تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں تَھم ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پاوں تَھم ہو جانا

رک : پان٘و تھمڑا ہو جانا ، بہت تھک جانا ، پان٘و شل ہو جانا یا مثل ستون ہو جانا.

تَھم ہو جانا

(پاؤں کے لیے) بہت پھول جانا، سوجن آجانا

پاوں تَھمْڑَا ہو جانا

پیروں کا سوجن وغیرہ سے بھاری ہو جانا ، (مجازاً) پیروں کا زیادہ تھکن سے وزنی معلوم ہونا اور راستہ چلنے کے قابل نہ ہونا

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

چلنے کی تاب و طاقت نہ رہنا ، چلنا دوبھر ہو جانا.

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

پاوں لاتھ ہو جانا

شل ہوجانا ، چلنا پھرنا دشوار ہوجانا

پاوں سُوج کَرْ چَھکْڑا ہو جانا

پان٘و کا ورم سے بوجھل ہو جانا.

پاوں کی چِیونٹی تَک دُشْمَن ہو جانا

ادنیٰ اور حقیر (ملازم نوکر وغیرہ) کا مخالفت پر آمادہ ہو جانا.

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَخْتَہ ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں شل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں شَل ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں کا تھک کر مضمحل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں بیکار ہو جانا

بیماری یا کمزوری کی وجہ سے اعضا کا سست پڑجانا یا کام نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں تَھم ہو جانا کے معانیدیکھیے

پاوں تَھم ہو جانا

paa.nv tham ho jaanaaपाँव थम हो जाना

محاورہ

پاوں تَھم ہو جانا کے اردو معانی

  • رک : پان٘و تھمڑا ہو جانا ، بہت تھک جانا ، پان٘و شل ہو جانا یا مثل ستون ہو جانا.

पाँव थम हो जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पांव थमड़ा हो जाना, बहुत थक जाना, पांव शॅल हो जाना या मिसल सतून हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں تَھم ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں تَھم ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words