تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی" کے متعقلہ نتائج

تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی

نہایت کن٘گال.

نَہ تیل تَلی، نَہ اُوپر پَلی

بہت کم بولنے ، بہت کم ملنے والے کے متعلق کہتے ہیں ، کوئی فائدہ نہیں ، کچھ پاس نہیں

آن٘کھ اُوپَر نَہ اُٹھانا

کمال مصروفیت کی وجہ سے کام کے علاوہ کسی اور طرد دھیان نہ دیتا

آن٘کھ اُوپَر نَہ اُٹھنا

آنکھ اوپر نہ اٹھانا کا لازم

نَہ پانی کے اُوپَر، نَہ پانی کے نِیچے

اُلٹی سمجھ والے کے متعلق کہتے ہیں

پَلی ہار

(کاشتکاری) وہ زمین جو تین سال بونے کے بعد ایک فصل کے لیے خالی چھوڑ دی جائے۔

تَیل چورَہ

رک : تیل چورکا.

پانی کے نِیچے نَہ پانی کے اُوپَر

پانی کے اوپر نہ پانی کے نیچے ، نہ الٹی مانے نہ سیدھی ۔

پَہاڑ تَلی

گھاٹی، وادی، پہاڑ کے نیچے کا میدان

تَیل و عِطْر

(مجازاً) لوازمات سن٘گار ، سن٘گھار کا ضروری سامان.

اُوپَر ہی اُوپَر

اوپر اوپر، سطحی، ظاہری، ضمنی، نمائشی، دکھاوے کا

اُوپَر ہی اُوپَر جانا

رک : اوپر اوپر جانا ۔

تَیل وان٘س

کولھو کی موری ک نیچے رکھی ہوئی ہنڈیا یا کوئی برتن جس میں کولھو میں سے تیل رس کر جمع ہوتا رہے ، مجانی.

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

تَلے اُوپَر ہونا

تلے اوپر کرنا (رک) کا لازم

نِیچے اُوپَر ہونا

اوپر تلے ہو جانا ، تہ و بالا ہو جانا ؛ الٹ پلٹ ہو جانا ، اتھل پتھل ہو جانا ؛ انقلاب ہوجانا

اُوپَر ہو جانا

(ناخوشگوار بات سے) دور ہوجانا، نجات پانا

اُوپَر کی ہَوا

مخالف ہوا

سان٘س اُوپَر کی اُوپَر اَور نِیچے کی نِیچے رَہ جانا

خبرِبد سُننے یا کسی صدمے سے دم بخود ہوجانا.

اُوپَر کا سان٘س اُوپَر اَور نِیچے کا نِیچے

انتہائی حیرت یا شرم یا خوف سے سکتے کا عالم (ہوجانا)، ہکا بکا رہ جانا

آن٘کھیں تَلے اُوپَر ہونا

نزع کے وقت پتلیاں پھر جانا، موت کے آثار ظاہر ہونا.

تَلے کا دَم تَلے رَہ گَیا اَور اُوپَر کا اُوپَر

کوئی بری خبر سننے کے موقع پر کہتے ہیں ، حیرت زدہ رہ گیا ، مبہوت رہ گیا

مُکھ اُوپَر بات کَہنا

منھ پر کہنا ، سامنے بولنا ، روبرو بات کرنا ۔

نِیْچے اُوپَر ہو جانا

تہ و بالا ہوجانا، اُلٹ پلٹ ہوجانا، اتھل پتھل ہوجانا

دَم تَلے اُوپَر ہونا

جی گھبرانا، گھبراہٹ طاری ہونا

دِل تَلے اُوپَر ہونا

دل گھبرانا، مضطرب ہونا

جی اُوپَر تَلے ہونا

متلی ہونا، گھبرانا

پوسْتی کی آن٘چ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی

(مجازاً) غریب کی آہ بے اثر نہیں ہوتی .

زَمِین تَلے اُوپَر ہونا

انقلاب ہونا، ہل چل مچنا

طَبِیعَت تَلے اُوپَر ہونا

(عور) جی متلانا ، طبیعت کا مالش کرنا .

اُوپَر کا سانس اُوپَر نِیچے کا نِیچے رَہ جانا

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

بڑے چالک و شریر اور متقی شخض کی نسبت بولتے ہیں ، فتنہ انگیز، مفسد .

ہاتھوں کے اُوپَر تَیرانا

تیرنے کی ابتدائی مشق کرانا ، نو آموز تیراک کو ہاتھوں کا سہارا دے کر تیراکی کرانا ۔

تَلے کے دانْت تَلے اُوپَر کے اُوپَر رَہ جانا

(حیرت ، افسوس یا خوشی وغیرہ کے باعث) منْھ کھلا کا کھلا رہ جانا ، انتہائی خوشی رنج یا حیرت کا اظہار کرنا.

زَمِین تَلے اُوپَر ہوجانا

انقلاب ہوجانا، ہلچل مچ جانا

تَلے کی دُنیا اُوپَر ہونا

تلے کی دنیا اوپر کرنا (رک) کا لازم

مُن٘ہ اُوپَر خاک اُڑنا

رک : منھ پر خاک اُڑنا ، منھ فق ہونا ۔

اُوپَر کا سان٘س لینا

جانکنی کی حالت ہونا

دَم اُوپَر کو کھین٘چْنا

زور سے سان٘س لینا.

تَلے کی زَمین اُوپَر ہونا

۔کنایۃً) انقلابِ عظیم ہونا۰ ؎

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

کُچْھ اُوپَر سے ہو جانا

بالائی یا اضافی آمدنی ہونا ، زائد یافت ہو جانا.

سُولی کے اُوپَر کِھین٘چنا

بہت پریشان کرنا یا ستانا ، تکلیف مین مُبتلا کرنا ، سُولی کے ذریعے سے جان لینا ، مار ڈالنا .

ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

فارغ ہونا ، بیکار ہونا ، کوئی شغل نہ ہونا (رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا)

باوْ کے اُوپَر سَواری ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوا ر ہونا .

کان٘ٹوں کے اُوپَر لوٹْنا

رک : کانٹوں پر لوٹنا ، بے چینی اور بے قراری میں بسر کرنا .

دُوئی کا پَرْدَہ اُوپَر جانا

غیرت مِٹ جانا ، دو ہونے کا احساس ختم ہو جانا

آم کی ہَوَس اِںْبلی اُوپَر

بہتر شے نہ ملنے پر کمتر پر راضی ہوجاتے ہیں .

تَلے کے دانْت تَلے ، اُوپَر کے اُوپَر رَہ گَئے

۔(عو) مُنھ کھُلا کا کھُلا رہ گیا۔

یار کا غُصَّہ بَھٹار کے اُوپَر

اس کے متعلق کہتے ہیں جو ناراض کسی سے ہو اور غصہ کسی پر اُتارے

سان٘س اُوپَر کو چَڑْھنا

سان٘س کا اُوپر کی طرف کِھن٘چنا ، نزع کا عالم ہونا.

گُھوڑ اُوپَر گونہراں رولْنا

گھڑے پر موتی رولنا ؛ فضول اور بے حاصل کام کرنا .

جِتْنا اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمین کے نِیچے

رک: جتنا اوپر اتنا ہی نیچے .

نَہ نَہ

۔ (ھ۔ بالضم وبالکسر)مذکر۔(ہندو)ناخن۔ وہ ہڈّی جوانگلیوں کے اخیر سرےپر ہوتی ہے۔

سَر نِیچے ٹان٘گیں اُوپَر

کوئی کام بد سلیقگی سے کرنا

سَر تَلے ٹان٘گیں اُوپَر

کوئی کام بدسلیقگی سے کرنا ؛ سر نیچے ٹان٘گیں اُوپر (رک) .

نَہ نَہ کَرنا

بار بار منع کرنا، انکار کیے جانا

نَہ کَہو نَہ سُنو

نہ کسی کو بُرا کہو نہ اس سے بُرا سنو

نَہ

نہیں ؛ مت ، (انکار کا کلمہ)

دِماغ عَرْش کے اُوپَر ہونا

بہت مغرور ہونا، خود پسند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی کے معانیدیکھیے

تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی

tel talii na uupar paliiतेल तली न ऊपर पली

ضرب المثل

تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی کے اردو معانی

  • نہایت کن٘گال.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

तेल तली न ऊपर पली के हिंदी अर्थ

  • निहायत कंगाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words