تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توشَہ خانَہ" کے متعقلہ نتائج

توشَہ خانَہ

وہ مکان جہاں امیروں کے لباس، پوشاک اور زیورات وغیرہ جمع رہتے ہیں

توشَہ

عموماً وہ کھانا جو مسافر کے ساتھ ہو

توشَہ کَرنا

سامان آخرت تیار کرنا.

کَم توشَہ

ناکافی سروسامان والا ، جس کے پاس ضرورت کے مطابق کے سامان نہ ہو ، کم مایہ .

حَرام توشَہ

حرام کی کمائی پر اوقات بسر کرنے والا، حرام خور

توشَہ دان

توش کا تحتی توش دان

باٹ کا توشَہ

وہ غذا جو مسافر راہ میں کھانے کے لیے ساتھ لے کر چلتا ہے

توشَہ سِتاں

توشہ لے جانے والا، زاد راہ چھین لینے والا.

عاقِبَت کا توشَہ

مجازاً: اعمال نیک، نجات کا سہارا، بخشش کا وسیلہ

عَبْدالْحَق کا توشَہ

نیاز کا حلوہ، حلوہ پکا کر نیاز دلانا

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

توشَہ خانَۂ عام

۔مذکر۔ گُدام۔

خانَۂ خانَہ

بہت زیادہ ، تہہ دل سے .

تَق٘وِیم خانَہ

رصد گاہ

مان٘جھا خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جس میں دلہن کو مائیوں بٹھایا جائے

چان٘ڈو خانَہ

وہ مکان جہاں چانڈو بیا جاتا ہے چنڈو خانہ (رک).

تَن٘بول خانَہ

تنبول داری (رک) کا محکمہ

پَن٘ڈھار خانَہ

رک : بھنڈار خانہ

گَن٘ج خانَہ

خزانہ رکھنے کی جگہ ، مخزن.

کَن٘جَر خانَہ

وہ جگہ جہاں اوباش رہتے ہوں.

چان٘دی خانَہ

چان٘دی سے بنا ہوا مکان ۔

چُن٘گی خانَہ

چنگی وصول کرنے کی چوکی ؛ چنگی کے کارندے کی بیٹھک .

لَن٘گَر خانَہ

ایسی خانقاہ یا امام باڑہ جہاں کھانا بٹتا ہے، وہ جگہ جہاں روزانہ محتاجوں، فقیروں، مسافروں اور مسکینوں کے لیے کھانا تقسیم ہو، محتاج خانہ جہاں غریبوں کو کھانا کھلایا جائے، خیرات خانہ

زَن٘بُور خانَہ

بھڑوں کا چھتّہ

بَھن٘گیر خانَہ

بھن٘گ فروخت کرنے والے کی دوکان ؛ وہ جگہ جہاں بھن٘گ پینے والے جمع ہوکر بھن٘گ گھوٹ کر یا گھول کر پیتے ہیں ؛ عام لوگوں کے جمع ہونے کا مقام ؛ بھٹیار خانہ .

بَھن٘گ خانَہ

وہ جگہ جہاں بَھن٘گ تیار ہوتی اور پی جاتی یا پلائی جاتی جاتی ہے

اَن٘گْبِیں خانَہ

شہد کی مکھیوں کا چھتا

گین٘د خانَہ

بلیرڈ یا ٹین٘س کھیلنے کا اُون٘چا قوسی مکان ، ٹینْس کورٹ ، اسپورٹس کمپلکس.

خانَہ ٹھوکْنا

المٰاری وغیرہ میں حصہ بنانا ، تختہ کے ناپ کی کیل لگانا .

جَلوَہ خانَہ

صحن جو سلاطین وامرا کے دردولت کے سامنے ہوتاہے، حاضر ہونے یا آشکارا کرنے کی جگہ

یَتِیم خانَہ

یتیم بچوں کی رہنے کی جگہ یا عمارت، بے پدر و بے مادر بچوں کا مسکن

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

باوَرْچی خانَہ

گھر کا وہ کمرہ یا حصہ جہاں کھانا پکایا جائے، مطبخ، رسوئی

سِین٘دی خانَہ

شراب خانہ ، کلال کی دوکان .

سِین٘دھی خانَہ

وہ جگہ جہاں سین٘دھی فروخت ہوتی ہے ، سین٘دھ خانہ ، کلال خانہ .

مِہمان خانَہ

مہمان سرا، مسافر خانہ، ہوٹل، مہمان کو ٹھہرانے کی جگہ، عارضی ٹھکانا، مہمان خانہ، مہمانوں کی طعام و قیام گاہ، وہ الگ مکان یا گھر کا وہ حصہ جہاں مہمان ٹھہرائے جائیں

راحَت خانَہ

آرام کی جگہ، گھر (مجازاً) دواخانہ

خانَہ کَنی

مَمی خانَہ

وہ جگہ جہاں مصالحہ لگی لاشوں کو رکھا جائے ۔ میری روح ممی خانوں کا گشت لگا رہی تھی ۔

بوتَل خانَہ

کھانے کے کمرے سے متصل پانی کا اور برتن دھونے کا کمرہ

آخْتَہ خانَہ

طویلہ، اصطبل

چَو خانَہ

وہ کپڑا جس پر مربع شکل کے خانے بنے ہوئے ہوں

مَکتَب خانَہ

بچوں کو پڑھانے کی جگہ ، ابتدائی یا نجی تعلیم گاہ جس میں بچوں کو پڑھایا جائے، تعلیم گاہ

مُخْتار خانَہ

وکیلوں کے بیٹھنے کی جگہ ، بار روم

حِکْمَت خانَہ

مطب

آبْ خانَہ

استنجا کرنے کی جگہ

گُمرَک خانَہ

کَبُوتَر خانَہ

کبوتروں کا ڈربا، کابُک

چار خانَہ

کپڑے میں بناوٹ یا رن٘گائی یا کڑھائی وغیرہ سے بنا ہوا چوکور خانہ یا خانے، وہ کپڑا جس میں چوکور خانے بنے ہوں

آہُو خانَہ

وہ گھر یا احاطہ جس میں ہرن اور ان کے ساتھ دوسرے جانور اور پرند بھی رکھے جاتے ہیں.

بَھٹھیار خانَہ

رک : بھٹیار خانہ .

کُتُب خانَہ

وہ جگہ یا عمارت جہاں پڑھنے کے لیے کتابیں جمع رہیں، کتاب گھر، لائبریری

گَرْم خانَہ

وہ مکان جس کی چھت اور دیوار شیشے کی ہوتی ہے ، اس میں پودوں ، ترکاریوں اور غیر موسیقی پھلوں وغیرہ کو مضر موسمی اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں.

تاب خانَہ

حمام، تنور گھر، گرم کمرہ

مَے خانَہ

شراب پینے یا فروخت ہونے کی جگہ، مے کدہ

رُومال خانَہ

شاہی غُسل خانہ .

خَیرات خانَہ

وہ جگہ جہاں محتاجوں کو مفت کھانا تقسیم کیا جائے، لنگر خانہ، محتاج خانہ

پارْچَہ خانَہ

امرایا بادشاہوں کے توشے خانے کا وہ حصہ جہاں ملبوسات سیئے اور تیار کیئے جاتے ہیں.

رِکاب خانَہ

توشہ خانہ.

پَرمِٹ خانَہ

وہ مقام جہاں سرکاری محصول لیا جاتا ہے ؛ چنگی کا محکمہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں توشَہ خانَہ کے معانیدیکھیے

توشَہ خانَہ

tosha-KHaanaतोशा-ख़ाना

اصل: فارسی

وزن : 2222

توشَہ خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مکان جہاں امیروں کے لباس، پوشاک اور زیورات وغیرہ جمع رہتے ہیں
  • وہ جگہ جہاں سامان خانہ داری رہتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of tosha-KHaana

Noun, Masculine

  • wardrobe, storeroom, clothing store
  • place where furniture is kept, store-house, wardrobe, storeroom

तोशा-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह भवन या मकान जहाँ धनाड्यों एवंं अमीरों के पोशाक, परिधान और आभूषण रहते हैं
  • वह स्थान जहाँ खाने-पीने का सामान रहता है, 'तोशकख़ाना' का अपभ्रंश

توشَہ خانَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توشَہ خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

توشَہ خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words