تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تورَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تورَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے
تورَہ بَنْدی کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث
- ۱. تقریبات کے موقع پر گھر گھر تورہ تقسیم کرنے کی رسم، تورے بھیجنے کی تقریب، وہ تقریب جس میں تورہ تقسیم ہو.
- ۲. رک: تورہ معنی نمبر ۱ (ii)، وہ کھانا جو بالعموم کسی مردے کی فاتحہ خوانی وغیرہ کے موقع پر تقسیم کیا جاتا ہے.
English meaning of tora-bandii
Persian, Hindi - Noun, Feminine
- the arrangement or the sending out of trays of food as presents, by a noblemen, minister, rich person, a tray or dish or of various meats, a number of trays containing various dishes of food (presented by the rich on marriage and other occasions)
तोरा-बंदी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वीवाह या समारोह आदि के अवसर पर घर-घर भोज आदि वितरित करने की प्रथा, तोरे भेजने का समारोह, वो समारोह जिसमें विभिन्न प्रकार के व्यंजन वितरित किए जाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تورَہ بَنْدی)
تورَہ بَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔