تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِلائی تَحْرِیر" کے متعقلہ نتائج

طِلائی

جس پر سونے کا کام کیا گیا ہو، جس پر سنہری یا سونے کے پانی کے نقش و نگار ہوں

طِلائی عَدَد

(ہیئت) ایسٹر کا جشن ، جو ہر سال ۲۱ مارچ کے بعد کے پہلے پورے چاند کے متعاقب اتوار کو منایا جاتا ہے یہ معلوم کرنے کے لیے کہ کسی خاص سال میں کس تاریخ کو واقع ہوتا ہے ، ۱ سے ۱۹ تک کے ۱۹ عددوں کو طلائی اعداد کہتے ہیں ، کسی خاص سال کے طلائی عدد سے مراد وہ فاضل عدد ہے جو سنہ کے عدد میں ایک اضافہ کر کے اس کو ۱۹ پر تقسیم کرنے سے حاصل ہوتا ہے. مثلاً ۱۹۰۱ ء کے لیے طلائی عدد ۲ ہے کیونکہ ۱۹۰۲ ء کو ۱۹ پر تقسیم کرنے سے ۲ باقی بچتا ہے ، اگر باقی کچھ نہ بچے تو ۱۹ ہی کو طلائی عدد سمجھا جاتا ہے.

طِلائی اَنْڈا

مراد : سورج.

طِلائی دَور

عہدِ زرّیں ، سنہرا دور ، بہترین وقت.

طِلائِی کام

زردوزی یا کار چوبی کام جو کسی کپڑے پر ہوا ہو

طِلائِی ساز

گھوڑے کا ساز جس پر طلائی کا کام ہوا ہو

طِلائی تَمْغَہ

سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.

طِلائی تَمغا

سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.

طِلائی زَمانَہ

عہدِ زرّیں ، سنہرا دور ، بہترین وقت.

طِلائی تَحْرِیر

سونے سے یا سونے کے پانی سے بنائے ہوئے نقش و نگار یا حروف

طِلائی جُوبْلی

(کسی ادارے یا شخص کی) پچاسویں سالگرہ ، گولڈن جوبلی.

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

تَلے

نیچے

طَلی

مالش ، مَلنا (دوا وغیرہ کا).

تَلاؤ

تالاب، تال، پوکھر، حوض

ٹلی

رتھ کی نشست کے نیچے بغلوں میں لگی ہوئی پیالی کی شکل کی چھوٹی چھوٹی پتلی گھنٹیاں جو رتھ کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے راہ گیر خبردار ہو کر راستے سے ایک طرف ہوجاتے ہیں، گھنٹی

tale

اَفْسانَہ

تَلائی

تلنے کا عمل

تَلَہ

رک : تلا.

ٹالا

لکڑیوں کا ڈھیر، ٹال .

طالَ

بڑھ گیا، لمبا ہوا، دراز، طوالت میں آیا (عربی تراکیب میں مستعمل)

تالی

تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .

تالو

من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ

ٹالی

مونث۔ اَٹھنّی

ٹالو

تالاؤ

رک : تالاب.

تالے

تالا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تالا

کنجی سے کھلنے کا آلہ جو دروازے یا صندوق وغیرہ پر حفاظت کے لئے لگایا جاتا ہے، قفل

ٹالے

ٹالا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

طَلْعَہ

(کاشت کار) بال یا گُلی میں دانوں کے ابتدائی اُبھار کو کہتے ہیں ، گُھنڈا.

تالَہ

رک : تالا .

طالِعَہ

طلوع کرنے والی

تِیلا

تین سے منسوب، تیسرا

تیلی

لوہے کا وہ پتلا تار جو چھتری میں لگا ہوتا ہے

ٹِیلی

ٹیلا (رک) کی تصغیر

ٹِیلا

تودہ ، ٹیبا ، زمین کا بلند پشتہ.

طالِع

طلوع ہونے والا، نکلنے والا (سورج کی طرح) اٹھنے یا ابھرنے والا

ٹولی

ٹولا کی تانیث، چند افراد کا گروہ، چھوٹی جماعت، جتھا

ٹولا

گروہ، جتھا

تُلا

ترازو، کان٘ٹا

تُلے

تُلا کی مغّیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹِیلَہ

تودہ، ٹیبا، زمین کا بلند پشتہ

تولَہ

تولا

تولَہ

ساڑھے تین مثقال اور تین قراط کا ایک وزن

ٹولَہ

جزو دوم کے طور پر مستعمل ، جیسے ؛ کولو ٹولہ ، قاضی ٹولہ

تُلائی

تولنے کا کام، تول

تَولی

(ہندو) ایک طرح کا تان٘بے یا مٹی کا برتن، رک: تمبیا، تولا، تولیا

ٹائِل

انگریزی طرز کے کویلو جو مستطیل کے سانچے میں ڈھلے ہوتے اور نہایت پختہ ہوتے ہیں (ان کو چھانے کے لیے بنگلوں کی چھت پر مطلوبہ سائز کا لکڑی کا فریم نصب کیا جاتا ہے اور یہ ایک دوسرے سے ملا کر ان چوکھٹوں میں اس طرح بٹھا دئے جاتے ہیں کہ پانی ٹپکنے کا بالکل امکان نہیں رہتا).

طِلا

(طب) وہ رقیق شے جو جسم کے کسی حصے پر لگائی جائے یا مالش کی جائے، مالش کی دوا یا تیل

ٹِلا

رک: ٹیلہ؟.

طِلاءَ

بطور طلا ، طلا (دوائے مالش) کے طور پر.

تَولائی

رک: تولوائی.

تُولا

تول

ٹیلی

سابقہ بمعنی دور ، بعید ، خصوصاً ان آلات کے ناموں میں آتا ہے جو دور کے نتائج وغیرہ شمار یا درج کرنے کے لیے بنائے گئے ہوں ، رک : ٹیلی فون ، ٹیلی ویژن وغیرہ

طُولی

طول (رک) سے منسوب ، طول کا ، لمبا ، لمبوترا ، مستطیل .

تُولی

رک: تُلا.

تیلی

نہایت گندہ آدمی، بہت میلا شخص، وہ شخص جس کا پیشہ کولھو سے تیل نکالنا اور بیچنا ہو، روغن گر، نیز وہ قوم جس کا پیشہ روغن گری ہے، بانس کی گول لانبی سٖینک، بانس یا لوہے کی باریک سیخ

ٹِلاّ

چھوٹی سی خم دار لکڑی

تِلّی

ایک سپاہی مائل نرم گد گدا عضو جو جوف شکم مین بائیں جانب پسلیوں اور معدے کے درمیان ہوتا ہے ، پلہی ، طحال.

ٹِلّو

ٹلوا کی تانیث، چھوٹے قد کی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں طِلائی تَحْرِیر کے معانیدیکھیے

طِلائی تَحْرِیر

tilaa.ii-tahriirतिलाई-तहरीर

وزن : 122221

طِلائی تَحْرِیر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • سونے سے یا سونے کے پانی سے بنائے ہوئے نقش و نگار یا حروف

English meaning of tilaa.ii-tahriir

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • lettering with gold

तिलाई-तहरीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोने से या सोने के पानी से बनाए हुए अक्षर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِلائی تَحْرِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِلائی تَحْرِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone