تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِلِسْم" کے متعقلہ نتائج

طِلِسْم

منتر نیز لکھا ہوا کوئی اسم وغیرہ، جادو یا منتر کے زور سے آباد کی ہوئی دنیا

طِلِسْم خانَہ

جادو کا گھر، (مجازاً) جہاں رنگا رنگ، حیرت انگیزاورپُرفریب چیزیں پائی جائیں

طِلِسْمی

طلسماتی، جادو کا، جادو سے بنا ہوا

طِلِسْم دَرْہَم بَرْہَم ہونا

رک : طلسم ٹوٹنا.

طِلِسْم گَر

جادوگر ، جادو کرنے والا ، شعبدہ باز .

طِلِسْم گَھر

رک : طلسم خانہ.

طِلِسْمات ہونا

جادو کا تماشا ہونا ، حیرت انگیز واقعہ پیش آنا.

طِلِسْمات

طلسم کی جمع، جادو، عجیب و غریب تماشے، حیرت انگیز مناظر یا چیزیں

طِلِسْم خَانَۂ عَالَم

spell-house of the world

طِلِسْم بَنْد

جادو میں جکڑا ہوا ، جو جادو یا کسی اسم کے اثر میں ہو

طِلِسْمان

طلسم ، جادو ، جادوئی ، کراماتی.

طِلِسْم کار

جادو کرنے والا، جادوگر، شعبدہ باز

طِلِسْمی کارْخانَہ

وہ مقام جہاں حیرت میں ڈالنے والی چیزیں کثرت سے ہوں ، عجیب و غریب مقام.

طِلِسْم کاری

جادوگری ، شعبدہ بازی.

طِلِسْم کُشا

طلسم کو توڑنے والا ، طلسم کا راز فاش کرنے والا ، وہ شخص جو طلسم کو فتح کرے یا توڑے.

طِلِسْم آمیز

حیرت انگیز ، عجیب ؛ جادو کا.

طِلِسْمِ اَعْظَم

سب سے بڑا اور حیرت انگیز جادو یا جادو کا کارنامہ، سب سے بڑا طلسماتی عالم

طِلِسْم مِٹْنا

رک : طلسم ٹُوٹْنا.

طِلِسْم بَنْدی

طلسم بند کا اسمِ کیفیت، کسی کو جادو کے اثرمیں لانا، جادو گری

طِلِسْم بَنْنا

طلسم بنانا (رک) کا لازم ، شعبدہ گری ہونا ، جادو کے ذریعہ حیرت انگیز چیز تیار ہونا.

طِلِسْم اَفْزا

حیرت انگیز ، عجیب ؛ جادو کا.

طِلِسْم ٹَٹّی

رک : دھوکے کی ٹٹی ، فریب میں لانے والی چیز.

طِلِسْمِیَّت

طلسمی ہونا ، پُراسراریت ، نیرنگی.

طِلِسْم کُھلْنا

جادوگری کا بھید کھل جانا ، شعبدہ بازی کا راز فاش ہونا.

طِلِسْم ٹُوٹْنا

طلسم توڑنا (رک) کا لازم ، جادو کا اثر زائل ہونا ؛ راز فاش ہونا.

طِلِسْم بَنانا

جادو کرنا ، شعبدہ گری کرنا ، جادو کے زور سے حیرت انگیز چیز تیار کرنا.

طِلِسْم توڑْنا

جادو کے اثر کا کاٹ کرنا یا زائل کرنا ، جادو کی کسی چیز کو نیست و نابود کر دینا ، جو کچھ پوشیدہ ہو اسے ظاہر کرنا ، راز افشا کرنا ، ساکھ مٹانا.

طِلِسْم کُشائی

طلسم کشا (رک) کا اسم کیفیت ، طلسم کو فتح کرنا یا توڑنا ، حیرتناک کارنامہ انجام دینا.

طِلِسْماتِ عالَم

دنیا کا طلسمات سے استعارہ کرتے ہیں

طِلِسْم دِکھانا

جادو دکھانا ، شعبدہ دکھانا ، فریب نظر میں مبتلا کرنا.

طِلِسْم باندْھنا

کوئی حیرت انگیز بات پیدا کرنا ، فریبِ ںظرمیں مبتلا کرنا ، شعبدہ دکھانا ، لوگوں کو محو کر دینا ، حیرت زدہ کرنا.

طِلِسْم بَندْھنا

طلسم باندھنا (رک) کا لازم ، جادو قائم رہنا.

طِلِسْمِ ہوش اَفْزا

ایک داستان، مصنف : محمد حسین جاہ

طِلِسْمِ ہوش رُبا

ہوش اُڑانے والا جادو، بہت بڑی شعبدہ بازی، حیرت انگیزماجرا یا واقعہ، متعدد جلدوں میں اُردو کی ایک بہت مشہور داستان

طِلِسْمی مُرَبَّع

ایک بڑا مربع جس میں کئی چھوٹے چھوٹے مربعے ہوتے ہیں ہر چھوٹے مربعے میں ایک عدد لکھا ہوتا ہے ان عددوں کو جس طرف سے بھی جمع کیا جائے اوپر سے نیچے سے یا دائیں سے بائیں یا ترچھا جواب ہمشہ ایک ہی آتا ہے.

طِلِسْمی فَضا

رک : طلسماتی ماحول ، پُراسرار ماحول.

طِلِسْمی لَوح

جادو شکن تختی ، وہ تختی جس کو پاس رکھنے سے کسی ساحر کا سحر تاثیر نہیں کرتا اور اس تحتی میں یہ خاصیت ہوتی ہے کہ کسی بنائے ہوئے طلسم کو توڑ سکتی ہے ؛ (مجازاً) تسخیر کرنے والی لوح.

طِلِسْمی چَراغ

وہ عجیب قسم کا چراغ جو جادو کے زور سے جلے.

طِلِسْمِ زِیْسْت

जीवन का माया- जाल, ज़िदगी रूपी जादू का घर, "छोड़ दे, जो कुछ बचे है तीर वह भी छोड़ दे, टूट जाये जो तिलिस्मे-ज़ीस्त आबोगिल में है।"

طِلِسْمات کَرنا

جادو کرنا ، سحر پھونکنا.

طِلِسْمِ سامرِی

(موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں) سامری جادوگر کا جادو ؛ (مجازاً) بہت بڑا جادو ، بہت گہرا بھید ، سامری کا وہ فلزاتی گئوسالہ جس کی آواز نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی اُمت کو گمراہ کر دیا تھا.

طِلِسْمات آرائی

جادوگری دکھانا ، شعبدہ بازی دکھانا.

طِلِسْمات کُھلْنا

طلسمات ٹوٹنا ، بھید کُھلنا ، راز فاش ہونا ، حقیقت کا سامنے آنا.

طِلِسْمات دِکھانا

جادو یا حیرت ان٘گیز مناظر دِکھانا.

طِلِسْماتی ماحَول

پُراسرار فضا ، حیران کُن فضا ، عجیب و غریب ماحول.

طِلِسْمی روشْنائی

(روشنائی سازی) ایک خاص طرح کا کیمیائی محلول جس کی تحریر کاغذ پر سے غائب ہوجاتی ہے اور آگ کی حرارت پہنچانے سے بھورے رن٘گ میں ظاہر ہو جاتی ہے.

طِلِسْمات پَسَنْدی

شعبدہ بازی کو پسند کرنا ، حیرت ان٘گیز چیزوں ، مافوق الفطرت منظروں یا باتوں کو پسند کرنا.

طِلِسْماتی شَخْصِیَّت

حیران کُن یا متاثر کرنے والی شخصیت ، غیر معمولی شخصیت ، شعبدہ یا جادوگری دکھانے والی شخصیت.

طِلِسْمِ نُور اَفْشاں

ایک طلسم جس کا بادشاہ کوکب مسلمانوں کا شریک ہوگیا تھا، اس کا ذکر داستان طلسم ہوش ربا میں آتا ہے

صَنّاعِ طِلِسْم کار

صنّاعی میں جادو کا اثر رکھنے والا.

لَوحِ طِلِسْم

وہ تختی جس پر طلسم کی حقیقت اور طلسم کھولنے کا طریقہ کندہ کرکے دفن کردیتے ہیں، کسی دھات وغیرہ کی تختی یا کاغذ وغیرہ کی وہ پٹی جس میں طلسم کے کھولنے کا طریق یا اس کی حقیقت لکھ کر یا کندہ کر کے دفن کر دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں طِلِسْم کے معانیدیکھیے

طِلِسْم

tilismतिलिस्म

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: طِلِسْمات

اشتقاق: طلسم

  • Roman
  • Urdu

طِلِسْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منتر نیز لکھا ہوا کوئی اسم وغیرہ، جادو یا منتر کے زور سے آباد کی ہوئی دنیا
  • جادو، ٹونا، افسوں، سحر، شعبدہ گری، حیرت میں ڈالنے والا منظر
  • جادو کے خطوط اور نقش، خیالاتِ موہومہ کو مشکل کر کے دکھانا، طلسماتی دنیا
  • خزانے کی حیرت انگیز جدول، حیرت ناک امر، جس کا سمجھنا محال ہو.(سانپ کی) ڈراؤنی شکل یا کوئی اور خوفناک جدول جو خزانے یا دفینے وغیرہ کے اوپر بنا دیتے ہیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of tilism

  • Roman
  • Urdu

  • mantr niiz likhaa hu.a ko.ii ism vaGaira, jaaduu ya mantr ke zor se aabaad kii hu.ii duniyaa
  • jaaduu, Tonaa, afsuu.n, sahr, shebdaa girii, hairat me.n Daalne vaala manzar
  • jaaduu ke Khutuut aur naqsh, Khyaalaat-e-mohomaa ko mushkil kar ke dikhaanaa, tilasmaatii duniyaa
  • khazaane kii hairatangez jaduul, hairatnaak amar, jis ka samajhnaa muhaal ho.(saa.np kii) Daraavnii shakl ya ko.ii aur Khaufnaak jaduul jo khazaane ya dafiine vaGaira ke u.upar banaa dete hai.n

English meaning of tilism

Noun, Masculine

  • conjuring
  • talisman, something magical, magic, spell
  • an image (or other object) upon which such devices or characters are engraved or inscribed (contrived for the purpose of preserving from enchantment, or from a variety of evils

तिलिस्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जादू, कोई अनोखी बात, तंत्र, टोना, माया, इंद्रजाल, जादूई
  • वह मायारचित विचित्र स्थान जहाँ अत्यंत अजीबो ग़रीब व्यक्ति और चीजें दिखायी पड़े और जहाँ जाकर आदमी खो जाय फिर उसे घर पहुँचने का रास्ता न मिले

طِلِسْم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طِلِسْم

منتر نیز لکھا ہوا کوئی اسم وغیرہ، جادو یا منتر کے زور سے آباد کی ہوئی دنیا

طِلِسْم خانَہ

جادو کا گھر، (مجازاً) جہاں رنگا رنگ، حیرت انگیزاورپُرفریب چیزیں پائی جائیں

طِلِسْمی

طلسماتی، جادو کا، جادو سے بنا ہوا

طِلِسْم دَرْہَم بَرْہَم ہونا

رک : طلسم ٹوٹنا.

طِلِسْم گَر

جادوگر ، جادو کرنے والا ، شعبدہ باز .

طِلِسْم گَھر

رک : طلسم خانہ.

طِلِسْمات ہونا

جادو کا تماشا ہونا ، حیرت انگیز واقعہ پیش آنا.

طِلِسْمات

طلسم کی جمع، جادو، عجیب و غریب تماشے، حیرت انگیز مناظر یا چیزیں

طِلِسْم خَانَۂ عَالَم

spell-house of the world

طِلِسْم بَنْد

جادو میں جکڑا ہوا ، جو جادو یا کسی اسم کے اثر میں ہو

طِلِسْمان

طلسم ، جادو ، جادوئی ، کراماتی.

طِلِسْم کار

جادو کرنے والا، جادوگر، شعبدہ باز

طِلِسْمی کارْخانَہ

وہ مقام جہاں حیرت میں ڈالنے والی چیزیں کثرت سے ہوں ، عجیب و غریب مقام.

طِلِسْم کاری

جادوگری ، شعبدہ بازی.

طِلِسْم کُشا

طلسم کو توڑنے والا ، طلسم کا راز فاش کرنے والا ، وہ شخص جو طلسم کو فتح کرے یا توڑے.

طِلِسْم آمیز

حیرت انگیز ، عجیب ؛ جادو کا.

طِلِسْمِ اَعْظَم

سب سے بڑا اور حیرت انگیز جادو یا جادو کا کارنامہ، سب سے بڑا طلسماتی عالم

طِلِسْم مِٹْنا

رک : طلسم ٹُوٹْنا.

طِلِسْم بَنْدی

طلسم بند کا اسمِ کیفیت، کسی کو جادو کے اثرمیں لانا، جادو گری

طِلِسْم بَنْنا

طلسم بنانا (رک) کا لازم ، شعبدہ گری ہونا ، جادو کے ذریعہ حیرت انگیز چیز تیار ہونا.

طِلِسْم اَفْزا

حیرت انگیز ، عجیب ؛ جادو کا.

طِلِسْم ٹَٹّی

رک : دھوکے کی ٹٹی ، فریب میں لانے والی چیز.

طِلِسْمِیَّت

طلسمی ہونا ، پُراسراریت ، نیرنگی.

طِلِسْم کُھلْنا

جادوگری کا بھید کھل جانا ، شعبدہ بازی کا راز فاش ہونا.

طِلِسْم ٹُوٹْنا

طلسم توڑنا (رک) کا لازم ، جادو کا اثر زائل ہونا ؛ راز فاش ہونا.

طِلِسْم بَنانا

جادو کرنا ، شعبدہ گری کرنا ، جادو کے زور سے حیرت انگیز چیز تیار کرنا.

طِلِسْم توڑْنا

جادو کے اثر کا کاٹ کرنا یا زائل کرنا ، جادو کی کسی چیز کو نیست و نابود کر دینا ، جو کچھ پوشیدہ ہو اسے ظاہر کرنا ، راز افشا کرنا ، ساکھ مٹانا.

طِلِسْم کُشائی

طلسم کشا (رک) کا اسم کیفیت ، طلسم کو فتح کرنا یا توڑنا ، حیرتناک کارنامہ انجام دینا.

طِلِسْماتِ عالَم

دنیا کا طلسمات سے استعارہ کرتے ہیں

طِلِسْم دِکھانا

جادو دکھانا ، شعبدہ دکھانا ، فریب نظر میں مبتلا کرنا.

طِلِسْم باندْھنا

کوئی حیرت انگیز بات پیدا کرنا ، فریبِ ںظرمیں مبتلا کرنا ، شعبدہ دکھانا ، لوگوں کو محو کر دینا ، حیرت زدہ کرنا.

طِلِسْم بَندْھنا

طلسم باندھنا (رک) کا لازم ، جادو قائم رہنا.

طِلِسْمِ ہوش اَفْزا

ایک داستان، مصنف : محمد حسین جاہ

طِلِسْمِ ہوش رُبا

ہوش اُڑانے والا جادو، بہت بڑی شعبدہ بازی، حیرت انگیزماجرا یا واقعہ، متعدد جلدوں میں اُردو کی ایک بہت مشہور داستان

طِلِسْمی مُرَبَّع

ایک بڑا مربع جس میں کئی چھوٹے چھوٹے مربعے ہوتے ہیں ہر چھوٹے مربعے میں ایک عدد لکھا ہوتا ہے ان عددوں کو جس طرف سے بھی جمع کیا جائے اوپر سے نیچے سے یا دائیں سے بائیں یا ترچھا جواب ہمشہ ایک ہی آتا ہے.

طِلِسْمی فَضا

رک : طلسماتی ماحول ، پُراسرار ماحول.

طِلِسْمی لَوح

جادو شکن تختی ، وہ تختی جس کو پاس رکھنے سے کسی ساحر کا سحر تاثیر نہیں کرتا اور اس تحتی میں یہ خاصیت ہوتی ہے کہ کسی بنائے ہوئے طلسم کو توڑ سکتی ہے ؛ (مجازاً) تسخیر کرنے والی لوح.

طِلِسْمی چَراغ

وہ عجیب قسم کا چراغ جو جادو کے زور سے جلے.

طِلِسْمِ زِیْسْت

जीवन का माया- जाल, ज़िदगी रूपी जादू का घर, "छोड़ दे, जो कुछ बचे है तीर वह भी छोड़ दे, टूट जाये जो तिलिस्मे-ज़ीस्त आबोगिल में है।"

طِلِسْمات کَرنا

جادو کرنا ، سحر پھونکنا.

طِلِسْمِ سامرِی

(موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں) سامری جادوگر کا جادو ؛ (مجازاً) بہت بڑا جادو ، بہت گہرا بھید ، سامری کا وہ فلزاتی گئوسالہ جس کی آواز نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی اُمت کو گمراہ کر دیا تھا.

طِلِسْمات آرائی

جادوگری دکھانا ، شعبدہ بازی دکھانا.

طِلِسْمات کُھلْنا

طلسمات ٹوٹنا ، بھید کُھلنا ، راز فاش ہونا ، حقیقت کا سامنے آنا.

طِلِسْمات دِکھانا

جادو یا حیرت ان٘گیز مناظر دِکھانا.

طِلِسْماتی ماحَول

پُراسرار فضا ، حیران کُن فضا ، عجیب و غریب ماحول.

طِلِسْمی روشْنائی

(روشنائی سازی) ایک خاص طرح کا کیمیائی محلول جس کی تحریر کاغذ پر سے غائب ہوجاتی ہے اور آگ کی حرارت پہنچانے سے بھورے رن٘گ میں ظاہر ہو جاتی ہے.

طِلِسْمات پَسَنْدی

شعبدہ بازی کو پسند کرنا ، حیرت ان٘گیز چیزوں ، مافوق الفطرت منظروں یا باتوں کو پسند کرنا.

طِلِسْماتی شَخْصِیَّت

حیران کُن یا متاثر کرنے والی شخصیت ، غیر معمولی شخصیت ، شعبدہ یا جادوگری دکھانے والی شخصیت.

طِلِسْمِ نُور اَفْشاں

ایک طلسم جس کا بادشاہ کوکب مسلمانوں کا شریک ہوگیا تھا، اس کا ذکر داستان طلسم ہوش ربا میں آتا ہے

صَنّاعِ طِلِسْم کار

صنّاعی میں جادو کا اثر رکھنے والا.

لَوحِ طِلِسْم

وہ تختی جس پر طلسم کی حقیقت اور طلسم کھولنے کا طریقہ کندہ کرکے دفن کردیتے ہیں، کسی دھات وغیرہ کی تختی یا کاغذ وغیرہ کی وہ پٹی جس میں طلسم کے کھولنے کا طریق یا اس کی حقیقت لکھ کر یا کندہ کر کے دفن کر دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِلِسْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِلِسْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone