تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِبّی" کے متعقلہ نتائج

طِبّی

طب سے منسوب، طب کا، حکیم یا ڈاکٹر سے تعلق رکھنے والا (امر)، علمِ طب سے متعلق

طِبّی شورَہ

وہ شورہ جو کھانے کی دواؤں میں استعمال ہوتا ہے.

طِبّی عَکَاس

(طب) مریض کا ایکسرے لینے والا شخص.

طِبّی مَدْرَسَہ

وہ اسکول جہاں طبابت سکھائی جائے، طبّی درس گاہ

طِبّی مُعائِنَہ

کسی جسم یا چیز کی طبّی جان٘چ پڑتال، ڈاکٹری جانچ

طِبّی دَرْس گاہ

وہ تعلیمی ادارہ جس میں طِب کی تعلیم دی جائے، میڈیکل کالج ، طبیّہ کالج

طِبّی سَنَد

رک : طبّی تصدیق نامہ.

طِبّی اَفِیم

(طِب) طبّی طریقوں پر تیّار کردہ افیم جو ٹِکیوں اور سفوف پر دو صورت میں ہوتی ہے.

طِبّی سَماجی بَہْبُود

سماجی بہبود کا ایک شعبہ یا علم جو مریض کی غیر طبّی پریشانیوں کو حل کرنے میں پیشہ ورانہ طریقوں سے مدد دیتا ہے تاکہ مریض یکسوئی سے اپنا علاجِ جاری رکھ سکے.

طِبّی رُخْصَت

رخصت بیماری، بیماری کی چھٹی، وہ چُھٹّی جو کسی ادارے سے بیماری کے سبب لی جائے

طِبّی تَصْدِیق نامَہ

طبیب یا ڈاکٹر کا جاری کردہ صداقت نامہ جو کسی شخص کی بیماری، شفایابی، صحت مندی یا انتقال کی تصدیق کرتا ہے، میڈیکل سرٹیفکیٹ

طِبّی سَماجی رَضاکار

ہر اس ناخواندہ یا کسی بھی شعبے میں تعلیم یافتہ مرد یا عورت ، لڑکے یا لڑکی کو کہا جاتا ہے جو اپنے آپ کو بِلامعاوضہ ہسپتال سے متعلق کسی معروف خدمت کے لیے خود کو ہسپتال کی انتظامیہ کے سپرد کر دے.

طِبّی سَماجی کارْکُن

ایسے تربیت یافتہ افراد کی جماعت کا ایک کارکن جو مریض کے سماجی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور اس سلسلے میں ڈاکٹروں کی اعانت کرے.

طَبِیعِیَّہ

طبیعی (رک) کی تانیث ، فطری ، قدرتی .

طَبِیلَہ

طویلہ، اصطبل نیز وہ لمبی رسی جس سے جانور باندھتے ہیں

طَبِیعَتاً

طبیعت سے، من سے، دل سے

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طَبِیعِیّاتی

طبیعیات (رک) سے منسوب ، طبیعیات کا.

طَبِیعِیِّین

طبیعی (رک) کی جمع ؛ وہ اشخاص یا گروہ جو مادّے کو قدیم مانتے ہیں اور خدا کے وجود سے منکر ہیں .

طَبِیعِیّات

علم الاجسام (بہ شمول نباتات اور جمادات)

طَبِیعَت گِھن٘یانا

گھنونی اور گندی چیزوں یا باتوں سے طبیعت کا مالش کرنا ، کسی چیز سے نفرت ہونا

طَبِیعَت سے

اپنے جی سے ، ازخود ، بغیر کسی کی مدد کے ، خود بخود.

طَبِیعَت کَھٹّی ہونا

مزاج افسردہ ہونا ، طبیعت میں تلخی آنا ، پدمزگی پیدا ہونا.

طَبِیعَت بَشّاش رَہْنا

دل خوش رہنا ، مزاج میں شگفتگی رہنا .

طَبِیعَت بَشّاش ہونا

دل مسرور ہونا، طبیعت کو فرحت ہونا

طِبِّیَہ

طب (رک) سے منسوب یا متعلق ، علمِ طب کا .

طَبِیعَت مِٹّی ہونا

جذبات و احساسات کا سرد پڑ جانا ، جی اُچاٹ ہونا ، طبیعت افسردہ ہونا.

طَبِیعَت مُکَدَّر ہونا

طبیعت میں کدورت ہونا ، دل میں ملال آ جانا.

طَبِیعَت کی اُمَن٘گ

دل کے ولولے ، دل کی رنگین خواہش .

طَبِیعَت مُتَغَیَّر ہونا

حالت بگڑنا ، بخار یا کسی اور سبب سے جسم کی طبعی کیفیات بدلنا.

طَبِیعی دان

علم طبیعیات کا اُستاد ، ماہرِ طبیعیات.

طَبِیعَت اَچّھی ہونا

طبیعت میں اچھائی ہونا، مزاج میں شگفتگی ہونا، علالت دفع ہونا، بیماری دور ہونا، مرض جاتا رہنا

طَبِیعی

(فلسفہ) حکماء کا وہ گروہ نیز وہ شخص جو مادّے کو قدیم مانتا ہے اور خدا کے وجود کو تسلیم نہیں کرتا

طَبِیعَت آنا

(کسی بات کی طرف) مائل و راغب ہونا.

طَبِیعَت ضِدّی ہونا

طبیعت میں ضد ہونا، طبیعت میں خلاف بات کرنے کی عادت ہونا

طَبِیعَت مُنَغَّض ہونا

رک : طبیعت مکدّر ہونا .

طَبِیعَت دار

ذہین ، ہوشیار ، زور فہم ، شوخ ، بذلہ ، سن٘ج .

طَبِیعَت ہونا

عشق ہونا ، رغبت ہونا.

طَبِیعَت پانا

خواہش یا ایما و اشارہ کو سمجھنا .

طَبِیعَتِ کُلّی

(تصوّف) اٹھائیس حقائقِ کونی میں سے تیسری حقیقت.

طَبِیعَت میں تَلَوُّن ہونا

طبیعت کا ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہوجانا

طَبِیعَتِ مُدَبِّر

(طب) (جسم کی حرارت میں) تصرف کرنے والی طبیعت .

طَبِیعی خَواص

(کیمیا) ایسی خاصیتیں جو طبیعی تبدیلیوں سے متعلق ہیں انھیں طبیعی خواص کہتے ہیں .

طَبِیعَت لَگْنا

جی لگنا، کسی کام میں شغف ہونا، دلچسپی ہونا، جی بہلنا

طَبِیعَت چَلْنا

طبیعت میں روانی پیدا ہونا .

طَبِیعَت جَلْنا

جی جلنا ، نفرت ہونا ، حسد ہونا .

طَبِیعَت مَرْنا

رک : طبیعت مٹی ہونا.

طَبِیعَت اُوبْنا

طبیعت اُکتانا ، اُلٹی ہو جانا ، قے ہو جانا.

طَبِیعَت جَمْنا

دل جمعی ہونا ، دل لگنا ، ذہن یکسو ہونا ، طبیعت کا متوجہ ہونا .

طَبِیعَت بَھرْنا

(کسی بات یا کام کے تسلسل سے) جی اُکتانا ، خواہش باقی نہ رہنا ، دل سیر ہو جانا ، دل اُچاٹ ہو جانا .

طَبِیعَت روکْنا

ضبط اور تحمّل سے کام لینا ، طبیعت کو تیزی دکھانے سے باز رکھنا

طَبِیعَت اُمَڈْنا

رونے کو جی چاہنا، رن٘ج و غم کے ہجوم سے آنکھوں میں آنسو آجانا

طَبِیعَت اَٹَکْنا

طبیعت آجانا، دل لگنا، عشق ہو جانا

طَبِیعَت اُلَٹْنا

خللِ دماغ ہو جانا ، بات سمجھنے کی صلاحیت نہ رہنا.

طَبِیعَت داری

ذہانت ، ہوشیاری ، شوخی.

طَبِیعَتِ مُدَبِّرَہ

(طب) (جسم کی حرارت میں) تصرف کرنے والی طبیعت .

طَبِیعَت مِلْنا

مزاجوں اور دلچسپیوں میں موافقت ہونا، ہم مزاجی ہونا

طَبِیعَت پِھرْنا

دل اُچٹنا ، جی اُکتا ، بیزاری ہونا .

طَبِیعَت کُھلْنا

ایک دوسرے سے بے تکلّف ہونا.

طَبِیعَت بُجْھنا

اُمنگ جاتی رہنا ، افسردہ خاطر ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں طِبّی کے معانیدیکھیے

طِبّی

tibbiiतिब्बी

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: طِبْ

  • Roman
  • Urdu

طِبّی کے اردو معانی

صفت

  • طب سے منسوب، طب کا، حکیم یا ڈاکٹر سے تعلق رکھنے والا (امر)، علمِ طب سے متعلق

Urdu meaning of tibbii

  • Roman
  • Urdu

  • tibb se mansuub, tibb ka, hakiim ya DaakTar se taalluq rakhne vaala (amar), ilm-e-tibb se mutaalliq

English meaning of tibbii

Adjective

तिब्बी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चिकित्सा-सम्बन्धी, तिब से सम्बन्ध, हकीम या डाक्टर से संबंधित, चिकित्सा का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طِبّی

طب سے منسوب، طب کا، حکیم یا ڈاکٹر سے تعلق رکھنے والا (امر)، علمِ طب سے متعلق

طِبّی شورَہ

وہ شورہ جو کھانے کی دواؤں میں استعمال ہوتا ہے.

طِبّی عَکَاس

(طب) مریض کا ایکسرے لینے والا شخص.

طِبّی مَدْرَسَہ

وہ اسکول جہاں طبابت سکھائی جائے، طبّی درس گاہ

طِبّی مُعائِنَہ

کسی جسم یا چیز کی طبّی جان٘چ پڑتال، ڈاکٹری جانچ

طِبّی دَرْس گاہ

وہ تعلیمی ادارہ جس میں طِب کی تعلیم دی جائے، میڈیکل کالج ، طبیّہ کالج

طِبّی سَنَد

رک : طبّی تصدیق نامہ.

طِبّی اَفِیم

(طِب) طبّی طریقوں پر تیّار کردہ افیم جو ٹِکیوں اور سفوف پر دو صورت میں ہوتی ہے.

طِبّی سَماجی بَہْبُود

سماجی بہبود کا ایک شعبہ یا علم جو مریض کی غیر طبّی پریشانیوں کو حل کرنے میں پیشہ ورانہ طریقوں سے مدد دیتا ہے تاکہ مریض یکسوئی سے اپنا علاجِ جاری رکھ سکے.

طِبّی رُخْصَت

رخصت بیماری، بیماری کی چھٹی، وہ چُھٹّی جو کسی ادارے سے بیماری کے سبب لی جائے

طِبّی تَصْدِیق نامَہ

طبیب یا ڈاکٹر کا جاری کردہ صداقت نامہ جو کسی شخص کی بیماری، شفایابی، صحت مندی یا انتقال کی تصدیق کرتا ہے، میڈیکل سرٹیفکیٹ

طِبّی سَماجی رَضاکار

ہر اس ناخواندہ یا کسی بھی شعبے میں تعلیم یافتہ مرد یا عورت ، لڑکے یا لڑکی کو کہا جاتا ہے جو اپنے آپ کو بِلامعاوضہ ہسپتال سے متعلق کسی معروف خدمت کے لیے خود کو ہسپتال کی انتظامیہ کے سپرد کر دے.

طِبّی سَماجی کارْکُن

ایسے تربیت یافتہ افراد کی جماعت کا ایک کارکن جو مریض کے سماجی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو اور اس سلسلے میں ڈاکٹروں کی اعانت کرے.

طَبِیعِیَّہ

طبیعی (رک) کی تانیث ، فطری ، قدرتی .

طَبِیلَہ

طویلہ، اصطبل نیز وہ لمبی رسی جس سے جانور باندھتے ہیں

طَبِیعَتاً

طبیعت سے، من سے، دل سے

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طَبِیعِیّاتی

طبیعیات (رک) سے منسوب ، طبیعیات کا.

طَبِیعِیِّین

طبیعی (رک) کی جمع ؛ وہ اشخاص یا گروہ جو مادّے کو قدیم مانتے ہیں اور خدا کے وجود سے منکر ہیں .

طَبِیعِیّات

علم الاجسام (بہ شمول نباتات اور جمادات)

طَبِیعَت گِھن٘یانا

گھنونی اور گندی چیزوں یا باتوں سے طبیعت کا مالش کرنا ، کسی چیز سے نفرت ہونا

طَبِیعَت سے

اپنے جی سے ، ازخود ، بغیر کسی کی مدد کے ، خود بخود.

طَبِیعَت کَھٹّی ہونا

مزاج افسردہ ہونا ، طبیعت میں تلخی آنا ، پدمزگی پیدا ہونا.

طَبِیعَت بَشّاش رَہْنا

دل خوش رہنا ، مزاج میں شگفتگی رہنا .

طَبِیعَت بَشّاش ہونا

دل مسرور ہونا، طبیعت کو فرحت ہونا

طِبِّیَہ

طب (رک) سے منسوب یا متعلق ، علمِ طب کا .

طَبِیعَت مِٹّی ہونا

جذبات و احساسات کا سرد پڑ جانا ، جی اُچاٹ ہونا ، طبیعت افسردہ ہونا.

طَبِیعَت مُکَدَّر ہونا

طبیعت میں کدورت ہونا ، دل میں ملال آ جانا.

طَبِیعَت کی اُمَن٘گ

دل کے ولولے ، دل کی رنگین خواہش .

طَبِیعَت مُتَغَیَّر ہونا

حالت بگڑنا ، بخار یا کسی اور سبب سے جسم کی طبعی کیفیات بدلنا.

طَبِیعی دان

علم طبیعیات کا اُستاد ، ماہرِ طبیعیات.

طَبِیعَت اَچّھی ہونا

طبیعت میں اچھائی ہونا، مزاج میں شگفتگی ہونا، علالت دفع ہونا، بیماری دور ہونا، مرض جاتا رہنا

طَبِیعی

(فلسفہ) حکماء کا وہ گروہ نیز وہ شخص جو مادّے کو قدیم مانتا ہے اور خدا کے وجود کو تسلیم نہیں کرتا

طَبِیعَت آنا

(کسی بات کی طرف) مائل و راغب ہونا.

طَبِیعَت ضِدّی ہونا

طبیعت میں ضد ہونا، طبیعت میں خلاف بات کرنے کی عادت ہونا

طَبِیعَت مُنَغَّض ہونا

رک : طبیعت مکدّر ہونا .

طَبِیعَت دار

ذہین ، ہوشیار ، زور فہم ، شوخ ، بذلہ ، سن٘ج .

طَبِیعَت ہونا

عشق ہونا ، رغبت ہونا.

طَبِیعَت پانا

خواہش یا ایما و اشارہ کو سمجھنا .

طَبِیعَتِ کُلّی

(تصوّف) اٹھائیس حقائقِ کونی میں سے تیسری حقیقت.

طَبِیعَت میں تَلَوُّن ہونا

طبیعت کا ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہوجانا

طَبِیعَتِ مُدَبِّر

(طب) (جسم کی حرارت میں) تصرف کرنے والی طبیعت .

طَبِیعی خَواص

(کیمیا) ایسی خاصیتیں جو طبیعی تبدیلیوں سے متعلق ہیں انھیں طبیعی خواص کہتے ہیں .

طَبِیعَت لَگْنا

جی لگنا، کسی کام میں شغف ہونا، دلچسپی ہونا، جی بہلنا

طَبِیعَت چَلْنا

طبیعت میں روانی پیدا ہونا .

طَبِیعَت جَلْنا

جی جلنا ، نفرت ہونا ، حسد ہونا .

طَبِیعَت مَرْنا

رک : طبیعت مٹی ہونا.

طَبِیعَت اُوبْنا

طبیعت اُکتانا ، اُلٹی ہو جانا ، قے ہو جانا.

طَبِیعَت جَمْنا

دل جمعی ہونا ، دل لگنا ، ذہن یکسو ہونا ، طبیعت کا متوجہ ہونا .

طَبِیعَت بَھرْنا

(کسی بات یا کام کے تسلسل سے) جی اُکتانا ، خواہش باقی نہ رہنا ، دل سیر ہو جانا ، دل اُچاٹ ہو جانا .

طَبِیعَت روکْنا

ضبط اور تحمّل سے کام لینا ، طبیعت کو تیزی دکھانے سے باز رکھنا

طَبِیعَت اُمَڈْنا

رونے کو جی چاہنا، رن٘ج و غم کے ہجوم سے آنکھوں میں آنسو آجانا

طَبِیعَت اَٹَکْنا

طبیعت آجانا، دل لگنا، عشق ہو جانا

طَبِیعَت اُلَٹْنا

خللِ دماغ ہو جانا ، بات سمجھنے کی صلاحیت نہ رہنا.

طَبِیعَت داری

ذہانت ، ہوشیاری ، شوخی.

طَبِیعَتِ مُدَبِّرَہ

(طب) (جسم کی حرارت میں) تصرف کرنے والی طبیعت .

طَبِیعَت مِلْنا

مزاجوں اور دلچسپیوں میں موافقت ہونا، ہم مزاجی ہونا

طَبِیعَت پِھرْنا

دل اُچٹنا ، جی اُکتا ، بیزاری ہونا .

طَبِیعَت کُھلْنا

ایک دوسرے سے بے تکلّف ہونا.

طَبِیعَت بُجْھنا

اُمنگ جاتی رہنا ، افسردہ خاطر ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِبّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِبّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone