تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tenor" کے متعقلہ نتائج
tenor کے لیے اردو الفاظ
tenor کے اردو معانی
اسم
- (الف) مردانہ پاٹ دار آواز کا اونچا سُر baritone اور alto (اوّل) کے درمیا ن (ب) اس آواز میں گانے والا موسیقار (ج) اس آواز کے لیے مرتب کی جانے والی موسیقی ۔.
- (الف)کوئی ساز خصوصاً وایولا، ریکارڈر یا سیکسو فون جس کا صوتی پیمانہ کم و بیش اس آواز سے مطابقت رکھتا ہے (ب) (tenor bell کا اختصار) گھنٹوں کی قطار میں سب سے بڑا گھنٹہ یا اس کی باج۔.
- (عموماً بعدہٗ of) کسی تقریر یا تحریر کی عمومی غایت ، فحوائے کلام۔.
- (عموماً بعدہٗ of) عام رخ یا روش خصوصاً کسی کے کردار یا عادات کی ۔.
- قانون: (الف) کسی دستاویز کا اصل متن (ب) نقل مطابق اصل ، من وعن نقل۔.
- کسی استعارے کا اصل موضوع (VEHICLE معنی۴ کی ضد).
tenor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़)कोई साज़ ख़ुसूसन वाएवला, रिकार्डर या सीकसो फ़ोन जिस का सूती पैमाना कम-ओ-बेश इस आवाज़ से मुताबिक़त रखता है (ब) (tenor bell का इख़तिसार) घंटों की क़तार में सब से बड़ा घंटा या उस की बाज।
- (उमूमन बादहॗ of) किसी तक़रीर या तहरीर की उमूमी ग़ायत , फ़हवा-ए-कलाम
- (उमूमन बादहॗ of) आम रुख़ या रविष ख़ुसूसन किसी के किरदार या आदात की ।
- क़ानून: (अलिफ़) किसी दस्तावेज़ का असल मतन (ब) नक़ल मुताबिक़ असल , मिन-ओ-एन नक़ल।
- किसी उस्ता रे का असल मौज़ू (VEHICLE मानी४ की ज़िद)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
tenor
(الف) مردانہ پاٹ دار آواز کا اونچا سُر baritone اور alto (اوّل) کے درمیا ن (ب) اس آواز میں گانے والا موسیقار (ج) اس آواز کے لیے مرتب کی جانے والی موسیقی ۔.
tenor clef
موسیقی: تحریری موسیقی میں نشان امتداد یا بلندی کی علامت جس میں درمیانی C اوپر سے دوسری سطر میں آتی ہے ۔.
تَنُّور
روٹی یا شیر مال وغیرہ پکانے کی بھٹی جو بڑے مٹکے سے ملتی جلتی لوہے یا مٹی کی بنی ہوئی ہوتی ہے، اسے زمین میں گاڑ دیا جاتا ہے اس میں آگ جلتی ہے گرم ہو جانے پر اس کے اوپر کے حصے میں روٹی لگائی جاتی ہے اور پک جانے پر نکال لی جاتی ہے، تندور
تَنُور سے بَچنے کے لِیے بھاڑ میں گِرے
۔مثل۔ تھوڑی سی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبرت میں مُبتلا ہونا۔ (محصنات) ایک مگدر کو تو تم اٹھا نہ سکے جوڑی تم سے کیونکر ہلائی جائے گی۔ تمہاری وہی مثل ہے تنور سے بچنے کے لیے بھاڑ میں گِرے۔ دو بیبیوں کا رکھنا۔ کچھ آسان کام نہیں۔
تَنُّور گَرْم رَکْھنا
روٹیاں پکانے کے لیے تنور روشن رہنا ؛ کھانا تیار رکھنا ، سامان ضیافت موجود رکھنا ، (مجازاً) کھانا کھاتے رہنا.
تَنُورِیَہ
ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دہگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں
تَعانُّد
آپس میں عناد رکھنا، (معانی و بیان) تضاد جس میں انتہا درجے کا اختلاف نہیں ہوتا، جیسے سیابی اور سرخی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tenor)
tenor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔