تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیند" کے متعقلہ نتائج

تیند

۔(ھ) نون غنّہ) مذکر۔ ایک صحرائی درخت کی لکڑی جو جلنے میں چٹختی ہے۔

تیندُو

ایک صحرائی درخت اور اس کا پھل جو آنولے کے برابر ہوتا ہے، کچا ہو تو سبز اور سیاہی مائل اور مزہ کسیلا ہوتا ہے پکا ہوا زرد رنگ مائل بہ سرخی اور شیریں مزہ ہو جاتا ہے، بینگن کی طرح سر پر ٹوبی ہوتی ہے، درخت میں پھول سفید زردی مائل لگتے ہیں اس کی ٹکڑی جلاتے یہں چنگاریاں چھوٹتی ہیں پرانے درخت کے اندر سے سیاہ لکڑی آبنوس جیسی نکلتی ہے، آبنوس

تیندُوا

ایک درندے کا نام جس کو فارسی میں ’’پلنگ‘‘ کہتے ہیں

تِین دِن کا بَچَّہ

کم عمر ؛ نادان شخص.

تِین دِن

چند روز، تھوڑی مدت

تِین دِن کی بادْشاہی

(مجازاً) کتکدائی سے چوتھی تک کی مدت جس میں دولہا کو نوشاہ کہتے ہیں.

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاتا ہے

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

تِین دِن کا چھوکْرا ہَمیں سِکھاوَت بات

جب کوئی کم عمر مشورہ دے تو عمر رسیدہ کہتے ہیں.

تِین دِن قَبْر میں بھی بھاری ہوتے ہیں

مرنے کے بعد تین دن تک قبر میں فرشتے حساب لیتے ہیں، اس سے مراد یہ ہے کہ دنیا کے بکھیڑے بہت ہیں، انسان کو خدا کی یاد ہر وقت کرنی چاہیئے، مرنے کے بعد بھی آدمی کا پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھوٹتا

تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے

سود خوروں پر طنز ہے کہ تین دے کے تیرہ وصول کرتے ہیں

تِین دِن کا چھوکْرا

کم عمر ؛ نادان شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیند کے معانیدیکھیے

تیند

te.ndतेंद

وزن : 21

دیکھیے: تیندُو

تیند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ) نون غنّہ) مذکر۔ ایک صحرائی درخت کی لکڑی جو جلنے میں چٹختی ہے۔
  • رک : تیندو.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

تیند کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیند)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone