تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نازوں" کے متعقلہ نتائج

نازوں

ناز کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، لاڈ، پیار، اٹھلاہٹ، چونچلا، ادا، نخرہ

نازوں کا پَلا

رک : ناز کا پلا ، لاڈ پار سے پالا ہوا ۔

نازوں کی پَلی

نازوں کا پلا (رک) کی تانیث ، لاڈلی ۔

نازوں سے پَلنا

لاڈ پیار میں پرورش پانا ۔

نازوں میں پَلنا

ناز نخروں میں پلنا ، بہت ناز سے پرورش پانا ۔

نازوں میں پالْنا

لاڈ پیار سے پرورش کرنا ۔

نازوں سے پالْنا

۔ متعدی۔ نازو ں سے پلنا۔ لاڈ پیار میں پرورش پانا۔ ؎

نازوں کا پالا

۔صفت۔ مذکر۔ کمال لاڈ پیار سے پرورش کیا ہوا۔ ؎ مونث کے لئے نازوں کی پالی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نازوں کے معانیدیکھیے

نازوں

naazo.nनाज़ों

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: ناز

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نازوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ناز کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، لاڈ، پیار، اٹھلاہٹ، چونچلا، ادا، نخرہ

شعر

Urdu meaning of naazo.n

  • Roman
  • Urdu

  • naaz kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, laaD, pyaar, iThlaahaT, chonchlaa, ada, naKhraa

English meaning of naazo.n

Noun, Masculine, Plural

नाज़ों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نازوں

ناز کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، لاڈ، پیار، اٹھلاہٹ، چونچلا، ادا، نخرہ

نازوں کا پَلا

رک : ناز کا پلا ، لاڈ پار سے پالا ہوا ۔

نازوں کی پَلی

نازوں کا پلا (رک) کی تانیث ، لاڈلی ۔

نازوں سے پَلنا

لاڈ پیار میں پرورش پانا ۔

نازوں میں پَلنا

ناز نخروں میں پلنا ، بہت ناز سے پرورش پانا ۔

نازوں میں پالْنا

لاڈ پیار سے پرورش کرنا ۔

نازوں سے پالْنا

۔ متعدی۔ نازو ں سے پلنا۔ لاڈ پیار میں پرورش پانا۔ ؎

نازوں کا پالا

۔صفت۔ مذکر۔ کمال لاڈ پیار سے پرورش کیا ہوا۔ ؎ مونث کے لئے نازوں کی پالی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نازوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نازوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone