تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہوں میں تولنا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہوں میں تولنا

دیکھ کر منشا یا مزاج کی کیفیت معلوم کر لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہوں میں تولنا کے معانیدیکھیے

نِگاہوں میں تولنا

nigaaho.n me.n taulnaaनिगाहों में तौलना

محاورہ

نِگاہوں میں تولنا کے اردو معانی

  • دیکھ کر منشا یا مزاج کی کیفیت معلوم کر لینا ۔
  • نظروں ہی نظروں میں جانچ لینا ، نگاہوں سے کسی چیز کا اندازہ کر لینا
  • ۔اٹکل سے جانچنا۔ دیکھ کر مزاج کی کیفیت دریافت کرنا۔منشادریافت کرنا۔؎

निगाहों में तौलना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ देखकर मंशा या मिज़ाज की कैफ़ीयत मालूम कर लेना
  • ۔अटकल से जांचना। देख कर मिज़ाज की कैफ़ीयत दरयाफ़त करना।मंशा दरयाफ़त करना।
  • ۱۔ नज़रों ही नज़रों में जांच लेना, निगाहों से किसी चीज़ का अंदाज़ा कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہوں میں تولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہوں میں تولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words