تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِّ طِلَسْم" کے متعقلہ نتائج

خَطِّ طِلَسْم

(خوشَنویسی) وہ تحریر یا لکھت جس میں حروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو بعض مخصوص علامات، مُقرَرہ نشانات یا اعداد میں درج کیا جائے تاکہ ان رموز سے نا واقف شخص اس تحریر کو نہ سمجھ سکے، خط اشارہ، خط ہندسہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ طِلَسْم کے معانیدیکھیے

خَطِّ طِلَسْم

KHatt-e-tilasmख़त्त-ए-तिलस्म

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

خَطِّ طِلَسْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (خوشَنویسی) وہ تحریر یا لکھت جس میں حروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو بعض مخصوص علامات، مُقرَرہ نشانات یا اعداد میں درج کیا جائے تاکہ ان رموز سے نا واقف شخص اس تحریر کو نہ سمجھ سکے، خط اشارہ، خط ہندسہ

Urdu meaning of KHatt-e-tilasm

  • Roman
  • Urdu

  • (Khoshanviisii) vo tahriir ya likhit jis me.n huruuf kii haqiiqii aur aslii ishkaal ko baaaz maKhsuus alaamaat, muqarraa nishaanaat ya aadaad me.n darj kiya jaaye taaki un ramuuz se naavaaqif shaKhs is tahriir ko na samajh sake, Khat ishaaraa, Khat hindsaa

ख़त्त-ए-तिलस्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सुलेखन) वह लिपि या लिखाई जिस में अक्षरों के वास्तविक और यथार्थ रूप को कुछ विशेष प्रतीकों, निश्चित चिन्हों अथवा संख्याओं में दर्ज किया जाए जिससे कि उन रहस्यों से अपरिचित व्यक्ति इस लिपि को न समझ सके, ख़त्त-ए-इशारा, ख़त्त-ए-हिंदसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطِّ طِلَسْم

(خوشَنویسی) وہ تحریر یا لکھت جس میں حروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو بعض مخصوص علامات، مُقرَرہ نشانات یا اعداد میں درج کیا جائے تاکہ ان رموز سے نا واقف شخص اس تحریر کو نہ سمجھ سکے، خط اشارہ، خط ہندسہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِّ طِلَسْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِّ طِلَسْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone