تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹھ مارنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھاٹھ مارنا

پرند کا اڑنے سے پہلے پَر تولنا یا مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹھ مارنا کے معانیدیکھیے

ٹھاٹھ مارنا

ThaaTh maarnaaठाठ मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹھاٹھ مارنا کے اردو معانی

  • پرند کا اڑنے سے پہلے پَر تولنا یا مارنا
  • مرغوں کا بال و پر ہلانا
  • جفتی کرکے کبوتر کا اٹھ جانا
  • موج کرنا یا مارنا، مزے اڑانا، چین کرنا

Urdu meaning of ThaaTh maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parind ka u.Dne se pahle par taulnaa ya maarana
  • murgo.n ka baal-o-par hilaanaa
  • juftii karke kabuutar ka uTh jaana
  • mauj karnaa ya maarana, maze u.Daanaa, chayan karnaa

ठाठ मारना के हिंदी अर्थ

  • पक्षी का उड़ने से पहले पर खोलना या मारना
  • मुर्गों का बाल और पर हिलाना
  • जुफ़्ती करके कबूतर का उठ जाना
  • मौज करना या मारना, मज़े उड़ाना, चैन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھاٹھ مارنا

پرند کا اڑنے سے پہلے پَر تولنا یا مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹھ مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹھ مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone