تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِراہ تِراہ" کے متعقلہ نتائج

تِراہ

الآمان واویلا، فریاد، دہائی، شور، ہنگامہ، عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل

تِراہ تِراہ

۔۱۔پانی کے قحط اور ہر چیز کے قحط کے موقع پر بولتے ہیں۔ ۲۔واویلا۔ فریاد۔ دُہانی۔ (پکارنا۔ کرنا۔ مچانا۔ ہونا کے ساتھ) (توبۃ النصوح) محلّہ نالاں۔ ہمسائے عاجز اِس کو مار اُس کو چھیڑ چاروں طرف اک تراہ تراہ مچ رہی ہے۔

تَرَح

اندوہ، غم، فرح کی ضد

تَرَہ

ترکاری، ساگ

تِراہے

تراہا کی جمع، جہان تین راستے ملتے ہوں

تِراہی

مقام تراہ کی بنی ہوئی تلوار یا کٹار وغیرہ

تِراہا

نمناک زمین، وہ زمین جو دریا یا ندی کے قریب ہو، گیلی زمین

تِراہے کار

رحم اور بچاؤکےلیے پکار

تِراہی ڈاٹ

وہ ڈاٹ جو تین رخوں والی کوہان نما ہو .

توڑ

ٹوٹ پھوٹ، شکستگی (ان معنوں میں عموماً توڑ پھوڑ مستعمل ہے).

تَراہ تَراہ پَڑنا

تِرا ہُوا

بچا ہوا نجات پایا ہوا بامراد .

تَراہ تَراہ مَچْنا

تَراہ تَراہ کَرنا

توڑیں

توڑیں

طَرْح

طور ، طریقہ ، ڈھب ، تدبیر.

تَراحُم

ایک دوسرے پر رحم کرنا، باہم ہمدردی کرنا

تَراہات

(تصوف) اولیا اللہ کی حالت جذب کے اقوال کو کہتے ہیں .

تَدھاں

اس وقت، تب، تب سے یی، تبھی

تَدھ

رک : تد

torah

تورات

تَدھِیں

رک : تدھی

طَرّاح

طرح ڈالنے والا، بنیاد رکھنے والا، نقاش و معمار، عمارت میں رنگ بھرنے والا، نمونہ بنانے والا

ٹیڑھ

کھی، خم، خمیدگی

ٹِڑھ

ٹیڑھا (رک) کا مخفف، تراکیب میں مستعمل.

ٹاڑ

رک : تاڑ .

تَاڑ

تاڑ کی جنس سے تعلق رکھنے والے مختلف النوع درخت جن کی مشہور اقسام درج ذیل ہیں: ۱۔ جنس کی مشہور اقسام میں سے ایک قسم ، یہ درخت کم و بیش بیس گز بلند ہوتا ہے اسکا تنا مضبوط پتے کھجور سے مشابہ تنے پر شاخیں نہیں ہوتیں نچلا حصہ سفید ہوتا ہے خوبصورتی کے لیے لگائے جاتے ہیں ، لاط :Palma or Palmyra tree OR Fanpalm.

تڑ

تھپڑ کی آواز، صدمہ یا ضرب کی آواز، چٹاخ

ٹِڑ

رک : ٹڑھ ؛ ٹیڑھا ، تراکیب میں مستعمل.

تِیْرِ آہ

ٹھنڈی سانس

ٹَنڑِیں

ٹنڑاں (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل.

ٹانڑ

ٹَنڑاں

رک ؛ ٹنا

طَرَح کا

تھوڑا بہت ، کچھ نہ کچھ.

طَرَح سے

ایک حالت سے ، ایک وضع پر .

ٹوڑی

ایک راگنی کا نام جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے، موسیقی کی ایک دھن، بود کا، ٹوڈی

توڑُو

ٹوڑا

رک : ٹوڈی (۳)

توڑا

کمی، قلت، قحط

توڑے

توڑا کی جمع

توڑی

ٹوڑی ٹھاٹھ سے بنائی گئی مالکوس کی ایک راگنی جو چاشت کے وقت گائی جاتی ہے

طَرَح پَڑنا

بنیاد ڈالی جانا ، شروعات ہونا.

طَرَحِی غَزَل

وہ غزل جو طرح پر کہی جائے

طرح نو

طَرَحْ اُڑانا

کسی کی نقّالی کرنا، دوسرے کا طرز اختیار کرنا

ٹوڑْنا

﴿ریاضی﴾ رک ؛ توڑنا ، کم کرنا

توڑْنا

ٹکڑے کرنا، شکستہ کرنا

ٹوڑْیا

اونْٹ کا بچہ.

توڑِیا

سان٘پ کی ایک قسم، جو آتشی ہوتا ہے، رن٘گ گیروا اوربدن پرنرم بال ہوتے ہیں، اٹھارہ گرہ کا ہوتا ہے، جس جگہ آک کے درخت ہوتے ہیں، پیدا ہوتا ہے اسکے کاٹتے ہی آدمی دیوانہ ہو جاتا ہے

توڑَہ

رک: توڑا.

طَرَح پَڑھنا

مصرع طرح پر غزل پڑھنا.

طَرَح پَکَڑنا

روش اختیار کرنا ، انداز اختیار کرنا.

تِرَہ تِرَہ پَڑْنا

واویلا مچنا ، ہن٘گامہ کھڑا ہونا ، شور و غوغا ہونے لگنا ، الا ماں کا غل بلند ہونا.

طَرَح دینا

نظرانداز کرنا، چشم پوشی کرنا

طَرَح مُقَرَّر کَرْنا

طرح کا مصرع دیا جانا ، مصرع طرح دینا.

طَرَح اَنْدازی

بِنیاد رکھنے کا عمل ، خاکہ بنانا یا داغ بیل ڈالنا ، خوب صورتی .

طَرْح اَنْداز

طَرَح بَطَرَح

طَرْح دے جانا

چشم پوشی کرنا ، درگزر کرنا ، نظرانداز کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تِراہ تِراہ کے معانیدیکھیے

تِراہ تِراہ

tiraah-tiraahतिराह-तिराह

وزن : 121121

تِراہ تِراہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔۱۔پانی کے قحط اور ہر چیز کے قحط کے موقع پر بولتے ہیں۔ ۲۔واویلا۔ فریاد۔ دُہانی۔ (پکارنا۔ کرنا۔ مچانا۔ ہونا کے ساتھ) (توبۃ النصوح) محلّہ نالاں۔ ہمسائے عاجز اِس کو مار اُس کو چھیڑ چاروں طرف اک تراہ تراہ مچ رہی ہے۔
  • رک : تِراہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِراہ تِراہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِراہ تِراہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone