تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tuner" کے متعقلہ نتائج
tuner کے لیے اردو الفاظ
tuner کے اردو معانی
اسم
- باجے کو ملانے والا
- ٹیونَر
- سُر کار
- سُر ٹھیک کَرنے والا شَخص
- چیز جِس سے سُر ٹھیک ہو جاۓ
tuner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बाजे को मिलाने वाला
- टीवनर
- सरकार
- सुर ठीक करने वाला शख़्स
- चीज़ जिस से सुर ठीक हो जुए-ए-
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹُنِْڑا
﴿کاشتکاری﴾ گیہوں اور جو کی بال کا کھردرا باریک تنگا جو ہر دانے کے خول کے اوپر ہوتا ہے اور کھردرے پن کی وجہ سے کپڑے پر چمٹ جاتا ہے۔
tenor
(الف) مردانہ پاٹ دار آواز کا اونچا سُر baritone اور alto (اوّل) کے درمیا ن (ب) اس آواز میں گانے والا موسیقار (ج) اس آواز کے لیے مرتب کی جانے والی موسیقی ۔.
تَنُّور
روٹی یا شیر مال وغیرہ پکانے کی بھٹی جو بڑے مٹکے سے ملتی جلتی لوہے یا مٹی کی بنی ہوئی ہوتی ہے، اسے زمین میں گاڑ دیا جاتا ہے اس میں آگ جلتی ہے گرم ہو جانے پر اس کے اوپر کے حصے میں روٹی لگائی جاتی ہے اور پک جانے پر نکال لی جاتی ہے، تندور
تَعانُّد
آپس میں عناد رکھنا، (معانی و بیان) تضاد جس میں انتہا درجے کا اختلاف نہیں ہوتا، جیسے سیابی اور سرخی
tenor clef
موسیقی: تحریری موسیقی میں نشان امتداد یا بلندی کی علامت جس میں درمیانی C اوپر سے دوسری سطر میں آتی ہے ۔.
تَنُور سے بَچنے کے لِیے بھاڑ میں گِرے
۔مثل۔ تھوڑی سی مصیبت سے بچنے کے لیے بڑی مصیبرت میں مُبتلا ہونا۔ (محصنات) ایک مگدر کو تو تم اٹھا نہ سکے جوڑی تم سے کیونکر ہلائی جائے گی۔ تمہاری وہی مثل ہے تنور سے بچنے کے لیے بھاڑ میں گِرے۔ دو بیبیوں کا رکھنا۔ کچھ آسان کام نہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tuner)
tuner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔