تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھتے ہیں

بُوڑھے توتے بھی کَہیں پَڑھا کرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑْْھنا سِیکھ سَکْتے ہیں

کَہِیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھے ہَیں

۔ دیکھو بوڑھے توتے پڑھانا۔

طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں

یہ طنزاً ان لائق بچوں کی نسبت بولتے ہیں جو پڑھنے لکھنے سے جی چُراتے اور مطلق دل نہیں لگاتے مقصد یہ ہے کہ جب پرندے پڑھ سکتے ہیں تو پھر انسان کو پڑھنا کیا مشکل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھتے ہیں کے معانیدیکھیے

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھتے ہیں

kahii.n buu.Dhe tote bhii pa.Dhte hai.nकहीं बूढ़े तोते भी पढ़ते हैं

English meaning of kahii.n buu.Dhe tote bhii pa.Dhte hai.n

  • old dogs can not learn new tricks

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words