تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تِیْرِ آہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تِیْرِ آہ کے معانیدیکھیے
تِیْرِ آہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- ٹھنڈی سانس
شعر
دل بد خواہ میں تھا مارنا یا چشم بدبیں میں
فلک پر ذوقؔ تیر آہ گر مارا تو کیا مارا
فلک نے رنج تیر آہ سے میرے زبس کھینچا
لبوں تک دل سے شب نالے کو میں نے نیم رس کھینچا
گنبد گردوں سنبھل اے گنبد گردوں سنبھل
کر نہ دے صد پاش تیر آہ پر تاثیر دیکھ
English meaning of tiir-e-aah
Noun, Masculine, Compound Word
- arrow of sigh
तीर-ए-आह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- ठंडी साँस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تِیْرِ آہ)
تِیْرِ آہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔