تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعِیّات" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعِیّات

علم الاجسام (بہ شمول نباتات اور جمادات)

طَبِیعِیّاتی

طبیعیات (رک) سے منسوب ، طبیعیات کا.

طَبِیعِیات داں

physicist

نِیُوٹَنی طَبِیعِیّات

نیوٹن کے قوانین پر مبنی طبیعیات ۔

ذَرّاتی طَبِیعِیّات

Particle Physics

مَرکَزائی طَبِیعِیّات

طبیعیات کی ایک شاخ جو ایٹمی مرکزوں، ان کی خاصیتوں، ہیئت، اجزائے ترکیبی اور ان قوتوں سے تعلق رکھتی ہے جو جوہری تبدیلیوں سے رونما ہوں (Nuclear Physics)

حکِیمِ طَبِیعِیّات

علوم طبیعی کا ماہر ، طبیعیا کا عالم

فَلَکی طَبِیعِیات

ستاروں اور سیاروں کا علم ، اجرامِ سماوی کا علم (موجودات).

حَیاتی طَبِیعِی٘ات

حیاتیات کا مطالعہ کرنے کے لیے طبیعیات کا اطلاق ، حیاتیاتی مظاہر پر طبیعیاتی قوانین کے اطلاق کا علم (انگ : Biophysics).

مَاہِرِ طَبِیْعِیِات

علم طبیعیات کا ماہر، وہ شخص علم طبیعیات کا مطالعہ کرتا ہو یا اس سے وابستہ ہو

عِلْمِ طَبِیعِیات

رک : علمِ طبعی .

نَفسِ طَبِیعِیَّات

(نفسیات) ایک جدید فن جو کل دماغی عضویات ، حال کی خصوصیات اور آلات حس کی مدد سے شعوری حالتوں کا جسمانی حالتوں سے تعلق قائم کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعِیّات کے معانیدیکھیے

طَبِیعِیّات

tabii'iyyaatतबी'इय्यात

وزن : 12221

موضوعات: طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

طَبِیعِیّات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علم الاجسام (بہ شمول نباتات اور جمادات)

Urdu meaning of tabii'iyyaat

  • Roman
  • Urdu

  • ilam-ul-ajsaam (bah shamul nabaataat aur jamaadaat)

English meaning of tabii'iyyaat

Noun, Feminine

तबी'इय्यात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रकाश, ध्वनि, ताप, विद्युत, दाब आदि प्राकृतिक शक्तियों का वैज्ञानिक अध्ययन, भौतिक विज्ञान

طَبِیعِیّات سے متعلق دلچسپ معلومات

طبیعیات بمعنی Physics، یہ لفظ اصل میں بروزن مفاعیلان ہے، لیکن اردو میں بروزن مفاعلان رائج ہوگیا ہے اور یہی فصیح ہے۔ بعض لوگ سے’’طبیعات‘‘ بروزن فعولات بولتے ہیں۔ اس تلفظ کا کوئی جواز نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبِیعِیّات

علم الاجسام (بہ شمول نباتات اور جمادات)

طَبِیعِیّاتی

طبیعیات (رک) سے منسوب ، طبیعیات کا.

طَبِیعِیات داں

physicist

نِیُوٹَنی طَبِیعِیّات

نیوٹن کے قوانین پر مبنی طبیعیات ۔

ذَرّاتی طَبِیعِیّات

Particle Physics

مَرکَزائی طَبِیعِیّات

طبیعیات کی ایک شاخ جو ایٹمی مرکزوں، ان کی خاصیتوں، ہیئت، اجزائے ترکیبی اور ان قوتوں سے تعلق رکھتی ہے جو جوہری تبدیلیوں سے رونما ہوں (Nuclear Physics)

حکِیمِ طَبِیعِیّات

علوم طبیعی کا ماہر ، طبیعیا کا عالم

فَلَکی طَبِیعِیات

ستاروں اور سیاروں کا علم ، اجرامِ سماوی کا علم (موجودات).

حَیاتی طَبِیعِی٘ات

حیاتیات کا مطالعہ کرنے کے لیے طبیعیات کا اطلاق ، حیاتیاتی مظاہر پر طبیعیاتی قوانین کے اطلاق کا علم (انگ : Biophysics).

مَاہِرِ طَبِیْعِیِات

علم طبیعیات کا ماہر، وہ شخص علم طبیعیات کا مطالعہ کرتا ہو یا اس سے وابستہ ہو

عِلْمِ طَبِیعِیات

رک : علمِ طبعی .

نَفسِ طَبِیعِیَّات

(نفسیات) ایک جدید فن جو کل دماغی عضویات ، حال کی خصوصیات اور آلات حس کی مدد سے شعوری حالتوں کا جسمانی حالتوں سے تعلق قائم کرتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعِیّات)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعِیّات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone