تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسَنْتی" کے متعقلہ نتائج

بَسَنْتی

بسنت کے موسم یا تقریب کا

بَسَنْتی پوش

زرد لباس پہننے والا.

گَروا بَسَنْتی

سرسوں کے پھولوں کا گلدستہ جو بسنت کے دن آب خوروں میں رکھ کر امیروں کے روبرو لےجاتے اور انعام پاتے ہیں، گڑوا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَسَنْتی کے معانیدیکھیے

بَسَنْتی

basantiiबसंती

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَسَنْتی کے اردو معانی

ہندی - صفت

  • بسنت کے موسم یا تقریب کا
  • بسنت کے رنْگ کا، زرد رنْگ کا
  • ایک زرد پھولوں والی ہندوستانی روئیدگی جو پیاس کو تسکین دیتی اور جسم کی بدبو زائل کرتی ہے
  • بسنت کا گیت سری، راگ سے متعلق ایک راگنی جو دیو گری، نٹ، ملار، سارنْگ و بلاول سے مرکب ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • مویشیوں کی چیچک، جو موسم بہار میں ہوتی ہے اورلاعلاج ہے

شعر

Urdu meaning of basantii

  • Roman
  • Urdu

  • basant ke mausam ya taqriib ka
  • basant ke ran॒ga ka, zard ran॒ga ka
  • ek zard phuulo.n vaalii hinduustaanii ro.iidagii jo pyaas ko taskiin detii aur jism kii badbuu zaa.il kartii hai
  • basant ka giit sirii, raag se mutaalliq ek raaginii jo devagiri, naT, malaar, saaran॒ga-o-bilaaval se murkkab hai
  • maveshiiyo.n kii chechak, jo mausim-e-bahaar me.n hotii hai aur laa.ilaaj hai

English meaning of basantii

Hindi - Adjective

  • of yellow colour, yellow

Sanskrit - Noun, Masculine

  • yellow colour, mustard colour
  • Yellow garment, name of a goddess

बसंती के हिंदी अर्थ

हिंदी - विशेषण

  • बसंत ऋतु में होने वाला, बसंत ऋतु संबंधी, बसंत के मौसम का
  • खिलते हुए पीले रंग का, सरसों के फूल के रंग का
  • बसंत का गीत, सिरी-राग से संबंधित एक रागनी जो देवगरी, नट, मलार, सारंग और बिलावल का मिश्रण है
  • पीले रंग वाला एक भारतीय फूल जो प्यास बुझाता है और शरीर की दुर्गंध को दूर करता है

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चमकदार चटक पीला रंग
  • पीला कपड़ा, सरसों के फूल के रंग का कपड़ा
  • मवेशियों का चेचक जो मौसम-ए-बहार (बसंत ऋतु) में होता है और लाइलाज है

بَسَنْتی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَسَنْتی

بسنت کے موسم یا تقریب کا

بَسَنْتی پوش

زرد لباس پہننے والا.

گَروا بَسَنْتی

سرسوں کے پھولوں کا گلدستہ جو بسنت کے دن آب خوروں میں رکھ کر امیروں کے روبرو لےجاتے اور انعام پاتے ہیں، گڑوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَسَنْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَسَنْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone