تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوانائی" کے متعقلہ نتائج

بَساں

بَسْتاں

رک : بست (۱) جس کی جمع یہ ہے

بَسے

آباد ہونے یا بسنے کی حالت یا عمل

بسا

سڑا ہوا، جس میں سے بساہند آنے لگے

بَسی

(شکار میں) شب باشی، رات کا قیام

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

بسیا

رات کا بچا ہوا، رات بسے کا ، رات کا یا اس سے پہلے کا رکھا ہوا (کھانا یا پھول وغیرہ)

بستہ

بغیر سلا یا سلا ہوا کپڑا یا تھیلا جس میں کاغذات یا کتابیں باندھتے ہیں، کاغذات یا کتابوں کا جزدان، فائل

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَسْتا

آباد، بسا ہوا

بساؤ

بحالی، آباد کرنے کا عمل، زندگی جینے کا عمل

بَس بَس

کافی ہے، اتنا بہت ہے، اب مزید کچھ حاجت نہیں

بَسَنْت

راجپوتوں کی ایک رسم جس میں دلہن کے لیے بسنت کے موقع پر کپڑے یا زیورات بھیجے جاتے ہیں

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَصَر

بصارت، نظر، بینائی، آنکھوں کی روشنی

بَس خَیر

اور اس سے زیادہ کیا نقصان ہوگا، خیر

بَس بَھر

طاقت کے بقدر، جتنا اختیار میں ہے

بَسَند

بَسَنْتی

بسنت کے موسم یا تقریب کا

بَسَنْتا

مویشیوں کی ایک بڑی خطرناک قسم کی چیچک

بَس کا

قابو کا ، اختیار کا

بَس کی

بس کا (رک) کی تانیث.

بَس کنڈکٹَر

بس کا وہ ملازم جو مسافروں سے کرایہ وصول کرتا ہے اور ڈرائیور کو بس روکنے یا چلانے کا اشارہ کرتا ہے

بَسَنْدَر

ہندو دیو مالا کے اعتبار سے پوتر آگ

بَساتِیْں

بستاں (رک) کی جمع

بسیا

بسنے والا، رہنے والا، باشندہ

بَس باس

بود و باش

بَس اِسْٹاپ

وہ جگہ جہاں بسیں مسافروں کو اتارنے اور چڑھانے کے لیے رکتی ہیں

بَش

مطیع ، فرماں بردار ، ماتحت ؛ مسحور

بَسْتَق

نوکر ،ملازم ، خدمتگار

بَس جی بَس

مترادف : بات یہیں ختم ہے ، اس سے آگے سب فضول ہے ، اس کے علاوہ کچھ اور نتیجہ نہیں ، وغیرہ.

بَسوڑ

بانس کی ٹوکریاں وغیرہ بنانے والوں کی قوم، اس قوم کا فرد، ٹوکریاں بنانے والا کاریگر

بَسکَرَن

ٹوٹکا، منتر، جادو، عمل تسخیر

بَس و باس

بود و باش، رہائش گاہ، رہنے کی جگہ

بَسَنْت رُت

بہار کا موسم

بَسْرانْت

دریا کا گھاٹ جس میں ہر آٹھ یا دس زینوں کے بعد استراحت کے لیے ایک چوڑا کشادہ زینہ بنا ہو

بس میں کرنا

قابو میں لانا، محکوم بنانا، زیر نگیں کرنا

بَس اَب چَٹْخو

بس جاؤ اور نہیں

بَس میں آنا

قابو میں آنا، اختیار میں ہونا

بِساندا

بَسْت بَل

طبیعی یامادی ذریعہ

بَس میں لانا

کسی پر قابو یا اختیار حاصل کرنا، مغلوب کرنا

بَس میں ہونا

بس میں کرنا کا لازم، قابو میں ہونا، محکوم ہونا، طاقت میں ہونا

بَسَیندا

رک : بسانْدا .

بَسِیندی

پیتل کا برتن

بَسْفایَج

ایک نبات کی گرہ دار جڑ جو اندر سے سبز اور تلخ ہوتی ہے اور دوا میں استعمال کی جاتی ہے، بس پایہ

بَس میں رَکْھنا

قبضے میں لانا، قابو کرنا، اختیار میں لانا

بَسْتَہ پَر

جس کے پر بنْد ھے ہوں ، جو پرواز نہ کرسکتا ہو.

بَس میں رَہْنا

بس میں آنا، قابو میں آنا، اختیار میں ہونا

بَسَینڑا

پتلی قسم کا بانْس جو معمولی چھڑوں کے کام آتا ہے

بَس میں پڑنا

قابو میں آ جانا

بَسْتَہ لَب

خاموش، جس کی زبان نہ کھلے، جو بول نہ سکے، گونگا

بَسْتِ طَلَب

طلب کی وہ کمی جو اضافہ قیمت کے علاوہ کسی اور سبب سے ہو

بسمہ

وہ سنہرے اور روپہلے نقش و نگار جو کپڑے پر قلمکاری یا ٹھپے سے بنائے جاتے ہیں

بَسانا

آباد کرنا، معمور کرنا

بَصَلُ القَے

پیاز کی ایک قسم جس کا جوشاندہ شدت سے قے لاتا ہے

بَسَنْتی پوش

زرد لباس پہننے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوانائی کے معانیدیکھیے

تَوانائی

tavaanaa.iiतवानाई

اصل: فارسی

وزن : 1222

موضوعات: طبیعیات طب

تَوانائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طاقت، زور، بل

    مثال - سورج سے مسلسل روشنی اور توانائی کا اخراج زمیں کے لئے نعمت ہے

شعر

English meaning of tavaanaa.ii

Noun, Feminine

तवानाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शक्ति, ज़ोर, बल, ताक़त, सामर्थ्य, क्षमता

    उदाहरण - सूरज से मुसलसल रौशनी और तवानाई का इख़राज (निकलना) ज़मीन के लिए नेमत है

تَوانائی کے مترادفات

تَوانائی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوانائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوانائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone