تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کرنا، آنکھیں پھیر لینا، بے مروت ہونا، بے وفا ہونا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)

طوطے کی سی نِگاہ پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

طوطے کی سی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا

۔یک لخت بے مروّت ہوجانا۔ ؎

توتے کی طَرَح آنکھیں بَدَلْنا

رک: توتے کی سی آن٘کھیں پھیرنا.

مِرگ کی سی آنکھیں چیتے کی سی کَمَر

خوبصورت عورت کی تعریف میں کہتے ہیں

آنکھ توتے کی طَرَح پھیرْنا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

باتیں کرے مینا کی سی، آنکھیں بدلے توتے کی سی

باتیں تو اس کی بہت اچھی ہیں مگر سخت بے وفا ہے

طوطے کی اَیسی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

طوطے کی طَرَح آنکھیں پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا کے معانیدیکھیے

توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا

tote kii sii aa.nkhe.n phernaaतोते की सी आँखें फेरना

اصل: ہندی

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کرنا، آنکھیں پھیر لینا، بے مروت ہونا، بے وفا ہونا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)

Urdu meaning of tote kii sii aa.nkhe.n phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • yakaayak bemuravvatii ka izhaar karnaa, yakalKhat bevafaa.ii karnaa, aa.nkhe.n pher lenaa, bemuravvat honaa, bevafaa honaa (mashhuur hai ki tota kitnaa hii qadiim pilaa hu.a ho u.D kar vaapis nahii.n aataa isii li.e bevafaa kahte hai.n

English meaning of tote kii sii aa.nkhe.n phernaa

Compound Verb

  • shun, turn away, not to keep faith, to ignore, refuse to take notice of or acknowledge; disregard intentionally

तोते की सी आँखें फेरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पुराने सम्बन्धों को एकदम भुला देना, अचानक बेवफ़ाई करना, बेवफ़ा होजाना, दोस्त के साथ विश्वासघात करना, नजरअंदाज करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کرنا، آنکھیں پھیر لینا، بے مروت ہونا، بے وفا ہونا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)

طوطے کی سی نِگاہ پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

طوطے کی سی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا

۔یک لخت بے مروّت ہوجانا۔ ؎

توتے کی طَرَح آنکھیں بَدَلْنا

رک: توتے کی سی آن٘کھیں پھیرنا.

مِرگ کی سی آنکھیں چیتے کی سی کَمَر

خوبصورت عورت کی تعریف میں کہتے ہیں

آنکھ توتے کی طَرَح پھیرْنا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

باتیں کرے مینا کی سی، آنکھیں بدلے توتے کی سی

باتیں تو اس کی بہت اچھی ہیں مگر سخت بے وفا ہے

طوطے کی اَیسی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

طوطے کی طَرَح آنکھیں پھیرْنا

رک : طوطے کی سی آنکھیں الخ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone