تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم پُختَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم پُختَگی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: مجازاً
نِیم پُختَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نیم پختہ ہونے کی حالت، کسی چیز کا قدرتی طور پر نہ پکنا، اَدھ کچرا پن
- (مجازاً) خیالات کا پختہ نہ ہونا
- ذہنی طور پر بالغ اور تجربہ کا ر نہ ہونا
नीम-पुख़्तगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपरिपक्व होने की स्थिति, किसी वस्तु का प्राकृतिक रूप से न पकना, अधकचरापन
- (लाक्षणिक) विचारों का परिपक्व न होना
- मानसिक स्तर पर वयस्क और अनुभवी न होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم پُختَگی)
نِیم پُختَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔