تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَقُّع" کے متعقلہ نتائج

آسْ

آسرا، سہارا، پناہ، مدد، حمایت۔

عاس

رات میں پہرا ور گشت کرنے والا

آسْمانی

آسمان سے منسوب

آساں

(قدیم) آس (امید کی جمع)

آسْتِیْں

آستین کا مخفف، کرتے یا کوٹ کا وہ حصہ جو باہوں کو چھپاتا ہے، بانہہ

آسے

امید گاہ۔

آسا

آس كیا ہوا، بھروسے كا

آسی

معالج، طبیب، وید، ڈاكٹر

آستاں

(جزو اول سے مل كر) جس كا آستاں جزو اول كے مفہوم كے مساوی ہے، یا كسی صفت میں اس كی مثل ہے، جس كا مكان وہ ہے جو جزو اول میں بیان ہوا

آسَہ

عصا (رک) كی تخریب۔

آسْتے

آہستہ (رک) كا تلفظ (اكثر تكرار كے ساتھ مستعمل)

آسْنا

آسكنا

آسِیَہ

فرعون کی بیوی کا نام

آسِیا

آٹا وغیرہ پیسنے كی چكی

آسانی

سہل، آسان

آسْمان

آسمان، عالم بالا، بادل، بلندی، فلک، سما

آسان

سہل، جو كٹھن نہ ہو، جو مشكل نہ ہو، جو امكان میں ہو، دشوار كی ضد

آس پیس

رک: آس پاس۔

آسَنی

آسن پاٹی

آس مَنْد

امیدوار۔

آش

اناج یا گوشت كی رقیق غذا، گندم كا دلیا جو گوشت میں پكایا جائے، یخنی، شوربا، حریرہ وغیرہ

آس كاٹی

نامراد

آس پاسی

آس پاس رہنے والا۔

آس وَنْتا

امیدوار۔

آصَفی

آصف سے منسوب، وزارتی

آصَف

حضرت سلیمان علیہ السلام کے وزیر کا نام جو برخیا کے بیٹے تھے، وزیر

آس مُراد

آل اولاد

آسْ پَڑوس

آس پاس

آس بانْدھا

امید وار ہونا، توقع كرنا، آسرا لگانا۔

آسْرا

سہارا، بھروسا

آثار

خصوصیات، اوصاف، خواص

آسَنكْا

شک فكر ڈر خطرے سے آزاد ہونا۔

آسمانہ

آسْتائی

گانے كا ابتدائی ٹكڑا خواہ وہ ایک مصرع كے طور پر ہو یا دو مصرعوں كے طور پر، انترہ كی ضد

آس پَڑْنا

سہارا ہونا، لپكا ہونا۔

آس بَندْھنا

آس بندھانا (رک) كا لازم۔

آس سے ہونا

حاملہ ہونا، حمل سے ہونا

آسائندہ

آرام پانے والا، سکھ چین حاصل کرنے والا

آس توڑْنا

مایوس كرنا، ناامید كردینا، حوصلہ پست كردینا

آس بانْدْھنا

آصَفِّیہ

وہ چیز، جو سرکار حیدر آباد دکن کی طرف منسوب ہو، جس کے فرمانرواؤں کا لقب آصف جاہ تھا

آسیب

جن بھوت پری یا ارواح خبیثہ كا اثر یا سایہ، چشم زخم

آس بَنْدھانا

ہمت بڑھانا، جرأت دلانا، حوصلہ بخشنا۔

آس تُڑانا

آس توڑنا سے تعدیہ

آس پھوڑْنا

ہمت ہارنا، جی چھوڑ دینا، حوصلہ پست كرلینا

آس پَكَڑْنا

امید قایم كرنا، آسرا لگانا، توقع ركھنا

آس مُراد كا

منتوں مرادوں والا، جو اللہ آمین سے پیدا ہوا ہو، پالا پوسا

آس پاس لَگنا

ذرا فاصلے سے رہنا، آگے پیچھے رہنا، دیكھ بھال كرنا یا كسی كی تاک اور نگرانی میں رہنا

آس چھوڑْنا

امید چھوڑ دینا، مایوس ہوجانا

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آس پاس پِھرنا

چكر كاٹنا، طواف كرنا، صدقے ہونا

آساڑْھ

اساڑھ، ہندی قمری مہینہ جو جیٹھ کے بعد اور ساون سے پہلے پڑتا ہے

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسماں رس

آسمان تک پہونچنے والا، جس کی رسائی آسمان تک ہو

آثِم

گناہگار، عاصی، (خصوصاً) خطوط وغیرہ میں بطور انکسار اپنے لئے مستعمل

آسیب جاں

روح كو اذیت میں مبتلا كرنے والا، جان كو صدمہ یا تكلیف پہنچانے والا

آس پُورْن كرنا

رک : آس پرانا۔

آس مُرادوں كا مانا

رک : آس مراد كا۔

آسیب باد

آس اَولاد پائے

(كوسنا) بال بچوں كو تكلیف و آزار پہنچے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَقُّع کے معانیدیکھیے

تَوَقُّع

tavaqqo'तवक़्क़ो'

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَوَقُّعَات

مادہ: وَقع

اشتقاق: وَقَعَ

تَوَقُّع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اُمید، آس، بھروسہ، آسرا
  • آرزو

شعر

English meaning of tavaqqo'

Noun, Feminine, Singular

तवक़्क़ो' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تَوَقُّع کے مترادفات

تَوَقُّع کے مرکب الفاظ

تَوَقُّع سے متعلق دلچسپ معلومات

توقع ’’توقع‘‘ عمومی لفظ ہے، اس میں اچھا، برا، اور غیرجانب دار(یعنی عامۃ الورود) تینوں پہلو ہیں۔ لہٰذا یہ بڑی حد تک’’امکان‘‘ کے معنی رکھتا ہے۔ مثلاً: (۱) مجھے ان سے جو توقع تھی وہ پوری نہ ہوئی۔ (۲) توقع ہے کہ اس بار وہ کامیاب نہ ہوگا۔ معنی کی شدت کے اعتبار سے ’’توقع‘‘ کے نیچے’’اندیشہ‘‘ ہے، جس کے معنی’’خوف‘‘ کے ہیں، اور توقع کے اوپر’’امید‘‘ ہے، جو ہمیشہ اچھے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ مندرجہ ذیل پرغورکیجئے: (۱) آج بارش کی توقع ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں کوئی خوف یا امیدیا تمنا نہیں ہے کہ بارش ہو۔ وہ صرف ایک اطلاع دے رہا ہے۔) (۲) آج بارش کا اندیشہ ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں بارش کا خوف ہے۔) (۳) آج بارش کی امید ہے۔ (یعنی کہنے والے کو بارش کی تمنا تھی اور آج اس کے پورے ہونے کا امکان ہے۔) غالب کا شعرہے ؎ جب توقع ہی اٹھ گئی غالب کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی یہاں ظاہر ہے کہ متکلم عمومی بات کہہ رہا ہے کہ مجھے نہ کسی سے کچھ اندیشہ ہے، نہ کسی سے کچھ امید ہے۔ یعنی میرے خیال میں اب کسی بات کا امکان ہی باقی نہیں، تو پھرکسی اچھی بات کے نہ ہونے یا کسی بری بات کے واقع ہونے کا گلہ کیوں ہو؟ ایک اور مثال: (۱) امید ہے کہ مریض آج رات مرجائے گا۔ ظاہر ہے کہ یہاں عام حالات میں’’اندیشہ‘‘ کا محل ہے۔ لیکن اگر کہنے والا شخص مریض کا دشمن ہے، تو ’’امید‘‘ کا محل ہے۔ اور اگر کہنے والے کو اس بات سے کوئی خاص دلچسپی نہیں کہ مریض مرے یا بچ جائے، تو وہ کہے گا: (۲) توقع ہے کہ مریض ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَقُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَقُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone