تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیہ" کے متعقلہ نتائج

تِیَہ

تجاری ، تیسرے روز کا بخار ، وہ بخار جس کی باری تیسرے روز ہوتی ہے ، رک : تیا.

تِیہ

جنگل، بیابان، وہ بیابان جس میں چلنے والا سر گشتہ وہ پریشان پھرے، بھول بھلیاں

تِیَّہ

تجاری ، تیسرے روز کا بخار ، وہ بخار جس کی باری تیسوے روز ہوتی ہے .

تِیہا

۔(ھ۔بر وزن بیجا) مذکر۔ (عو) ۱۔تیزی۔ حرارت۔ جوش۔ ۲۔غصّہ۔ غضب۔ آخر مجھکو تیہا آیا اور بھاڑ میں جاکر کہہ کر وہاں سے چلی آئی۔ تیہا نہ دکھاؤ سیدھی طرح جو کہتے ہو کہو۔

تِیہُو

ایک پرند جو چکور کے مشایہ مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے ، چونچ اس کی سرخ اور بازوئوں کے تلے سیاہی اور سفیدی ہوتی ہے.

تِیہوج

A crow, a jackdaw, a small partridge, (m) empty (adj).

تیہَر

ایک زیور جوعورتیں پاؤں میں پہنتی ہیں

تیہَرا

تین تہ کا ، رک : تہرا ، (نباتات) تپتیا

تیہَڑا

ٹوٹا بھوٹا ، بے ترتیب

تیہی

بالکل ویسی، ایسی جیسی

تیہاری

تیہارا (رک) کی تانیث

تیہارا

رک : تہارا ، تہارو

خانَۂ تِیَہ

صدف کے گوش میں پائی جانے والی ایک چھوٹی سی تھیلی نُما پیچیدہ بناوٹ .

وادِیٔ تَیہ

وہ مقام جہاں ایک روایت کے مطابق بنی اسرائیل عتابِ الٰہی کے نیتجے میں چالیس برس تک بھٹکتے پھرے اور اسی جگہ اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ نازل فرمایا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیہ کے معانیدیکھیے

تِیہ

tiihतीह

وزن : 21

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

تِیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگل، بیابان، وہ بیابان جس میں چلنے والا سر گشتہ وہ پریشان پھرے، بھول بھلیاں
  • (طب) کان کا اندرونی حصہ، اندرونی کان کی ساخت

اسم، مؤنث

  • رک : تیہ

Urdu meaning of tiih

  • Roman
  • Urdu

  • jangal, byaabaan, vo byaabaan jis me.n chalne vaala sar gashtaa vo pareshaan phire, bhuul bhaliyaa.n
  • (tibb) kaan ka andaruunii hissaa, andaruunii kaan kii saaKhat
  • ruk ha tyaa

English meaning of tiih

Noun, Masculine

  • bottom/settle/subside
  • wilderness

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِیَہ

تجاری ، تیسرے روز کا بخار ، وہ بخار جس کی باری تیسرے روز ہوتی ہے ، رک : تیا.

تِیہ

جنگل، بیابان، وہ بیابان جس میں چلنے والا سر گشتہ وہ پریشان پھرے، بھول بھلیاں

تِیَّہ

تجاری ، تیسرے روز کا بخار ، وہ بخار جس کی باری تیسوے روز ہوتی ہے .

تِیہا

۔(ھ۔بر وزن بیجا) مذکر۔ (عو) ۱۔تیزی۔ حرارت۔ جوش۔ ۲۔غصّہ۔ غضب۔ آخر مجھکو تیہا آیا اور بھاڑ میں جاکر کہہ کر وہاں سے چلی آئی۔ تیہا نہ دکھاؤ سیدھی طرح جو کہتے ہو کہو۔

تِیہُو

ایک پرند جو چکور کے مشایہ مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے ، چونچ اس کی سرخ اور بازوئوں کے تلے سیاہی اور سفیدی ہوتی ہے.

تِیہوج

A crow, a jackdaw, a small partridge, (m) empty (adj).

تیہَر

ایک زیور جوعورتیں پاؤں میں پہنتی ہیں

تیہَرا

تین تہ کا ، رک : تہرا ، (نباتات) تپتیا

تیہَڑا

ٹوٹا بھوٹا ، بے ترتیب

تیہی

بالکل ویسی، ایسی جیسی

تیہاری

تیہارا (رک) کی تانیث

تیہارا

رک : تہارا ، تہارو

خانَۂ تِیَہ

صدف کے گوش میں پائی جانے والی ایک چھوٹی سی تھیلی نُما پیچیدہ بناوٹ .

وادِیٔ تَیہ

وہ مقام جہاں ایک روایت کے مطابق بنی اسرائیل عتابِ الٰہی کے نیتجے میں چالیس برس تک بھٹکتے پھرے اور اسی جگہ اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ نازل فرمایا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone