تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹُکْڑے ہونا" کے متعقلہ نتائج

ٹُکْڑے ہونا

قتل ہوجانا ، مارا جانا.

ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا

۔لازم۔

جِگَر ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا

سخت صدمہ پہنچنا

کَلیجا ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا

جگر لخت ہونا ، سخت صدمہ یا رنج پہنچنا ، دل پر سخت صدمہ پہنچنا .

کَلیجَہ ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا

جگر لخت ہونا ، سخت صدمہ یا رنج پہنچنا ، دل پر سخت صدمہ پہنچنا .

جِگَر ٹُکْڑے ہونا

۔کلیجا پاش پاش ہونا۔ رنج یا صدمہ یا کسی چیز کی تیزی سی۔ ؎

گِریبان ٹُکْڑے ہونا

۔لازم۔؎

دو ٹُکْڑے ہونا

دو حصّے ہونا ، کسی شے کا کٹ کر یا ٹُوٹ کر دو حصّوں میں بٹ جانا .

جِگَر کے ٹُکْڑے ہونا

۔جگر پاش پاش ہونا۔

دِل کے ٹُکْڑے ہونا

دل غم سے چُور چُور ہونا، سخت رنجیدہ ہونا

جِگَر دو ٹُکْڑے ہونا

کمال روحی صدمہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹُکْڑے ہونا کے معانیدیکھیے

ٹُکْڑے ہونا

Tuk.De honaaटुकड़े होना

محاورہ

ٹُکْڑے ہونا کے اردو معانی

  • قتل ہوجانا ، مارا جانا.

टुकड़े होना के हिंदी अर्थ

  • हत्या हो जाना, मारा जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹُکْڑے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹُکْڑے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words