تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھکانا لَگانا" کے متعقلہ نتائج

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھکانا لَگانا کے معانیدیکھیے

ٹِھکانا لَگانا

Thikaanaa lagaanaaठिकाना लगाना

محاورہ

مادہ: ٹِھکانا

Roman

ٹِھکانا لَگانا کے اردو معانی

  • پتا لگانا، سراغ لگانا
  • برباد کرنا، تباہ کرنا، مار ڈالنا
  • کسی کا مکان دریافت کرنا
  • ثابت کرنا، قرار دینا

Urdu meaning of Thikaanaa lagaanaa

Roman

  • pata lagaanaa, suraaG lagaanaa
  • barbaad karnaa, tabaah karnaa, maar Daalnaa
  • kisii ka makaan daryaafat karnaa
  • saabit karnaa, qaraar denaa

English meaning of Thikaanaa lagaanaa

ठिकाना लगाना के हिंदी अर्थ

  • पता लगाना, सुराग़ लगाना
  • बर्बाद करना, तबाह करना, मार डालना
  • किसी का मकान खोजना
  • प्रमाणित करना, तसल्ली देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھکانا لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھکانا لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone