تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھم کَر" کے متعقلہ نتائج

تھَمْ

ستون ، کھمبا ، کھم.

ٹھام

جگہ ، ٹھکانا ، مقام ، ٹھان٘و (رک) ، ٹھور (رک).

تھَام

تھامنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

تَھمْنا

رُکنا، بند ہونا، ٹھہرنا، وقفہ کرنا، خاموش رہنا، چُپ ہوجانا، تھمنا، تحمل

تَھم ہونا

تھم کی طرح ہو جانا (ہاتھ اور پانْو کے لیے) ، بہت زیادہ سوج جانا ، سوج کر پیل پا ہو جانا.

تَھم کے

ٹھہر ٹھہر کر ، آہستہ آہستہ ، تھوڑا تھوڑا ، رک : تھمنا.

تَھم رَہْنا

ٹھہر جانا، رک جانا، تھم جانا

تَھمْڑا

ستون ، تھم.

تَھم کَر

ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ، تھوڑا تھوڑا، تھمنا

تَھم تو سَہی

ذرا رکنا، ٹھیرنا

تھامُوں

(بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے پاکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ یہ لکڑی کے شہتیر یا تختے ہوتے ہیں جو پاکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تاکہ یا کھے کی مٹی دبنے نہ پائے، تھامو، لاگ

تَھم ہو جانا

(پاؤں کے لیے) بہت پھول جانا، سوجن آجانا

تَھم تَھم کَر

falteringly, slowly

تَھمْلا

رک : تھانْولا.

تَھمْبا

رک : تھم.

تَھمانا

تھامنا کا تعدیہ

تَھمُونی

(ٹھگی) کچھ نقدی جو بطور رشوت کسی مخالف کی مٹھی میں چپکے سے تھما دی جائے.

تَھن٘بْنا

رک : تھمنا.

تَھن٘بْھنا

رک : تھمنا.

تَھما دینا

حوالے کر دینا ، پکڑا دینا ، ہاتھ میں دے دینا.

تَھن٘بانا

رک : تھمانا ، روک دینا ، ساکت کر دینا.

تَھمْبھانا

تھمبھنا اور تھامبھنا (رک) کا تعدیہ ، تھمانا (رک).

تَھمْساتھ

ایک قسم کی گھاس ، شمامہ.

تَھماں رَکْھنا

تھام رکھنا، روک رکھنا

تَھمْب

کھمبا، سہارا، ٹیک

تَھما رَہْنا

رکا رہنا، ٹھہرا رہنا، قایم رہنا

تَھمْبھ

تھمب، تنہ

تَھن٘بھ

رک : تھنْب ، تھمبھ.

تھام کے

سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.

تھام جان

رک : تام جھام

تھاما

ستون

ٹھامی

رک : ٹھام

تھام کَر

سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.

ٹھامُو

رک : ٹھام

تَھامُو

(گاڑی بانی) گاڑی کی رفتار کو دھیما کرنے یا روکنے کی آڑ یا اڑنگا جو پہیے کی بال یعنی پٹھی کے اوپر گٹکے کی شکل میں لگا ہوتا ہے جس کو کسی طریقے سے بال کے اوپر مضبوطی سے ٹھہرا دینے سے گاڑی کا پہیا چلنے سے رکتا ہے اور رفتار دھیمی پڑ جاتی ہے یا بند ہو جاتی ہے ، اڑنگا ، بریک ، دندیلی ؛ گاڑی کی کمانیوں کو سہارنے کی کمانی جو ان کے سروں کو پکڑے رہتی ہے ، بانک اولایا.

تھامْنا

روکنا، باز رکھنا، باندھنا، بڑھنے نہ دینا

تھام لیْنا

تھامنا، پکڑنا، سہارا دینا

تھام رَکْھنا

رک : تھامنا.

تھانْب

رک : تھم.

تھامْبھْنا

رک : تھامنا

تھامْبھ

تھامنا

them

تُھوم

لہسن، لسّن

تاہَم

حرف ربط۔ تو بھی، پھر بھی، اس پر بھی، باوجود یکہ۔ پھربھی، اس کے باوجود، اہل ایران اس جگہ ’با ایں ہمہ باز ہم، باوجود ایں‘ بولتے ہیں

تَہَم

وہ شخص جو قد و قامت زور و طاقت شجاعت و دلیری میں لاثانی ہو (یہ لفظ عموماً تن کے ساتھ مستعمل ہے)

thimble

اَن٘گُشْتانَہ

themselves

آپِھی

theme song

غنائی تمثیل

thimbleful

انگشتانہ بھر

thematic

موضوعی

thimblerig

پتے باز

قَدَم تَھم جانا

قدم رک جانا ، پان٘و جمنا ، پائے ثبات میں لغزش نہ ہونا .

وَقت تَھم جانا

وقت رک جانا ، وقت نہ گزرنا ۔

پاوں تَھم ہو جانا

رک : پان٘و تھمڑا ہو جانا ، بہت تھک جانا ، پان٘و شل ہو جانا یا مثل ستون ہو جانا.

سُوج کَر تَھم ہونا

بہت سُوج جانا ، زیادہ سُوج کر بے حس و حرکت ہوجانا ، اُٹھنے کے قابل نہ رہنا .

دِل تھام تھام کے رَہْنا

ضبط کرنا، صبر ، کرنا دل پر جُبر کرنا ، دل کو زبردستی روکنا.

کَلیجا تھام تھام کَر رونا

۔روتے روتے بُرا حال کرلینا۔ بیتابانہ گریہ و زاری کرنا۔

کَلیجَہ تھام تھام کَر رونا

بہت رونا، بیتابانہ رونا ، روتے روتے بُرا حال کر لینا .

زَبان تھام

چپ رہ / رہو ، بات نہ کر / نہ کرو.

تُہْمَتِ مَرَضِ عِشْق

blame of being the patient of love

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھم کَر کے معانیدیکھیے

تَھم کَر

tham karथम कर

دیکھیے: تَھمْنا

  • Roman
  • Urdu

تَھم کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ، تھوڑا تھوڑا، تھمنا

Urdu meaning of tham kar

  • Roman
  • Urdu

  • Thahr Thahr kar, aahista aahista, tho.Daa tho.Daa, thamnaa

English meaning of tham kar

Adverb

  • slowly

थम कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ठहर ठहर कर, धीरे-धीरे, थोड़ा-थोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تھَمْ

ستون ، کھمبا ، کھم.

ٹھام

جگہ ، ٹھکانا ، مقام ، ٹھان٘و (رک) ، ٹھور (رک).

تھَام

تھامنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

تَھمْنا

رُکنا، بند ہونا، ٹھہرنا، وقفہ کرنا، خاموش رہنا، چُپ ہوجانا، تھمنا، تحمل

تَھم ہونا

تھم کی طرح ہو جانا (ہاتھ اور پانْو کے لیے) ، بہت زیادہ سوج جانا ، سوج کر پیل پا ہو جانا.

تَھم کے

ٹھہر ٹھہر کر ، آہستہ آہستہ ، تھوڑا تھوڑا ، رک : تھمنا.

تَھم رَہْنا

ٹھہر جانا، رک جانا، تھم جانا

تَھمْڑا

ستون ، تھم.

تَھم کَر

ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ، تھوڑا تھوڑا، تھمنا

تَھم تو سَہی

ذرا رکنا، ٹھیرنا

تھامُوں

(بندھانی) پولی زمین کے گڑھے کے پاکھوں کی مٹی کے روک کی آڑ یہ لکڑی کے شہتیر یا تختے ہوتے ہیں جو پاکھے سے لگا کر جما دیے جاتے ہیں تاکہ یا کھے کی مٹی دبنے نہ پائے، تھامو، لاگ

تَھم ہو جانا

(پاؤں کے لیے) بہت پھول جانا، سوجن آجانا

تَھم تَھم کَر

falteringly, slowly

تَھمْلا

رک : تھانْولا.

تَھمْبا

رک : تھم.

تَھمانا

تھامنا کا تعدیہ

تَھمُونی

(ٹھگی) کچھ نقدی جو بطور رشوت کسی مخالف کی مٹھی میں چپکے سے تھما دی جائے.

تَھن٘بْنا

رک : تھمنا.

تَھن٘بْھنا

رک : تھمنا.

تَھما دینا

حوالے کر دینا ، پکڑا دینا ، ہاتھ میں دے دینا.

تَھن٘بانا

رک : تھمانا ، روک دینا ، ساکت کر دینا.

تَھمْبھانا

تھمبھنا اور تھامبھنا (رک) کا تعدیہ ، تھمانا (رک).

تَھمْساتھ

ایک قسم کی گھاس ، شمامہ.

تَھماں رَکْھنا

تھام رکھنا، روک رکھنا

تَھمْب

کھمبا، سہارا، ٹیک

تَھما رَہْنا

رکا رہنا، ٹھہرا رہنا، قایم رہنا

تَھمْبھ

تھمب، تنہ

تَھن٘بھ

رک : تھنْب ، تھمبھ.

تھام کے

سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.

تھام جان

رک : تام جھام

تھاما

ستون

ٹھامی

رک : ٹھام

تھام کَر

سْنبھال کر ، دیکھ بھال کے ، روک کے.

ٹھامُو

رک : ٹھام

تَھامُو

(گاڑی بانی) گاڑی کی رفتار کو دھیما کرنے یا روکنے کی آڑ یا اڑنگا جو پہیے کی بال یعنی پٹھی کے اوپر گٹکے کی شکل میں لگا ہوتا ہے جس کو کسی طریقے سے بال کے اوپر مضبوطی سے ٹھہرا دینے سے گاڑی کا پہیا چلنے سے رکتا ہے اور رفتار دھیمی پڑ جاتی ہے یا بند ہو جاتی ہے ، اڑنگا ، بریک ، دندیلی ؛ گاڑی کی کمانیوں کو سہارنے کی کمانی جو ان کے سروں کو پکڑے رہتی ہے ، بانک اولایا.

تھامْنا

روکنا، باز رکھنا، باندھنا، بڑھنے نہ دینا

تھام لیْنا

تھامنا، پکڑنا، سہارا دینا

تھام رَکْھنا

رک : تھامنا.

تھانْب

رک : تھم.

تھامْبھْنا

رک : تھامنا

تھامْبھ

تھامنا

them

تُھوم

لہسن، لسّن

تاہَم

حرف ربط۔ تو بھی، پھر بھی، اس پر بھی، باوجود یکہ۔ پھربھی، اس کے باوجود، اہل ایران اس جگہ ’با ایں ہمہ باز ہم، باوجود ایں‘ بولتے ہیں

تَہَم

وہ شخص جو قد و قامت زور و طاقت شجاعت و دلیری میں لاثانی ہو (یہ لفظ عموماً تن کے ساتھ مستعمل ہے)

thimble

اَن٘گُشْتانَہ

themselves

آپِھی

theme song

غنائی تمثیل

thimbleful

انگشتانہ بھر

thematic

موضوعی

thimblerig

پتے باز

قَدَم تَھم جانا

قدم رک جانا ، پان٘و جمنا ، پائے ثبات میں لغزش نہ ہونا .

وَقت تَھم جانا

وقت رک جانا ، وقت نہ گزرنا ۔

پاوں تَھم ہو جانا

رک : پان٘و تھمڑا ہو جانا ، بہت تھک جانا ، پان٘و شل ہو جانا یا مثل ستون ہو جانا.

سُوج کَر تَھم ہونا

بہت سُوج جانا ، زیادہ سُوج کر بے حس و حرکت ہوجانا ، اُٹھنے کے قابل نہ رہنا .

دِل تھام تھام کے رَہْنا

ضبط کرنا، صبر ، کرنا دل پر جُبر کرنا ، دل کو زبردستی روکنا.

کَلیجا تھام تھام کَر رونا

۔روتے روتے بُرا حال کرلینا۔ بیتابانہ گریہ و زاری کرنا۔

کَلیجَہ تھام تھام کَر رونا

بہت رونا، بیتابانہ رونا ، روتے روتے بُرا حال کر لینا .

زَبان تھام

چپ رہ / رہو ، بات نہ کر / نہ کرو.

تُہْمَتِ مَرَضِ عِشْق

blame of being the patient of love

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھم کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھم کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone