تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹائِل" کے متعقلہ نتائج

ٹائِل

انگریزی طرز کے کویلو جو مستطیل کے سانچے میں ڈھلے ہوتے اور نہایت پختہ ہوتے ہیں (ان کو چھانے کے لیے بنگلوں کی چھت پر مطلوبہ سائز کا لکڑی کا فریم نصب کیا جاتا ہے اور یہ ایک دوسرے سے ملا کر ان چوکھٹوں میں اس طرح بٹھا دئے جاتے ہیں کہ پانی ٹپکنے کا بالکل امکان نہیں رہتا).

ٹائِلٹ

(امریکا) بیت الخلا، جاے ضرور

ٹائِلِٹ پیپَر

وہ کاغذ جس سے فراغت کے بعد بعص ممالک کے لوگ بیت الخلا میں صفائی کرکتے ہیں.

مَنگلور ٹائِل

منگلور (ہندوستان) کا بنا ہوا کھپرا ۔

شَطْرَنجی ٹائِل

شطرنج کے خانوں کی طرح ایک سیاہ اور ایک سفید کی ترتیب سے لگائے ٹائل کا فرش، کالے اور سفید چوکور ٹائل

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹائِل کے معانیدیکھیے

ٹائِل

tileटाइल

اصل: انگریزی

ٹائِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگریزی طرز کے کویلو جو مستطیل کے سانچے میں ڈھلے ہوتے اور نہایت پختہ ہوتے ہیں (ان کو چھانے کے لیے بنگلوں کی چھت پر مطلوبہ سائز کا لکڑی کا فریم نصب کیا جاتا ہے اور یہ ایک دوسرے سے ملا کر ان چوکھٹوں میں اس طرح بٹھا دئے جاتے ہیں کہ پانی ٹپکنے کا بالکل امکان نہیں رہتا).
  • کچی مٹی یا چینی مٹی کے چوکور ٹکرے جن پر رنگ و روغن ہوتا ہے اور اکثر پھول بوٹے بھی نقش کیے ہوتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone