تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَقُّع" کے متعقلہ نتائج

ناز

لاڈ، پیار، اٹھلاہٹ، چونچلا، ادا، نخرہ

نازوں

ناز کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، لاڈ، پیار، اٹھلاہٹ، چونچلا، ادا، نخرہ

نازاں

ناز کرتا ہوا، اِتراتا ہوا

نازُک

دبلا پتلا ، ورق سا ، ہلکا ، کم وزن

نازائی

بچہ پیدا نہ کرنے کی حالت ، بانجھ پن ۔

ناز ادا

نخرہ، ادا، غمزہ، پیاری، من موہنی حرکات

ناز کَش

رک : ناز آفریں ، ناز دکھانے والا ۔

ناز بُو

ایک خوشبو دار پودا جس سے کالے کالے دانے نکلتے ہیں، اس کے پھول اور پتے بہت خوشبودار ہوتے ہیں، سیاہ تلسی، ریحان

ناز باش

۔ (ف) مذکر۔ پہلو کا تکیہ۔ نرم تکیہ۔

نازَہ

رک : نازا ، عضو تناسل کا سوراخ

نازا

نائزہ ، ذکر کا سوراخ ؛ (مجازاً) ذکر ، عضوِ مخصوص ، آلہء تناسل

ناز پیشَہ

بہت زیادہ ناز کرنے والا، جس کی عادت ناز کرنا ہو، نہایت نازک بدن، نازنین، محبوب

ناز فَروش

بہت زیادہ ادائیں دکھانے والا ؛ مراد : نازک اندام ، نازنین ؛ (مجازاً) معشوق ، محبوب ۔

نازنی

(رک : نازنین) محبوب ، معشوق ۔

ناز پَروَر

ناز و نعم کا پروردہ، لاڈ پیار میں پلا ہوا، پیار و محبت سے پلا ہوا

ناز بازی

ناز و انداز دکھانا ، اِٹھلانا ، اِترانا ۔

ناز ہونا

فخرہونا، گھمنڈ ہونا

ناز لینا

گھمنڈ یا غرور کرنا ، اکڑنا ۔

نازنیں

نازو ادا والا، نازوں کا پلا، خوبصورت، دل ربا

ناز پَروَرد

رک : ناز پرور ۔

ناز و اَدا

نخرے، چوچلے، دل رُبا انداز

ناز بَردار

ناز اٹھانے والا، نخرے برداشت کرنے والاعاشق

ناز بالِش

پہلو کا تکیہ، نرم تکیہ، وہ تکیہ جو بڑے تکیہ کے علاوہ یہاں وہاں سہارے کے لیے پڑا رہتا ہے

ناز آفْریں

ناز یا حسن کو پیدا کرنے والا، خالق عالم، محبوب حقیقی

ناز پَروَردَہ

ناز پرور، ناز سے پلا ہوا، لاڈلا، دلارا، جس کو بہت لاڈ پیار سے پالا گیا ہو

ناز بَھریں

ناز و انداز دکھانے والی ، اٹھلانے والی ، ادائیں بتانے والی ، نازنین ۔

ناز فَروشی

بہت ناز و انداز دکھانا ، محبویت ، دل رُبائی ۔

ناز پیشَگی

ناز پیشہ ہونا، ناز فروشی، ناز و ادا دکھانے والا، ہاو بھاو سے دل کو لبھانے والا

ناز نَخْرَہ

تمکنت ، ٹھسا ، اکڑ ؛ چاؤ چوچلا ، لاڈ پیار ۔

ناز چھانا

۔ خلاف محاورہ ہے ۔ دیکھو چھانا۔

ناز و نِعَم

ناز برداری، عیش و عشرت، لاڈ پیار، چاؤ چوچلا

ناز و عَشْوَہ

تمکنت، ٹھسا، اکڑ

ناز بَھری

ناز و انداز دکھانے والی ، اٹھلانے والی ، ادائیں بتانے والی ، نازنین ۔

ناز کَرْنا

اِترانا، گھمنڈ کرنا، غرور کرنا

ناز نَخْرا

تمکنت ، ٹھسا ، اکڑ ؛ چاؤ چوچلا ، لاڈ پیار ۔

ناز اُٹھنا

ناز اٹھانا کا لازم، بدمزاجیاں برداشت ہونا، نخرے گوارا ہونا

ناز آفرینی

ناز و انداز دکھانے کا عمل

ناز اٹھوانا

ناز اُٹھانا کا متعدی المتعدی، خوشامدیں کرانا

ناز بَرداری

لاڈ اور چوچلےکی برداشت، نخرے سہنا، ناز اٹھانے کا عمل، چوچلے برداشت کرنا، لاڈ پیار نیز خوشامد، چاپلوسی

ناز و غَمزَہ

تمکنت، ٹھسّا، اکڑ، چاؤ چوچلا، لاڈ پیار

ناز و نِعمَت

رک : ناز و نعم ۔

ناز و نَمَک

ادا اور تمکنت ، ٹھسا ، شوخی ، تیزی ۔

ناز دِکھانا

نخرے کرنا ، ادا دکھانا ، اِترانا ، اِٹھلانا ۔

نازُکاں

نازک (رک) کی جمع ۔

ناز و اَنداز

نخرے، چوچلے، دلربا، انداز

ناز پَروَردَگی

ناز و نعم میں پلنے کی حالت، لاڈ پیار کی پرورش

ناز خِرامی

ناز و انداز سے چلنا ، اِٹھلانا ۔

ناز میں آنا

نخرے دکھانا ؛ گھمنڈ کرنا ، اِترانا ۔

ناز میں آنا

۔ اترانا۔ ؎

ناز بَتانا

ناز کرنا سِکھانا ، ناز آفرینی کی تعلیم دینا ، ناز و انداز سے متعلق معلومات بہم پہنچانا ۔

ناز و نِیاز

لاڈ پیار، چاو چوچلا، پیار اخلاص

ناز اُٹھانا

ناز برداری کرنا، نخرے اور چوچلے جھیلنا

ناز کِھینچنا

رک : ناز اًٹھانا ۔

ناز بے جا

بے جا ناز برداری ، نامناسب نخرے ، ناروا چوچلے

ناز و نَخْرَہ

ناز چَلانا

نخرے کرنا ، ادا دکھانا ، اِٹھلانا ، چونچلے بگھارنا ۔

ناز کرے ناز بَردار پَر

ادائیں صرف عاشق کو دکھانا چاہئے، نخرے سہنے والے ہی سے نخرے کرنا چاہئے

ناز بُوئے سِیاہ

رک : ناز بو ۔

نازِل

اُترنے والا، نیچے آنے والا، گرنے والا، وارد ہونے والا

ناظِراں

رک : ناظراً جو فصیح ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَقُّع کے معانیدیکھیے

تَوَقُّع

tavaqqo'तवक़्क़ो'

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَوَقُّعَات

مادہ: وَقع

اشتقاق: وَقَعَ

تَوَقُّع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اُمید، آس، بھروسہ، آسرا
  • آرزو

شعر

English meaning of tavaqqo'

Noun, Feminine, Singular

तवक़्क़ो' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تَوَقُّع کے مرکب الفاظ

تَوَقُّع سے متعلق دلچسپ معلومات

توقع ’’توقع‘‘ عمومی لفظ ہے، اس میں اچھا، برا، اور غیرجانب دار(یعنی عامۃ الورود) تینوں پہلو ہیں۔ لہٰذا یہ بڑی حد تک’’امکان‘‘ کے معنی رکھتا ہے۔ مثلاً: (۱) مجھے ان سے جو توقع تھی وہ پوری نہ ہوئی۔ (۲) توقع ہے کہ اس بار وہ کامیاب نہ ہوگا۔ معنی کی شدت کے اعتبار سے ’’توقع‘‘ کے نیچے’’اندیشہ‘‘ ہے، جس کے معنی’’خوف‘‘ کے ہیں، اور توقع کے اوپر’’امید‘‘ ہے، جو ہمیشہ اچھے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ مندرجہ ذیل پرغورکیجئے: (۱) آج بارش کی توقع ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں کوئی خوف یا امیدیا تمنا نہیں ہے کہ بارش ہو۔ وہ صرف ایک اطلاع دے رہا ہے۔) (۲) آج بارش کا اندیشہ ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں بارش کا خوف ہے۔) (۳) آج بارش کی امید ہے۔ (یعنی کہنے والے کو بارش کی تمنا تھی اور آج اس کے پورے ہونے کا امکان ہے۔) غالب کا شعرہے ؎ جب توقع ہی اٹھ گئی غالب کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی یہاں ظاہر ہے کہ متکلم عمومی بات کہہ رہا ہے کہ مجھے نہ کسی سے کچھ اندیشہ ہے، نہ کسی سے کچھ امید ہے۔ یعنی میرے خیال میں اب کسی بات کا امکان ہی باقی نہیں، تو پھرکسی اچھی بات کے نہ ہونے یا کسی بری بات کے واقع ہونے کا گلہ کیوں ہو؟ ایک اور مثال: (۱) امید ہے کہ مریض آج رات مرجائے گا۔ ظاہر ہے کہ یہاں عام حالات میں’’اندیشہ‘‘ کا محل ہے۔ لیکن اگر کہنے والا شخص مریض کا دشمن ہے، تو ’’امید‘‘ کا محل ہے۔ اور اگر کہنے والے کو اس بات سے کوئی خاص دلچسپی نہیں کہ مریض مرے یا بچ جائے، تو وہ کہے گا: (۲) توقع ہے کہ مریض ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَقُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَقُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone