تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنُورِیَہ" کے متعقلہ نتائج

تَنُورِیَہ

ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دہگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنُورِیَہ کے معانیدیکھیے

تَنُورِیَہ

tanuuriyaतनूरिया

دیکھیے: تَنُورَہ

  • Roman
  • Urdu

تَنُورِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دہگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں

صفت

  • تنورہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ پیٹی کوٹ ، لہن٘گا شاہی (حکومت) ، ایسی حکومت جو عورتوں کے زیر اثر ہو

Urdu meaning of tanuuriya

  • Roman
  • Urdu

  • ek khaanaa jo gosht kii buuTiiyaa.n aur chane kii daal dhanya ziira namak aurdaar chiinii vaGaira me.n paanii mila kar dahag tanuur me.n rakh dete hai.n jab Khuub gul jaataa hai to kaam me.n laate hai.n
  • tanoraa (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; peTiikoT, lahangaa shaahii (hukuumat), a.isii hukuumat jo aurto.n ke zer-e-asar ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنُورِیَہ

ایک کھانا جو گوشت کی بوٹیاں اور چنے کی دال دھنیا زیرہ نمک اور دار چینی وغیرہ میں پانی ملا کر دہگ تنور میں رکھ دیتے ہیں جب خوب گل جاتا ہے تو کام میں لاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنُورِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنُورِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone