تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تولْنا" کے متعقلہ نتائج

تولْنا

وزن کرنا.

ہِیرے تولْنا

کوئی اہم کام کرنا ، اپنی قابلیت یا لیاقت کو آزمانا نیز قابل لوگوں کو تلاش کرنا ۔

تیغَہ تولْنا

رک : تلوار تولنا.

شَہْپَر تولْنا

پرواز کے لیے پر پھیلانا ، اُڑنے کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) کام کے لیے کوشش کرنا.

فِرَن٘گ تولْنا

رک : تلوار تولنا .

جَواہِر میں تولْنا

بہت زیادہ قدر کرنا

ہِیروں میں تولْنا

بہت زیادہ قدر و منزلت کرنا نیز بہت بڑی قیمت لگانا.

دِل تولْنا

ہمَت کی آزمائش کرنا، حوصلل جان٘چْنا ؛ دلی کیفیت پر غور کرنا.

بات تولْنا

کسی بات کے ہر پہلو پر غور کرنا

سانس تولْنا

سان٘س روکنا ، سان٘س ٹھہرانا ، دم لینا.

بول تولْنا

کہے پر غور و فکر کرنا ، قول کو جانچنا، بات کو پرکھنا

بازُو تولْنا

پرند کا اڑنے کے ارادے سے بازووں کو حرکت دینا.

تَلْوار تولْنا

تلوار کو ہاتھ میں جانْچ کر پکڑنا تا کہ وار خالی نہ جائے ، تلوار سنْبھالنا ، آمادۂ قتل ہونا.

زور تولْنا

قوّت یا طاقت کا اندازہ لگانا ، قوّت آزمائی کرنا .

تیغ تولْنا

رک : تلوار تولنا ، وار کرنے کے لیے تلوار بلند کرنا.

کُفْر تولْنا

رک: کفر بکنا.

گھاٹ تولْنا

کم تولنا

شَمْشِیر تولْنا

شمشیر زنی کا ارداہ کرنا ، تلوار کو ہاتھ میں لے کر جانچنا تا کہ وار پورا پڑے ، تلوار سنبھالنا ، وار کرنے کے لئے تیار ہونا

زانُو تولْنا

رک: زانُو بدلنا ، گھٹنا بدلنا

کَنْدھا تولْنا

کاندھا تولنا، مستعد ہونا، تیار ہونا.

کُنْدے تولْنا

بلندی کی جانب پرواز کرنے کی تیاری کرنا، پرندوں کا اڑنے کے لئے بازوؤں کو جنبش دینا، پرواز کے لئے تیار ہونا

بَھویں تولْنا

رک : بھویں تاننا.

سانگ تولْنا

سان٘گ کو ہاتھ میں جان٘چ کر پکڑنا تاکہ وار خالی نہ جائے ، آمادۂ قتل ہونا.

دِل کو تولْنا

اچھی طرح سوچنا.

پُھولوں میں تولْنا

پھولوں میں تلنا (رک) کا تعدیہ

سونے میں تولْنا

بہت زیادہ انعام و اِکرام دینا ، نوازنا، قدر و منزلت کرنا.

سونے کے بَرابَر تولْنا

گراں قِیمت لینا ، بہت ہی مہنگا بیچنا .

موتی کے ساتھ تولْنا

رک : موتیوں میں تولنا جو زیادہ مستعمل ہے

ایر پھیر کے تولْنا

(دوکانداری) جنس کو دونوں پلڑوں میں بازی تولنا تاکہ پاسنگ وغیرہ کا فرق نہ رہے.

سونے میں رَکھ کَر تولْنا

بہت زیادہ قدر و منزلت کرنا ، معقول معاوضہ تنخواہ یا صِلہ دینا ، انعام میں بہت زیادہ مال و دولت دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تولْنا کے معانیدیکھیے

تولْنا

taulnaaतौलना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

تولْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • وزن کرنا.
  • اندازہ کرنا، جان٘چنا، پرکھنا.
  • جسم کے بوجھ کا اندازہ کرنا.
  • تیغ کو ہاتھ میں جان٘چنا ، نن٘گی تلوار کو ہاتھ میں بلند کرنا.
  • تلوار خنجر وغیرہ سن٘بھالنا، تلوار یا خنجر وغیرہ سے وار کرنے کا ارادہ کرنا.
  • (کسی شے کے) بھاری پن کا اندازہ لگانا.
  • جان٘چ کر اندازہ لگانا، پرکھنا، آمانا.
  • (مجازاً) گور و خوض کرنا، سوچ بچار کرنا.
  • ۔(ھ۔ بالضم) وزن کرنا۔ اندازہ کرنا۔ جانچنا۔ لیاقت اور قابلیت کا امتحان کرنا۔ ؎ دیکھو تلوار تولنا۔ دل تولنا۔

اسم، مذکر

  • ترازو کی ڈنڈی کا ہتا، چوٹیا، پھندا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taulnaa

Transitive verb

तौलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • काँटे, तराजू, बटखरे आदि की सहायता से यह पता लगाना कि अमुक वस्तु का गुरुत्त्व या भार कितना है। जोखनी।
  • कोई चीज हाथ में लेकर या हाथ से उठाकर यह अनुमान करना कि यह तौल, भार या वजन में कितनी होगी। संयो॰ क्रि०-डालना।-देना।-लेना।
  • तौलना
  • भार करना, जांचना, परखना, अंदाज़ा लगाना
  • #NAME?
  • किसी वस्तु या पदार्थ का परिमाण या मात्रा जानने के लिए तराज़ू पर रखना; वज़न करना
  • जोखना
  • हाथ में उठाकर किसी चीज़ के वज़न का अंदाज़ा लगाना
  • किसी हथियार या बंदूक आदि को चलाने के लिए उसे हाथ में लेकर ऐसी मुद्रा या स्थिति में लाना या संतुलित करके पकड़ना कि वह सही वार कर सके; साधना
  • तुलना करना; मिलान करना
  • {ला-अ.} विचार या मनन करना (किसी विषय में)
  • {ला-अ.} किसी व्यक्ति के मन की थाह लेना; किसी बात के महत्व की कल्पना करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone