تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیلی" کے متعقلہ نتائج

ٹیلی

سابقہ بمعنی دور ، بعید ، خصوصاً ان آلات کے ناموں میں آتا ہے جو دور کے نتائج وغیرہ شمار یا درج کرنے کے لیے بنائے گئے ہوں ، رک : ٹیلی فون ، ٹیلی ویژن وغیرہ

ٹِیلی

ٹیلا (رک) کی تصغیر

ٹیلی فُونی

ٹیلی فون سے منسوب یا متعلق.

ٹیلی ٹائِپ

رک : ٹیلی پرنٹر.

ٹیلی پَیتھی

کسی شخص کے اپنے خیالات دوسرے قلب پر کسی مادی واسطے کے بغیر منتقل کردینے کا علم یا عمل ، اشراق.

ٹیلی گِرافی

تار برقی کا فن یا صفت ، تلغرافی.

ٹیلی فُون ایکْسْچین٘ج

وہ مرکزی نظام جہاں سے ٹیلی فون کے مختلف سلسلے منسلک ہوتے ہیں.

ٹیلی مِیٹَری

وہ سائنس جس کے ذریعے کسی بھی مقام پر واقع کسی شے کی پیمائش کرکے اس کا نتیجہ دوسری جگہ پہنْچا دیا جائے ، دور پیمائی.

ٹیلی وِزَن

رک : ٹیلی ویژن.

ٹیلی کاسْٹ

ٹیلی ویزن سے نشر ہونے والا پروگرام وغیرہ ، نیز ٹیلی ویزن سے نشر کیے جانے کا عمل.

ٹیلی گِراف

تار برقی کے ذریعے پیغام رسانی کا آلہ جس کے کھٹکے پر ان٘گلیوں کے اشاروں سے حروف و الفاظ پہنچائے اور وصول کیے جاتے ہیں

ٹیلی وِیژَن

بصری تصاویر کی لاسلکی کے ذریعے ترسیل اور وصولی کا نظام ، اس کے ذریعے گھر بیٹھے ان چیزوں کو دیکھا اور سنا جاسکتا ہے ، جو آن٘کھوں سے اوجھل ہوں.

ٹیلی وِیزَن

ٹیلی گِرافَر

تار برقی کا ماہر ، تار بھیجنے والا ؛ محکمۂ تار کا ملازم ، تار بابو.

ٹیلی گِرافِک

تار کا ، ٹیلی گراف سے متعلق ، تلغرافی ؛ (مجازاً) بے حد مختصر.

ٹیلی فوٹو

کیمرے کے لینس (عدسہ) کی ایک قسم جو عموماً دور کی چیزوں کے فوٹو اتارنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

ٹیلی پِرِنْٹَر

دور نوشت آلہ جس کے ذریعے پیغامات کی ترسیل ٹائپ شدہ الفاظ میں ہوتی ہے ، پہلے صرف لاطینی حروف استعمال ہوتے تھے اب دوخطی انگریزی / اردو کا ٹیلی پرنٹر بھی بن گیا ہے ، ٹیلیکس (Telex) (رک).

ٹیلی وِیژَن سیٹ

وہ آلہ جس کے پردے (اسکرین) پر آواز کے ساتھ متحرک تصویریں بھی نظر آئیں.

ٹیلی گِراف فارْم

محکمۂ تار کا چھاپا ہوا فارم یا کاغذ جس پر تار کی عبارت لکھی جاتی ہے

ٹیلی کَمْیُونِیکیشَن

دور دراز علاقوں تک تار ٹیلیفون ریڈیو وغیرہ ، کے ذریعے خبر رسانی ، ٹیلی مواصلات.

ٹیلی وِیزَن سیٹ

ٹیلی فُون سِسْٹَم

ٹیلی فون کا نظام.

ٹیلی فُون ڈائِرِکْٹری

وہ کتاب جس میں ٹیلی فون کے اصول وضوابط اور صارفین کے نمبر اور نام سلسلے وار درج ہوتے ہیں تاکہ حسب ضرورت کوئی نمبر معلوم کیا جاسکے. ڈائرکٹری تفصیلات کی فہرست کے لیے اردو میں مستعمل ہے جسے ٹیلی فون ڈائرکٹری وغیرہ

ٹیلی فُون آپْریَٹر

ٹیلی فون کے نظام کو چلانے والا.

ٹیلی گِراف ماسْٹر

محکمۂ ٹیلی گراف کا افسر ، تار برقی کا ماہر.

ٹیلیفُون

تار یا بے تار برقی یا تار برقی یا سیٹلائٹ ریڈیائی رابطے کےذریعے دور سے بات چیت کرنے کا آلہ، اس کے دو حصے ہوتے ہیں ایک آواز وصول کرنے کا دوسرا ترسیل کا

ٹیلیِوسْٹ

(حیوانیات) ایسی مچھلیاں جن کا ڈھان٘چہ ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے

ٹیلیکْس

رک : ٹیلی پرنٹر.

ٹیلی مُواصَلات

لاسلکی سے پیغام رسانی یا ابلاغ.

ٹیلی گِراف تار

ٹیلی گراف ، رابطے کا تار ، انگ : Telegraph Wire.

ٹیلی فُون بُوتھ

وہ جگہ جہاں عوام کے استعمال کے لیے ٹیلیفون لگا ہو.

ٹیلی فُونی نِظام

رک : ٹیلی فون سسٹم.

ٹیلی گِراف آفِس

تار گھر، ٹیلی گراف کا دفتر.

ٹیلِیسْکوپ

دوربین.

ٹیلِیَوسْٹومائی

(حیوانیات) رک : ٹیلیوسٹ.

کوڈ ٹیلی گِرام

ٹیلی گرام جو خفیہ الفاظ پر مبنی ہو ، اشاراقی زبان میں ٹیلی گرام .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیلی کے معانیدیکھیے

ٹیلی

Teleटेली

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ٹیلی کے اردو معانی

سابقہ

  • سابقہ بمعنی دور ، بعید ، خصوصاً ان آلات کے ناموں میں آتا ہے جو دور کے نتائج وغیرہ شمار یا درج کرنے کے لیے بنائے گئے ہوں ، رک : ٹیلی فون ، ٹیلی ویژن وغیرہ

Urdu meaning of Tele

  • Roman
  • Urdu

  • saabiqa bamaanii duur, ba.iid, Khusuusan un aalaat ke naamo.n me.n aataa hai jo daur ke nataa.ij vaGaira shumaar ya darj karne ke li.e banaa.e ge huu.n, ruk ha Teliifon, Teliivizan vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹیلی

سابقہ بمعنی دور ، بعید ، خصوصاً ان آلات کے ناموں میں آتا ہے جو دور کے نتائج وغیرہ شمار یا درج کرنے کے لیے بنائے گئے ہوں ، رک : ٹیلی فون ، ٹیلی ویژن وغیرہ

ٹِیلی

ٹیلا (رک) کی تصغیر

ٹیلی فُونی

ٹیلی فون سے منسوب یا متعلق.

ٹیلی ٹائِپ

رک : ٹیلی پرنٹر.

ٹیلی پَیتھی

کسی شخص کے اپنے خیالات دوسرے قلب پر کسی مادی واسطے کے بغیر منتقل کردینے کا علم یا عمل ، اشراق.

ٹیلی گِرافی

تار برقی کا فن یا صفت ، تلغرافی.

ٹیلی فُون ایکْسْچین٘ج

وہ مرکزی نظام جہاں سے ٹیلی فون کے مختلف سلسلے منسلک ہوتے ہیں.

ٹیلی مِیٹَری

وہ سائنس جس کے ذریعے کسی بھی مقام پر واقع کسی شے کی پیمائش کرکے اس کا نتیجہ دوسری جگہ پہنْچا دیا جائے ، دور پیمائی.

ٹیلی وِزَن

رک : ٹیلی ویژن.

ٹیلی کاسْٹ

ٹیلی ویزن سے نشر ہونے والا پروگرام وغیرہ ، نیز ٹیلی ویزن سے نشر کیے جانے کا عمل.

ٹیلی گِراف

تار برقی کے ذریعے پیغام رسانی کا آلہ جس کے کھٹکے پر ان٘گلیوں کے اشاروں سے حروف و الفاظ پہنچائے اور وصول کیے جاتے ہیں

ٹیلی وِیژَن

بصری تصاویر کی لاسلکی کے ذریعے ترسیل اور وصولی کا نظام ، اس کے ذریعے گھر بیٹھے ان چیزوں کو دیکھا اور سنا جاسکتا ہے ، جو آن٘کھوں سے اوجھل ہوں.

ٹیلی وِیزَن

بصری تصاویر کی لاسلکی کے ذریعے ترسیل اور وصولی کا نظام ، اس کے ذریعے گھر بیٹھے ان چیزوں کو دیکھا اور سنا جاسکتا ہے ، جو آن٘کھوں سے اوجھل ہوں.

ٹیلی گِرافَر

تار برقی کا ماہر ، تار بھیجنے والا ؛ محکمۂ تار کا ملازم ، تار بابو.

ٹیلی گِرافِک

تار کا ، ٹیلی گراف سے متعلق ، تلغرافی ؛ (مجازاً) بے حد مختصر.

ٹیلی فوٹو

کیمرے کے لینس (عدسہ) کی ایک قسم جو عموماً دور کی چیزوں کے فوٹو اتارنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

ٹیلی پِرِنْٹَر

دور نوشت آلہ جس کے ذریعے پیغامات کی ترسیل ٹائپ شدہ الفاظ میں ہوتی ہے ، پہلے صرف لاطینی حروف استعمال ہوتے تھے اب دوخطی انگریزی / اردو کا ٹیلی پرنٹر بھی بن گیا ہے ، ٹیلیکس (Telex) (رک).

ٹیلی وِیژَن سیٹ

وہ آلہ جس کے پردے (اسکرین) پر آواز کے ساتھ متحرک تصویریں بھی نظر آئیں.

ٹیلی گِراف فارْم

محکمۂ تار کا چھاپا ہوا فارم یا کاغذ جس پر تار کی عبارت لکھی جاتی ہے

ٹیلی کَمْیُونِیکیشَن

دور دراز علاقوں تک تار ٹیلیفون ریڈیو وغیرہ ، کے ذریعے خبر رسانی ، ٹیلی مواصلات.

ٹیلی وِیزَن سیٹ

وہ آلہ جس کے پردے (اسکرین) پر آواز کے ساتھ متحرک تصویریں بھی نظر آئیں.

ٹیلی فُون سِسْٹَم

ٹیلی فون کا نظام.

ٹیلی فُون ڈائِرِکْٹری

وہ کتاب جس میں ٹیلی فون کے اصول وضوابط اور صارفین کے نمبر اور نام سلسلے وار درج ہوتے ہیں تاکہ حسب ضرورت کوئی نمبر معلوم کیا جاسکے. ڈائرکٹری تفصیلات کی فہرست کے لیے اردو میں مستعمل ہے جسے ٹیلی فون ڈائرکٹری وغیرہ

ٹیلی فُون آپْریَٹر

ٹیلی فون کے نظام کو چلانے والا.

ٹیلی گِراف ماسْٹر

محکمۂ ٹیلی گراف کا افسر ، تار برقی کا ماہر.

ٹیلیفُون

تار یا بے تار برقی یا تار برقی یا سیٹلائٹ ریڈیائی رابطے کےذریعے دور سے بات چیت کرنے کا آلہ، اس کے دو حصے ہوتے ہیں ایک آواز وصول کرنے کا دوسرا ترسیل کا

ٹیلیِوسْٹ

(حیوانیات) ایسی مچھلیاں جن کا ڈھان٘چہ ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے

ٹیلیکْس

رک : ٹیلی پرنٹر.

ٹیلی مُواصَلات

لاسلکی سے پیغام رسانی یا ابلاغ.

ٹیلی گِراف تار

ٹیلی گراف ، رابطے کا تار ، انگ : Telegraph Wire.

ٹیلی فُون بُوتھ

وہ جگہ جہاں عوام کے استعمال کے لیے ٹیلیفون لگا ہو.

ٹیلی فُونی نِظام

رک : ٹیلی فون سسٹم.

ٹیلی گِراف آفِس

تار گھر، ٹیلی گراف کا دفتر.

ٹیلِیسْکوپ

دوربین.

ٹیلِیَوسْٹومائی

(حیوانیات) رک : ٹیلیوسٹ.

کوڈ ٹیلی گِرام

ٹیلی گرام جو خفیہ الفاظ پر مبنی ہو ، اشاراقی زبان میں ٹیلی گرام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone