تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا

۔یک لخت بے مروّت ہوجانا۔ ؎

توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کرنا، آنکھیں پھیر لینا، بے مروت ہونا، بے وفا ہونا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)

طوطے کی سی نِگاہ پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

آنکھ توتے کی طَرَح پھیرْنا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

طوطے کی سی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

باتیں کرے مینا کی سی، آنکھیں بدلے توتے کی سی

باتیں تو اس کی بہت اچھی ہیں مگر سخت بے وفا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا کے معانیدیکھیے

توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا

tote kii sii aa.nkhe.n phernaaतोते की सी आँखें फेरना

توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا کے اردو معانی

  • ۔یک لخت بے مروّت ہوجانا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words