Search results

Saved words

Showing results for "medical"

medical

tibbii

medical

مڈیسن (رک) سے منسوب یا متعلق ، طبی ، طب یا طبیبوں سے متعلق ۔

medical jurisprudence

فِقہ طِب

medical-college

طب کی اعلیٰ تعلیم کی درس گاہ ۔

medical-bulletin

بیماری کی اطلاع ، صحت کی خبر ، (عموماً) صحت کے بارے میں خصوصی سرکاری نشریہ ۔

medical-allowance

علاج معالجے کے لیے دیا جانے والا وظیفہ یا مخصوص رقم ۔

medical-core

فوج کا وہ حصہ یا شاخ جو طب سے متعلق فرائض پر مامور ہو ۔

medical-wrap

دوا ساز ادارے کا وہ نمائندہ جو نئی دوائیں تعارف کے لیے طبیبوں تک پہنچاتا ہے اور ان کے استعمال اور فروخت کے لیے راہ ہموار کرتا ہے ۔

medical-afsar

طبی افسر۔

medical-store

وہ جگہ جہاں ادویات فروخت کی جاتی ہیں ۔

medical-board

ماہر طبیبوں پر مشتمل وہ جماعت جو کسی مریض کی بیماری اور علاج معالجے یا صحت یابی پر باہم صلاح مشورے سے کسی نتیجے پر پہنچتی ہے اور تصدیق نامہ جاری کرتی ہے ۔

medical-checkup

کسی مریض کا جسمانی معائنہ ، طبی معائنہ یا تشخیص ۔

medical-science

میڈیسن علم سائنس کا وہ شعبہ جس کے ذریعے انسانی بدن کے حالات صحت و مرض معلوم کیے جاتے ہیں اور علاج تجویز کیا جاتا ہے، علم طب، ڈاکٹری

medical-certificate

کسی مریض کی صحت یا بیماری کی بابت صداقت نامہ (عموماً ملازمت کے زمانے میں) ، طبّی تصدیق ۔

medical-ruKHsat

بیماری کی بنیاد پر حاصل کردہ چھٹّی ، بیماری سے منسوب یا متعلق رخصت ، طبّی رخصت ۔

medical-council

طبی معاملات پر رائے یا مشورہ دینے والی مجلس بطور ادارہ ۔

Urdu words for medical

medical

ˈmed.ɪ.kəl

medical के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

medical کے اردو معانی

صفت

Related searched words

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (medical)

Name

Email

Comment

medical

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone