تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِلِسْمی" کے متعقلہ نتائج

طِلِسْمی

طلسماتی، جادو کا، جادو سے بنا ہوا

طِلِسْمی کارْخانَہ

وہ مقام جہاں حیرت میں ڈالنے والی چیزیں کثرت سے ہوں ، عجیب و غریب مقام.

طِلِسْمی مُرَبَّع

ایک بڑا مربع جس میں کئی چھوٹے چھوٹے مربعے ہوتے ہیں ہر چھوٹے مربعے میں ایک عدد لکھا ہوتا ہے ان عددوں کو جس طرف سے بھی جمع کیا جائے اوپر سے نیچے سے یا دائیں سے بائیں یا ترچھا جواب ہمشہ ایک ہی آتا ہے.

طِلِسْمی فَضا

رک : طلسماتی ماحول ، پُراسرار ماحول.

طِلِسْمی لَوح

جادو شکن تختی ، وہ تختی جس کو پاس رکھنے سے کسی ساحر کا سحر تاثیر نہیں کرتا اور اس تحتی میں یہ خاصیت ہوتی ہے کہ کسی بنائے ہوئے طلسم کو توڑ سکتی ہے ؛ (مجازاً) تسخیر کرنے والی لوح.

طِلِسْمی چَراغ

وہ عجیب قسم کا چراغ جو جادو کے زور سے جلے.

طِلِسْمی روشْنائی

(روشنائی سازی) ایک خاص طرح کا کیمیائی محلول جس کی تحریر کاغذ پر سے غائب ہوجاتی ہے اور آگ کی حرارت پہنچانے سے بھورے رن٘گ میں ظاہر ہو جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں طِلِسْمی کے معانیدیکھیے

طِلِسْمی

tilismiiतिलिस्मी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: طلسم

طِلِسْمی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • طلسماتی، جادو کا، جادو سے بنا ہوا
  • جادو گر، جادوگروں کے ملک کا رہنے والا

شعر

English meaning of tilismii

Adjective, Feminine

  • magical, talismanic, enchanting

तिलिस्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • तिलस्म या जादू-संबंधी
  • जादूगर, जादूगरों के मुलक का रहने वाला
  • जिसमें तिलिस्म हो; तिलिस्म का
  • तिलस्माती, जादू का, जादू से बना हुआ
  • दे. तिलिस्मी
  • मायानिमित, जादू का बना हुआ, माया सम्बन्धी, जादू का
  • जिसमें चमत्कारपूर्ण वर्णन हो, जैसे- कथा
  • जिसमें जादू या भ्रम हो; ऐंद्रजालिक
  • अद्भुत कार्ययोजनावाला; हैरतंगेज़ कार्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِلِسْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِلِسْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone