تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَولْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَولْنا

لکڑی کو چھیل چھال کر ڈھب پر لانا : درست کرنا، ڈول ڈالنا

ڈولْنا

اپنی جگہ سے حرکت کرنا ، جُن٘بِش کرنا ؛ ہلنا.

ڈولَنہار

جُھومنے والا ، لہرانے والا ، ڈولنے والا.

ہَوا میں ڈولنا

کسی چیز کا ہوا میں اِدھر اُدھر ہونا ، معلق ہونا ، جھولنا ۔

ہِلْنا ڈولْنا

حرکت کرنا ، جنبش کرنا ، ہلنا جلنا ، سرکنا

مَن ڈولنا

من کا چنچل ہونا ، دل قابو میں نہ رہنا ، دل للچانا ۔

ڈَگْمَگ ڈولنا

to sway, be unstable

ناؤ مَنجدھار میں ڈولنا

مصیبت میں پھنسنا ، پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ناؤ ڈولنا

کشتی کا ہچکولے کھانا نیز مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

آسن ڈولنا

کسی رشی کا اپنے اعجاز سے کسی پر مصیبت دیکھ کر امداد کرنا

آگے ڈولْنا

(کسی کے) بچے موجود ہونا

سیج ڈولْنا

پلن٘گ ڈگمکانا ، سوتے سوتے اُنھ بیٹھنا .

بِیجْنا ڈولْنا

پنکھا جھلنا

ڈول ڈولْنا

ڈول پڑنا ، اِبتدا ہونا.

سَت ڈولْنا

ایمان یا دھرم میں فرق آنا ، ایمان خراب کرنا ، دھرم کھونا ، اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرا مذہب اختیار کرنا

پاؤں پاؤں ڈولنا

بچے کا لڑکھڑاتے ہوئے چلنا، بچے کا چلنا سیکھنا

پَتَنگ بَنْد ڈولْنا

ہوا کے بند ہونے سے پتن٘گ کا ڈھلمل ہونا یا بے رخ ہوجانا .

پاوں پاوں ڈولْنا

بچے کا لڑکھڑاتے ہوئے چلنا ، بچے کا چلنا سیکھنا

کَٹی پَتَنگ کی طَرَح ڈولْنا

بہت زیادہ ڈگمگانا، لڑکھڑانا، ڈولنا، متزلزل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَولْنا کے معانیدیکھیے

ڈَولْنا

Daulnaaडौलना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ڈَولْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • لکڑی کو چھیل چھال کر ڈھب پر لانا : درست کرنا، ڈول ڈالنا

Urdu meaning of Daulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ko chhail chhaal kar Dhab par laanaa ha darust karnaa, Dol Daalnaa

डौलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी वस्तु को काट छाँट या पीट पाटकर किसी ढाँचे पर लाना, दुरुस्त करना, गढ़ना
  • डोल या बनावट का ढंग निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَولْنا

لکڑی کو چھیل چھال کر ڈھب پر لانا : درست کرنا، ڈول ڈالنا

ڈولْنا

اپنی جگہ سے حرکت کرنا ، جُن٘بِش کرنا ؛ ہلنا.

ڈولَنہار

جُھومنے والا ، لہرانے والا ، ڈولنے والا.

ہَوا میں ڈولنا

کسی چیز کا ہوا میں اِدھر اُدھر ہونا ، معلق ہونا ، جھولنا ۔

ہِلْنا ڈولْنا

حرکت کرنا ، جنبش کرنا ، ہلنا جلنا ، سرکنا

مَن ڈولنا

من کا چنچل ہونا ، دل قابو میں نہ رہنا ، دل للچانا ۔

ڈَگْمَگ ڈولنا

to sway, be unstable

ناؤ مَنجدھار میں ڈولنا

مصیبت میں پھنسنا ، پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ناؤ ڈولنا

کشتی کا ہچکولے کھانا نیز مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

آسن ڈولنا

کسی رشی کا اپنے اعجاز سے کسی پر مصیبت دیکھ کر امداد کرنا

آگے ڈولْنا

(کسی کے) بچے موجود ہونا

سیج ڈولْنا

پلن٘گ ڈگمکانا ، سوتے سوتے اُنھ بیٹھنا .

بِیجْنا ڈولْنا

پنکھا جھلنا

ڈول ڈولْنا

ڈول پڑنا ، اِبتدا ہونا.

سَت ڈولْنا

ایمان یا دھرم میں فرق آنا ، ایمان خراب کرنا ، دھرم کھونا ، اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرا مذہب اختیار کرنا

پاؤں پاؤں ڈولنا

بچے کا لڑکھڑاتے ہوئے چلنا، بچے کا چلنا سیکھنا

پَتَنگ بَنْد ڈولْنا

ہوا کے بند ہونے سے پتن٘گ کا ڈھلمل ہونا یا بے رخ ہوجانا .

پاوں پاوں ڈولْنا

بچے کا لڑکھڑاتے ہوئے چلنا ، بچے کا چلنا سیکھنا

کَٹی پَتَنگ کی طَرَح ڈولْنا

بہت زیادہ ڈگمگانا، لڑکھڑانا، ڈولنا، متزلزل ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone