکر ہو گئے تھے
- مٹی کا ٹیلا یا کچی دیوار جس پر تیر انداز تیروں کی مشق کرتے ہیں، نشانہ گاہ ہدف
- مٹی کی منڈیر جو حدود آراضی ظاہر کرنے کو قائم کر دیتے ہیں، مینڈ، ٹھیا
- ہجوم، اژدہام، انبوہ، بھیڑ
صفت
- بہت زیادہ، بکثرت، ڈھیروں
شعر
آ عشق اگر قصد تجارت ہے کہ اس جا
ہیں تودہ ہر اک گھر دو سہ افلاک محبت
یہ تودہ ریت کا ہے بیچ دریا
یہ بہہ جائے گا یہ ساحل نہیں ہے
اک خاک کا تودہ ہے پر عظمت دنیا ہے
نقاش حقیقت نے کیا نقش تراشا ہے
English meaning of tuuda
तूदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
मिट्टी का ढेर, ठूह, अंबार, राशि
उदाहरण - मशहूर है कि उसकी निगाह की तासीर (प्रभाव) से ख़ाक के तोदे के तोदे शक्कर हो गए थे
- मिट्टी का टीला या कच्ची दीवार जिसपर तीर-अंदाज़ बाण का अभ्यास करते हैं, लक्ष्यभेद स्थान
- मिट्टी की मुँडेर जो घेराबंदी प्रकट करने को बनाते हैं, मैंड, ठिय्या
- जनसमूह, भीड़
विशेषण
- बहुत ज़्यादा, प्रचुर, ढेरों
تُودَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُودَہ)
تُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔